انٹرویویاز بھائی کا انٹرویو

یاز — جولائی 21، 2018 8:15 شام
اس طرح کی تو بہت جگہیں ہیں۔ ذرا کیلیفورنیا کے ساحل کا ٹیرین میپ دیکھیں اور ہائیوے 1 پر غور کریں۔ پاس اینجلس سے سان فراسسکو اور مزید شمال
اس کی کچھ ویڈیوز میں زیارت کی ہے۔ ایک بولی ووڈ فلم "ہیپی اینڈنگ" میں بھی ہیرو ہیروئن غالباً اسی روٹ پہ سیر کو نکلتے ہیں۔
عبداللہ محمد — جولائی 11، 2019 7:54 شام
یہ اب بطور مہمل تو نہ تھا، لیکن اگر آپ واپس تشریف لے آئیں تو اسکو مہمل کا درجہ دیا جا سکتا ہے۔۔
اس جملے میں "اب" کا استعمال ہمیں بے کل کئے دے رہا ہے۔ کروٹیں بدلتے ہیں، مگر چین نہ پاتے ہیں۔
کہہ دیجئے کہ یہ "اب" بطورِ کلمہ نہیں، بلکہ بطورِ مہمل مستعمل ہوا ہے۔
عبداللہ محمد — مئی 20، 2025 10:26 صبح
یہ اب بطور مہمل تو نہ تھا، لیکن اگر آپ واپس تشریف لے آئیں تو اسکو مہمل کا درجہ دیا جا سکتا ہے۔۔

ہاں فئیر "اب" کو کلمہ ہی رہنے دیا جائے یا فئیر مہمل کا درجہ دینے اک ارادہ ہیگا جے؟ یاز
عبداللہ محمد — مئی 20، 2025 10:50 صبح
بقول آپ کے جب تک محفل ہے ساغر مینا جام وغیرہ چلتے رہنا چاہیے تو انٹرویو کیوں رُکے گا۔
دو چار سوال نیں ایناں دے جواب دے دیو جو کہ میں 2008 سے پوچھنا چاہ رہا ہوں۔
اے دسو کرکٹ کتنی کھیلی اور کب تک؟ آخری مرتبہ کب کھیلی؟
اب بھی کھیلتے ہیں کیا مطلب وہ جو جنگلہ کرکٹ شروع ہوئی ہے؟
بلے باز تھے یا گیند باز ہر دو صورت میں بہترین کارگردگی کیا رہی؟
سکول، یونیورسٹی ، محلے، علاقے میں کس لیول تک کرکٹ کھیلی؟
ٹیپ بال تک ہی محدود رہے یا ہارڈ بال پر بھی طبع آزمائی کی؟
کرکٹ کے علاوہ دوسرے کھیلوں سے شغف رہا کیا؟
پھر ان سوالوں میں سے مزید سوال نکالتے ہیں۔
یاز — مئی 20، 2025 10:54 صبح
ہاں فئیر "اب" کو کلمہ ہی رہنے دیا جائے یا فئیر مہمل کا درجہ دینے اک ارادہ ہیگا جے؟ یاز
ہن چاہے کلمہ ہووے یا مہمل۔۔۔ نبیل پاء جی نے ساری گیم ای مکا دتی اے۔
عبداللہ محمد — مئی 20، 2025 10:56 صبح
ہن چاہے کلمہ ہووے یا مہمل۔۔۔ نبیل پاء جی نے ساری گیم ای مکا دتی اے۔
گیم مکا نہیں دتی گیم پاچھڈی نیں کہ
یاز — مئی 20، 2025 11:15 صبح
بقول آپ کے جب تک محفل ہے ساغر مینا جام وغیرہ چلتے رہنا چاہیے تو انٹرویو کیوں رُکے گا۔
دو چار سوال نیں ایناں دے جواب دے دیو جو کہ میں 2008 سے پوچھنا چاہ رہا ہوں۔
اے دسو کرکٹ کتنی کھیلی اور کب تک؟ آخری مرتبہ کب کھیلی؟
اب بھی کھیلتے ہیں کیا مطلب وہ جو جنگلہ کرکٹ شروع ہوئی ہے؟
بلے باز تھے یا گیند باز ہر دو صورت میں بہترین کارگردگی کیا رہی؟
سکول، یونیورسٹی ، محلے، علاقے میں کس لیول تک کرکٹ کھیلی؟
ٹیپ بال تک ہی محدود رہے یا ہارڈ بال پر بھی طبع آزمائی کی؟
کرکٹ کے علاوہ دوسرے کھیلوں سے شغف رہا کیا؟
پھر ان سوالوں میں سے مزید سوال نکالتے ہیں۔
کرکٹ کافی کھیلی، اور آخری مرتبہ کوئی دس سال قبل کھیلی۔
ابتدا گیند بازی سے ہی کی تھی، تاہم جلد ہی سٹیو واہ کے نقشِ قدم پہ چلتے ہوئے (اپنے تئیں) سپیشلسٹ بلے باز بن بیٹھے۔
اور فقط ٹیپ بال تک اور سکول، کالج، یونیورسٹی ، محلے تک ہی کھیلی۔
دوسرے کھیلوں سے شغف میں سنوکر اور رنگ ہی ذہن میں جگہ پاتے ہیں۔
ہن دسو کتھے ہے ساغر، تے مینا، تے جام وغیرہ
عبداللہ محمد — مئی 20، 2025 11:22 صبح
بہترین سکور کیا رہا؟ جو یاد ہو؟
مشہور ترین شخص جس سے کرکٹ کھیلی ہو؟
کرکٹ کی بہترین یاد؟ بالترتیب کھیلنے، گراؤنڈ میں دیکھنے اور ٹی وی پر بولے تو پسندیدہ میچ یا لمحہ وغیرہ
کب تک آپکو یہ لگتا رہا کہ میں بھی انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتا ہوں؟
سپنا ٹوٹنے پر بعد جب پھر کسی کھچ کھلاڑی کو گرین کیپ میں دیکھا تو کیا ری ایکشن رہے؟
اچھا تے اے دسو یونی یا ویسڑیج کے کسی گراؤنڈ میں باہر سے گزرتی کسی دوشیزہ کو دیکھ کر ایویں ڈائیو کر کے کیچ پکڑنے کی کوشش کی؟
ہن دسو کتھے ہے ساغر، تے مینا، تے جام وغیرہ
آ جاؤ شامیں ایف سکس کوئی موقع محل بنا لینے آں۔
یاز — مئی 20، 2025 11:33 صبح
آ جاؤ شامیں ایف سکس کوئی موقع محل بنا لینے آں۔
ایف الیون کیوں نہیں!!
🫣
عبداللہ محمد — مئی 20، 2025 11:34 صبح
ایف الیون کیوں نہیں!!
🫣
چلیں نہ آپکی نہ میری ایف 8 میں ڈن کریں
یاز — مئی 20، 2025 11:39 صبح
بہترین سکور کیا رہا؟ جو یاد ہو؟
مشہور ترین شخص جس سے کرکٹ کھیلی ہو؟
کرکٹ کی بہترین یاد؟ بالترتیب کھیلنے، گراؤنڈ میں دیکھنے اور ٹی وی پر بولے تو پسندیدہ میچ یا لمحہ وغیرہ
کب تک آپکو یہ لگتا رہا کہ میں بھی انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتا ہوں؟
سپنا ٹوٹنے پر بعد جب پھر کسی کھچ کھلاڑی کو گرین کیپ میں دیکھا تو کیا ری ایکشن رہے؟
اچھا تے اے دسو یونی یا ویسڑیج کے کسی گراؤنڈ میں باہر سے گزرتی کسی دوشیزہ کو دیکھ کر ایویں ڈائیو کر کے کیچ پکڑنے کی کوشش کی؟
بہترین سکور۔۔۔۔ پہلاں تسی دسو
مشہور ترین شخص۔۔۔ ہم خود
بہترین یاد یا میچ: ایشیز کے زیادہ تر ٹیسٹ میچز
عبداللہ محمد — مئی 20، 2025 11:50 صبح
بہترین سکور۔۔۔۔ پہلاں تسی دسو
ہارڈ بال میں دو سو کا آکڑا 2 مرتبہ پار پار کیا ہے۔
اور ٹیپ بال میں 130 کے لگ بھگ (ٹی ٹوئنٹی میچ)
یاز — مئی 20، 2025 11:52 صبح
ہارڈ بال میں ایک ہی مرتبہ دو سو کا آکڑا 2 مرتبہ پار پار کیا ہے۔
اور ٹیپ بال میں 130 کے لگ بھگ
تم جیت گئے، ہم ہارے
ہم ہارے اور تم جیتے
میرے دل کی دل سے توبہ وغیرہ
عبداللہ محمد — مئی 20، 2025 11:54 صبح
تم جیت گئے، ہم ہارے
ہم ہارے اور تم جیتے
میرے دل کی دل سے توبہ وغیرہ

ہہاہا نہیں نہیں میں آپ سے یہ سوال داغنا ہی چاہ رہا تھا کہ جب آپ نے کرکٹ شروع کی تب تو اب جیسی بیٹنگ نہ تھی کیونکہ جب میں نے کرکٹ سیکھنا دیکھنا شروع کی تو شاہد آفریدی زیادہ اچھے لگا کرتے تھے لیکن جی یہی چاہتا تھا راہول ڈریوڈ جی کی طرح کا ڈیفینس ہو۔
یاز — مئی 20، 2025 11:58 صبح
ہہاہا نہیں نہیں میں آپ سے یہ سوال داغنا ہی چاہ رہا تھا کہ جب آپ نے کرکٹ شروع کی تب تو اب جیسی بیٹنگ نہ تھی کیونکہ جب میں نے کرکٹ سیکھنا دیکھنا شروع کی تو شاہد آفریدی زیادہ اچھے لگا کرتے تھے لیکن جی یہی چاہتا تھا راہول ڈریوڈ جی کی طرح کا ڈیفینس ہو۔
جس لیول تک کی کرکٹ ہم نے کھیلی، اس میں اس دور میں بھی ٹیپ بال میچز کی ہر بال کو آخری بال سمجھ کے کھیلنے کی کوشش کی جاتی تھی۔ وجہ شاید یہ بھی تھی کہ میچ عموماً فی اننگز دس، بارہ یا زیادہ سے زیادہ سولہ اوورز کا کھیلا جاتا تھا۔ مجھے نہیں یاد کہ کبھی سولہ اوورز سے زائد کا میچ کھیلا ہو، یا دیکھا بھی ہو۔
عبداللہ محمد — مئی 20، 2025 11:59 صبح
جس لیول تک کی کرکٹ ہم نے کھیلی، اس میں اس دور میں بھی ٹیپ بال میچز کی ہر بال کو آخری بال سمجھ کے کھیلنے کی کوشش کی جاتی تھی۔ وجہ شاید یہ بھی تھی کہ میچ عموماً فی اننگز دس، بارہ یا زیادہ سے زیادہ سولہ اوورز کا کھیلا جاتا تھا۔ مجھے نہیں یاد کہ کبھی سولہ اوورز سے زائد کا میچ کھیلا ہو، یا دیکھا بھی ہو۔

جی ٹیپ بال تو شروع سے ہی جارحانہ کھیلی جاتی ہے۔ ہارڈ بال میں سوچیں اگر راہول ڈریوڈ جی سوریا کمار یادیو کی طرح شاٹس کھیلتے ہوتے تو 1997 میں شاید انکا ڈیبیو ہی نہ ہوتا وغیرہ۔
عبداللہ محمد — مئی 20، 2025 12:00 شام
اچھا تے اے دسو یونی یا ویسڑیج کے کسی گراؤنڈ میں باہر سے گزرتی کسی دوشیزہ کو دیکھ کر ایویں ڈائیو کر کے کیچ پکڑنے کی کوشش کی؟
بڑی خوبصورتی سے آپ نے یہ سوال ٹرخایا اے پر نہ چن نہ انج نئیں۔😉
یاز — مئی 20، 2025 12:05 شام
بڑی خوبصورتی سے آپ نے یہ سوال ٹرخایا اے پر نہ چن نہ انج نئیں۔😉
چنگا پھڑیا جے۔
😂
اس بابت یہ ہے جی کہ
تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہئے
وغیرہ
نیز
کیچز وِن میچز وغیرہ بھی
عبداللہ محمد — مئی 20، 2025 12:07 شام
تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہئے

نمبر 1 فئیر ہوئی ملاقاتیا صرف گوڈے گٹے ای چھلے گئے سن؟
نمبر دو ایس گل دا بھرجائی نوں پتہ اے؟
یاز — مئی 20، 2025 12:13 شام
نمبر 1 فئیر ہوئی ملاقاتیا صرف گوڈے گٹے ای چھلے گئے سن؟
نمبر دو ایس گل دا بھرجائی نوں پتہ اے؟
تو سر کی چوٹ کیا سوتے سوتے لگ گئی تھی!!!
😁😁

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%8C%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%DA%BE%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101653/page-9