عائشہ سس بہت شکریہ اور ۔۔معذرت کہ آپکی پوسٹ نظر سے "پھسل" گئی تھی تو۔۔۔وقت پر جواب نہ دے سکی
؟؟

عائشہ سس بہت شکریہ اور ۔۔معذرت کہ آپکی پوسٹ نظر سے "پھسل" گئی تھی تو۔۔۔وقت پر جواب نہ دے سکی

آپکی پسندیدگی اور مشورے کے لیے مشکور ہوں جیہ جی، نئی لڑی کے بارے میرا بھی یہی خیال تھا لیکن۔۔۔۔۔۔پشتو کے حوالے سے مواد شیئر کرنے کے لیے یہاں کوئی مناسب زمرہ موجود ہے؟
پشتو کے حوالے سے تو کوئی زمرہ موجود نہیں مگر میرا خیال ہے کہ آپ اسے یہاں پوسٹ کریں
لگتا ہے یہاں کافی ساری"عینیاں" پائی جاتی ہیں؟اچھی بات ہے
بہت شکریہ۔۔خوش رہیں جی
سلامت رہیں جناب۔۔۔تعارف کے لیے جلد ہی نئی لڑی کا بندوبست کر دیتی ہوں
شجرۂ نسب کی مزید تفصیلات اسی کتاب میں ہیں نیٹ پر اسکی موجودگی کے بارے ابھی کچھ کہہ نہیں سکتی لیکن اگر مجھے ملی تو اسکا لنک یہاں مہیا کر دیا جائیگا۔
بھئی کیوں مجھے زچ کرنا چاہتی ہیں ۔ اچھا کلیو دیتی ہوں عینی میں ی سے پہلے کاف کا حرف لگا دیں
فی الحال یہی مناسب ہے۔۔مننہ جی
چلیے مزید زچ نہیں کرتے آپکو۔۔۔

وہی تو
ارے معذرت کی بالکل کوئی ضرورت نہیں
انتظار رہے گا۔


شکرا جزیلا محترم! امید مجھے بھی ہو چلی ہے
ممکن ہے کہ آپ ان کو کسی اور نام سے جانتی ہوں، بہر کیف کم از کم ہمارا یہی خیال تھا کہ آپ دونوں دوپٹہ بدل سہیلیاں ہیں۔ دوپٹہ بدل سہلیوں کی اصطاح تو بہت عام ہے، اسے سمجھنے میں تو کوئی مشکل نہیں ہونی چاہیے۔
جی نہیں، اس بابت ہمیں ذرا بھی شبہہ نہیں ہے کیوں کہ ایک دفعہ کسی معاملے کی تحقیق کرتے ہوئے آپ کے کلام سے واسطہ پڑا تھا۔ اس بات کو اب تو سال بھر ہونے کو آئے ہیں، تب جب آپ محفلین نہیں تھیں۔ خیر وہ بات ایسی نہیں کہ یہ لڑی اس کے بیان کا متحمل ہو سکے۔
اب ان تمام باتوں کے بارے میں بہت متجسس ہوں اور سچ تو یہ ہے کہ اپنی ان "دوپٹہ بدل سہیلی" کا "وہی نام" بھی جاننا چاہتی ہوں جس سے میں واقف رہی ہوں
