۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

ابن سعید — فروری 13، 2014 3:53 شام
اب ان تمام باتوں کے بارے میں بہت متجسس ہوں اور سچ تو یہ ہے کہ اپنی ان "دوپٹہ بدل سہیلی" کا "وہی نام" بھی جاننا چاہتی ہوں جس سے میں واقف رہی ہوں:happy:
فورمز کی دنیا میں میری کافی اچھی اور پیاری سہیلیاں رہی ہیں لیکن عموماً قلمی ناموں سے۔۔
اس لڑی میں اس موضوع پر مزید گفتگو مناسب نہیں۔ کبھی ممکن ہوا تو ذاتی مکالمے میں کچھ بتا دیں گے، ان شاء اللہ! :) :) :)
عینی مروت — فروری 13، 2014 4:46 شام
اس لڑی میں اس موضوع پر مزید گفتگو مناسب نہیں۔ کبھی ممکن ہوا تو ذاتی مکالمے میں کچھ بتا دیں گے، ان شاء اللہ! :) :) :)
:thinking:
ان شاء اللہ۔۔۔
غدیر زھرا — فروری 17، 2014 2:12 شام
وعلیکم السلام :)
خوش آمدید بہنا :)
قرۃالعین اعوان — فروری 18، 2014 1:29 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید عینی!
زاھراحتشام — فروری 26، 2014 4:25 صبح
خوش آمدید جی آیا نوں:redheart::redheart::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome:
عینی مروت — فروری 26، 2014 8:59 شام
وعلیکم السلام :)
خوش آمدید بہنا :)
بہت شکریہ بہنا ۔۔۔
:happy:
سلامت رہیں
عینی مروت — فروری 26، 2014 9:05 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید عینی!
مشکور ہوں آپکی عینی جی،آپکا ذکر تو لڑی میں پہلے ہی ہو چکا ہے اب سوچ رہی ہوں کہ کوئی اور عینی بھی رہتی ہے؟یا۔۔۔۔۔
:)
عینی مروت — فروری 26، 2014 9:10 شام
خوش آمدید جی آیا نوں:redheart::redheart::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome:

بہت شکریہ جناب،خوش رہیں
:happy:
عینی مروت — ستمبر 9، 2014 7:14 صبح
یہاں ایک لڑی ہوا کرتی ہے "کون کس کو مس کر رہا ہے" وہ تو جانے کہاں پائی جاتی ہے جہاں جاکر پتہ چلتا کہ " نور عینی" ہمیں مس کر رہی ہے!!
کافی عرصے بعد، تمام محفلین کو آداب کہتی ہوں امید ہے آپ سب کا وقت بہت اچھا گزر رہا ہے
:)
سید شہزاد ناصر — ستمبر 9، 2014 10:36 صبح
یہاں ایک لڑی ہوا کرتی ہے "کون کس کو مس کر رہا ہے" وہ تو جانے کہاں پائی جاتی ہے جہاں جاکر پتہ چلتا کہ " نور عینی" ہمیں مس کر رہی ہے!!
کافی عرصے بعد، تمام محفلین کو آداب کہتی ہوں امید ہے آپ سب کا وقت بہت اچھا گزر رہا ہے
:)
ویلکم بیک
جیہ کافی عرصہ سے غائب ہے
اس کی کچھ خیر خبر ہے؟
عینی مروت — ستمبر 10، 2014 6:09 صبح
ویلکم بیک
جیہ کافی عرصہ سے غائب ہے
اس کی کچھ خیر خبر ہے؟
شکریہ محترم ۔۔:)
جیہ کی خیر خبر تو محفل سے ہی مل سکتی تھی اگر آپ سب کو نہیں پتہ تو۔۔۔۔اپنی بےخبری کو دوش نہیں دوں گی!:thinking2:
سید شہزاد ناصر — ستمبر 10، 2014 6:23 صبح
شکریہ محترم ۔۔:)
جیہ کی خیر خبر تو محفل سے ہی مل سکتی تھی اگر آپ سب کو نہیں پتہ تو۔۔۔۔اپنی بےخبری کو دوش نہیں دوں گی!:thinking2:
اللہ اس کو اپنی امان میں رکھے رمضان سے پہلے بات ہوئی تھی اس کے بعد کوئی رانطہ نہیں
عینی مروت — ستمبر 10، 2014 6:35 صبح
اللہ اس کو اپنی امان میں رکھے رمضان سے پہلے بات ہوئی تھی اس کے بعد کوئی رانطہ نہیں
آمین۔۔۔۔امید تو یہی ہے کہ وہ خیریت سے ہونگی
x boy — ستمبر 10، 2014 7:24 صبح
علیکم السلام ورحمۃ للہ وبرکاتہ
خوش آمدید
عینی مروت — ستمبر 10، 2014 7:28 صبح
علیکم السلام ورحمۃ للہ وبرکاتہ
خوش آمدید
بہت شکریہ
عینی مروت — اکتوبر 2، 2017 8:12 شام
محفلین کے نام سلام ۔۔بصد احترام
عرصے بعد یہاں آمد ہوئی تو کچھ اچھی یادیں دامنگیر ہوگئیں :)اور حسب معمول نئے پاسورڈ (پرانے کی فاتحہ پڑھ کر) کا خودساختہ اجازت نامہ لےکر بزم محفلین میں جھانک لیا
امید کرتی ہوں کہ سب احباب بخیروعافیت ہوں گے
:)
سید شہزاد ناصر — اکتوبر 3، 2017 10:18 صبح
محفلین کے نام سلام ۔۔بصد احترام
عرصے بعد یہاں آمد ہوئی تو کچھ اچھی یادیں دامنگیر ہوگئیں :)اور حسب معمول نئے پاسورڈ (پرانے کی فاتحہ پڑھ کر) کا خودساختہ اجازت نامہ لےکر بزم محفلین میں جھانک لیا
امید کرتی ہوں کہ سب احباب بخیروعافیت ہوں گے
:)
باردگر خوش آمدید
عینی مروت — اکتوبر 3، 2017 10:34 صبح
شکریہ جناب۔۔سلامتی ہو
بہت سے شناسا چہرے نظر نہیں آرہے
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 3، 2017 10:39 صبح
خوش آمدید
سید عمران — اکتوبر 3، 2017 10:41 صبح
محفلین کے نام سلام ۔۔بصد احترام
عرصے بعد یہاں آمد ہوئی تو کچھ اچھی یادیں دامنگیر ہوگئیں :)اور حسب معمول نئے پاسورڈ (پرانے کی فاتحہ پڑھ کر) کا خودساختہ اجازت نامہ لےکر بزم محفلین میں جھانک لیا امید کرتی ہوں کہ سب احباب بخیروعافیت ہوں گے
:)
وعلیکم السلام۔۔۔
ویسے تین سال کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوگیا؟؟؟
:confused3::confused3::confused3:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DB%81%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7.71042/page-5