۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

سید شہزاد ناصر — اکتوبر 3، 2017 11:28 صبح
محفلین کے نام سلام ۔۔بصد احترام
عرصے بعد یہاں آمد ہوئی تو کچھ اچھی یادیں دامنگیر ہوگئیں :)اور حسب معمول نئے پاسورڈ (پرانے کی فاتحہ پڑھ کر) کا خودساختہ اجازت نامہ لےکر بزم محفلین میں جھانک لیا
امید کرتی ہوں کہ سب احباب بخیروعافیت ہوں گے
:)
باردگر خوش آمدید
شکریہ جناب۔۔سلامتی ہو
بہت سے شناسا چہرے نظر نہیں آرہے
بہت سے اراکین نے آنا کم کر دیا ہے
عینی مروت — اکتوبر 3، 2017 11:31 صبح
بہت شکریہ ۔۔۔
عینی مروت — اکتوبر 3، 2017 11:35 صبح
باردگر خوش آمدید
بہت سے اراکین نے آنا کم کر دیا ہے
جی۔۔۔اگرچہ نئے اراکین فعال ہیں مگرپرانے لوگوں کی رونقیں راہ تکتی ہیں
عینی مروت — اکتوبر 3، 2017 11:38 صبح
وعلیکم السلام۔۔۔
ویسے تین سال کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوگیا؟؟؟
:confused3::confused3::confused3:
خاموش آمدورفت جاری رہی تھی۔۔۔
فہد اشرف — اکتوبر 3، 2017 12:53 شام
آپ کی تین سال کی غیر حاضری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں :welcome:
عینی مروت — اکتوبر 3، 2017 3:35 شام
آپ کی تین سال کی غیر حاضری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں :welcome:
بہت نوازش۔۔ خوش رہیں :)
سید شہزاد ناصر — اکتوبر 3، 2017 6:32 شام
جی۔۔۔اگرچہ نئے اراکین فعال ہیں مگرپرانے لوگوں کی رونقیں راہ تکتی ہیں
درست کہا پرانے اراکین کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے
پشتونیار ہلال — اکتوبر 3، 2017 6:43 شام
حاضرینِ محفل! السلام علیکم
بزم میں زبان و ادب کی رونقیں عروج پر دیکھ کر مجھے بھی شمولیت کی خواہش ہوئی۔
میرا تعارف؟
نام نور العین عینی،پشتو میری مادری زبان ہے۔اسکا مقام و احترام اپنی جگہ، پر اردو سے بہت کم عمری سے ہی بچپن کی کسی عزیز سہیلی سی وابستگی رہی ہے۔ادبیات سے گہری دلچسپی ہے۔ شاعری پڑھنا اور لکھنا محبوب مشاغل میں سے ہے
بہت پرامید ہوں کہ یہاں موجود علمی و ادبی شخصیات کے تبحرِ علمی سے بہت استفادہ اور رہنمائی ملے گی
اور آپ سب مجھے مایوس نہیں کریں گے
سلامت رہیں
ډېر ښۀ، پخېر راغلې
عینی مروت — اکتوبر 3، 2017 7:07 شام
ډېر ښۀ، پخېر راغلې
ڈیرہ مننہ جی۔۔۔سلامت اوسئ
تاسو تہ ہم د ادب نوازو پہ حجرہ کی ہرکلے وایم
:)
سید عمران — اکتوبر 4، 2017 10:51 صبح
درست کہا پرانے اراکین کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے
ذرا دس بیس سال انتظار کرلیں۔۔۔
آج کے نئےاس وقت پرانے ہوجائیں گے!!!
پشتونیار ہلال — اکتوبر 4، 2017 8:22 شام
ڈیرہ مننہ جی۔۔۔سلامت اوسئ
تاسو تہ ہم د ادب نوازو پہ حجرہ کی ہرکلے وایم
:)
ښاده اوسې

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DB%81%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7.71042/page-6