اپنے اکلوتے keyboard کی مدد سے چند ایک کر رکھی ہیں .
نفرت تو کسی سے نہیں تھی . لیکن زمانہِ طالب علمی میں اردو ، انگلش اور اسلامیات آسان لگتے تھے کیونکہ امتحانات کے نزدیک ان کو زیادہ پڑھنا نہیں پڑتا تھا . فزکس البتہ پسند تھی .
یہی ترتیب جو آپ نے پیش کی ہے .
اسلام آباد . نسبتًا صاف ستھرا اور پرسکون ہے .
''la'' اور ta میں بنیادی فرق کیا ہے ؟ اتارچڑھاؤ کے مقامات میں ' ta' , 'ma ' میں اتار ہے مگر چڑھاؤ نہیں ہے !
آپ کی کمپوزڈ کی ہوئی دُھن کا نام کیا ہے ؟ کوئی ایک جس کا ردھمک پیٹن آپ کے پاس ہو تو یہاں شئیر کیجیے گر مناسب ہو تو !
فزکس ''جان ڈن '' کو بھی پسند تھی ! شیکسپیر نے بھی فزکس یعنی مابعد الطبیعات کا ادب میں کافی استعمال کیا ہے ! یہ ادبی فطرت کیوجہ سے پسند یا کسی چیز کی جستجو ہے؟
اسلام آباد کا کوئی پسندیدہ ہوٹل جو پسند ہو ؟
دھنیں شاید عربی سے لی گئیں ہیں ! تان سین سے متاثر ہو آپ مگر ''لا'' تو کرسچئین سُر ہے جو عربی اور ہندی میں ناپید ہے !
