La Alma

La Alma — اکتوبر 19، 2020 3:10 شام
بہت شکریہ۔
لیکن آپ کا تعارف پڑھ کے یقین ہو چلا آپ میری دوست نہیں:)
لیکن میں تو آپ کو اپنی دوست ہی سمجھتی ہوں۔ :in-love:
سیما علی — اکتوبر 19، 2020 3:12 شام
بہت شکریہ۔
لیکن میں تو آپ کو اپنی دوست ہی سمجھتی ہوں۔ :in-love:
ہم بھی آپکو بہت پکی دوست سمجھتے ہیں ،جیتی رہیے بہت ساری دعائیں اور پیار:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
La Alma — اکتوبر 19، 2020 3:21 شام
ہم بھی بہت پکی دوست جیتی رہیے بہت ساری دعائیں اور پیار:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
کیوں نہیں۔ ضرور
جزاک اللہ۔ خوش رہیے۔:)
شمشاد — اکتوبر 19، 2020 7:52 شام
رسمی ہی سہی، اور دیر سے بھی، پھر بھی آپ کو
Welcome.jpg
La Alma — اکتوبر 20، 2020 9:30 صبح
رسمی ہی سہی، اور دیر سے بھی، پھر بھی آپ کو
Welcome.jpg
بہت شکریہ ۔ ویسے بھی دیر آید درست آید
آپ کو بھی بار دگر محفل میں خوش آمدید!!!
شمشاد — اکتوبر 20، 2020 10:28 صبح
مجھے بھی اسی لڑی میں بھگتا دیا۔ بھئی بہت اچھے۔
لاريب اخلاص — اکتوبر 20، 2020 12:00 شام
لیکن میں تو آپ کو اپنی دوست ہی سمجھتی ہوں۔ :in-love:
ارررے پیاری المیٰ ایسی بات نہیں ہم نے بھی تو آپ کو اپنی دوست ہی سمجھ کے تعارف تک رسائی حاصل کی۔:in-love:
جس کو ڈھونڈنے نکلی وہ سہیلی بس یہاں نہیں:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/la-alma.89654/page-5