asalam o alaikum

ماہا عطا — جنوری 28، 2013 9:29 شام
mera naam maha hai.main pak se belong krti hon...rahi city ki bat to pura pak he apna hay.main studnt hon mba ki...net searching krty krty is forum sy guzar hwa bht pasnd aya or foran register ho gae...ap sb ki help ki zarorat rahy ge...
قیصرانی — جنوری 28، 2013 9:39 شام
وعلیکم السلام۔ محفل پر خوش آمدید :)
قیصرانی — جنوری 28، 2013 9:40 شام
اب ذرا کوشش کیجئے کہ اردو بھی لکھنا شروع کر دیجیئے
ماہا عطا — جنوری 28، 2013 9:53 شام
وعلیکم السلام۔ محفل پر خوش آمدید :)
شكريه قصراني بهاهي
شمشاد — جنوری 28، 2013 10:03 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ فورم پر آتی رہیں گی۔
ناعمہ کو تو آپ کے آنے کی بہت خوشی ہو گی۔
مقدس — جنوری 28، 2013 10:10 شام
ویلکم ماہا سس
ماہا عطا — جنوری 28، 2013 10:17 شام
شكريه مقدس سس
ماہا عطا — جنوری 28، 2013 10:19 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ فورم پر آتی رہیں گی۔
ناعمہ کو تو آپ کے آنے کی بہت خوشی ہو گی۔

inshallah ati rahon gi lakin shamshad bhai kza sirf naima sis ko khushi ho ge apko nai hwe kya?
شمشاد — جنوری 28، 2013 10:29 شام
خوشی تو سبکو ہی ہو گی لیکن ناعمہ کو زیادہ ہو گی کہ اس کی پارٹی میں ایک اور رکن کا اضافہ ہوا ہے۔
قیصرانی — جنوری 28، 2013 10:34 شام
شكريه قصراني بهاهي
زبردست۔ بہت خوب۔ آپ نے تو فوراً ہی اردو لکھنا شروع کر دی۔ یہ تو بہت اچھا ہے۔ اسی طرح کوشش کرتی رہیئے :)
ماہا عطا — جنوری 28، 2013 10:38 شام
خوشی تو سبکو ہی ہو گی لیکن ناعمہ کو زیادہ ہو گی کہ اس کی پارٹی میں ایک اور رکن کا اضافہ ہوا ہے۔
acha ji naima sis ki konsi party hay mjhe to nae pata...
زبیر مرزا — جنوری 28، 2013 11:04 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ماہا عطا — جنوری 28، 2013 11:36 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید

شكريه زبير بهاهي
عمران اسلم — جنوری 28، 2013 11:57 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ۔ مرحبا بہنا۔
ماہا عطا — جنوری 29، 2013 12:02 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ۔ مرحبا بہنا۔
شكريه عمران بهاهي
محمد وارث — جنوری 29، 2013 5:53 صبح
خوش آمدید ماہا صاحبہ
محب علوی — جنوری 29، 2013 7:19 صبح
خوش آمدید ماہا اور فکر نہ کریں شمشاد سمیت سب کو خوشی ہو گی۔ :)
بھائی ایسے لکھیں = b+h+a+u+i
الف عین — جنوری 29، 2013 7:23 صبح
خوش آمدید ماہا محفل میں۔ ناعمہ عزیز کو ہر خاتون رکن کے درج ہونے سے خوشی ہوتی ہے۔
بہتر ہے کہ یہاں موجود اردو اڈیٹر ہی استعمال کریں، عربی کی بورڈ کے کچھ حروف یہاں ڈفالٹ جمیل نستعلیق فانٹ میں درست نہیں آتے۔ اس لئے اس کی بجائے انگریزی کی بورڈ ہی استعمال کریں، اور اردو کے لئے اسی کا صوتی کی بورڈ استعمال کریں۔ اگر کچھ مشکل ہو رہی ہو تو بتائیں۔
فیصل عظیم فیصل — جنوری 29، 2013 8:08 صبح
خوش آمدید ماہا ۔
شمشاد — جنوری 29، 2013 8:46 صبح
acha ji naima sis ki konsi party hay mjhe to nae pata...
اس کو آنے تو دیں، پھر پتہ بھی چل جائے گا۔
آجکل لگتا ہے امتحانوں میں مصروف ہے۔
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/asalam-o-alaikum.59282/