asalam o alaikum

ماہا عطا — جنوری 31، 2013 9:38 شام
ماہا بہنا اردو محفل میں دلی خوش آمدید اب آپ یہاں آگئی ہیں تو آتی ہی رہیے گا ۔ :) امید ہے آپ کو یہاں رہ کر بالکل بوریت کا احساس نہیں ہو گا :)
shukria naima sis...ji zaror main ati rahon ge mjhe yahan ajay yakdnan boariat nae hoge balky acha lge ga...
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 9:39 شام
shukria neelam sis
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 9:40 شام
shukria qurat ul ain sis
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 10:05 شام
shukria bilal bhai
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 10:07 شام
لو جی! ایک اور مانو آ گئی:eek: یہ محفل پر بلیوں کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے:ROFLMAO:
مذاق برطرف۔خوش آمدید ماہا۔
:AOA::welcome:
.?shukria waqar bhai....or mano kon hai yahn py r
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 10:08 شام
shukria zain bhai
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 10:10 شام
محترمہ مانو بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
shukria nayab bhaiya
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 10:11 شام
shukria baba ji
فلک شیر — فروری 1، 2013 2:32 صبح
محفل میں خوش آمدید...........
عبدالقدوس راشد — فروری 1، 2013 2:34 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:welcome:
محسن وقار علی — فروری 1، 2013 7:43 صبح
.?shukria waqar bhai....or mano kon hai yahn py r
ملائکہ ،عائشہ عزیز اور عینی شاہ
ملائکہ — فروری 1، 2013 9:30 صبح
ایک تو میں ہوں مانو اور عائشہ اور عینی بھی ہیں۔۔۔ ویسے خوش آمدید۔۔۔ آج کل تو ہر جگہ مجھے نئے نئے لوگ نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔ ویسے رومن میں مزا نہیں آتا اس لئے کوشش کرکے اردو کی طرف ہی آجائیں:)
سیدہ شگفتہ — فروری 1، 2013 11:38 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
سیدہ شگفتہ — فروری 1، 2013 11:45 صبح
بالکل بالکل شمشاد چاچو اور بابا جانی کو پتا چل گیا ہے کہ مجھے فی میل اراکین کے آنے کی بہت خوشی ہوتی اس لئے کہ ہماری پارٹی بڑھ رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب اردو محفل پر خواتین کی تعداد بھی مرد حضرات کی تعداد کے برابر ہوگی :)

صرف برابر ہی نہیں بلکہ زیادہ :happy:
سیدہ شگفتہ — فروری 1، 2013 11:46 صبح
لو جی! ایک اور مانو آ گئی:eek: یہ محفل پر بلیوں کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے:ROFLMAO:
مذاق برطرف۔خوش آمدید ماہا۔
:AOA::welcome:

:happy:
سیدہ شگفتہ — فروری 1، 2013 11:52 صبح
ایک تو میں ہوں مانو اور عائشہ اور عینی بھی ہیں۔۔۔ ویسے خوش آمدید۔۔۔ آج کل تو ہر جگہ مجھے نئے نئے لوگ نظر آرہے ہیں۔۔۔ ۔۔ ویسے رومن میں مزا نہیں آتا اس لئے کوشش کرکے اردو کی طرف ہی آجائیں:)

کیا حال ملائکہ؟
مانو فہرست :happy:
ناعمہ عزیز — فروری 1، 2013 1:30 شام
shukria naima sis...ji zaror main ati rahon ge mjhe yahan ajay yakdnan boariat nae hoge balky acha lge ga...
:):):)
ملائکہ کی بات سے اتفاق ہے کہ آپ اردو میں لکھو کیوں کہ رومن میں اب مزہ نہیں آتا :)
ملائکہ — فروری 2، 2013 8:03 صبح
کیا حال ملائکہ؟
مانو فہرست :happy:
ہی ہی ہی بھئی انہوں نے ہی پوچھا تھا نہ کتنی مانو ہیں تو میں نے بتا دیا:heehee: میں اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سنائیں کیسی ہیں اور آج کل کیا ہورہا ہے:)
امجد میانداد — فروری 7، 2013 4:42 شام
خوش آمدید جناب، امید ہے آپ کو اردو محفل کا یہ فورم بہت پسند آئے گا۔
محمد اسامہ سَرسَری — فروری 7، 2013 9:49 شام
mera naam maha hai.main pak se belong krti hon...rahi city ki bat to pura pak he apna hay.main studnt hon mba ki...net searching krty krty is forum sy guzar hwa bht pasnd aya or foran register ho gae...ap sb ki help ki zarorat rahy ge...
وعلیکم السلام۔ پھر کیسا لگا آپ کو یہ فورم؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/asalam-o-alaikum.59282/page-3