asalam o alaikum

آبی ٹوکول — جنوری 29، 2013 9:52 صبح
خوش آمدید
ناعمہ عزیز — جنوری 29، 2013 12:52 شام
خوش آمدید ماہا محفل میں۔ ناعمہ عزیز کو ہر خاتون رکن کے درج ہونے سے خوشی ہوتی ہے۔
بہتر ہے کہ یہاں موجود اردو اڈیٹر ہی استعمال کریں، عربی کی بورڈ کے کچھ حروف یہاں ڈفالٹ جمیل نستعلیق فانٹ میں درست نہیں آتے۔ اس لئے اس کی بجائے انگریزی کی بورڈ ہی استعمال کریں، اور اردو کے لئے اسی کا صوتی کی بورڈ استعمال کریں۔ اگر کچھ مشکل ہو رہی ہو تو بتائیں۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ فورم پر آتی رہیں گی۔
ناعمہ کو تو آپ کے آنے کی بہت خوشی ہو گی۔
بالکل بالکل شمشاد چاچو اور بابا جانی کو پتا چل گیا ہے کہ مجھے فی میل اراکین کے آنے کی بہت خوشی ہوتی اس لئے کہ ہماری پارٹی بڑھ رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب اردو محفل پر خواتین کی تعداد بھی مرد حضرات کی تعداد کے برابر ہوگی :)
ناعمہ عزیز — جنوری 29، 2013 12:54 شام
ماہا بہنا اردو محفل میں دلی خوش آمدید اب آپ یہاں آگئی ہیں تو آتی ہی رہیے گا ۔ :) امید ہے آپ کو یہاں رہ کر بالکل بوریت کا احساس نہیں ہو گا :)
نیلم — جنوری 29، 2013 12:55 شام
خوش آمدید
قرۃالعین اعوان — جنوری 29، 2013 12:56 شام
خوش آمدید ماہا!
محمد بلال اعظم — جنوری 29، 2013 1:37 شام
خوش آمدید
محسن وقار علی — جنوری 30، 2013 11:11 صبح
لو جی! ایک اور مانو آ گئی:eek: یہ محفل پر بلیوں کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے:ROFLMAO:
مذاق برطرف۔خوش آمدید ماہا۔
:AOA::welcome:
زین — جنوری 30، 2013 12:26 شام
خوش آمدید :)
نایاب — جنوری 30، 2013 12:44 شام
محترمہ مانو بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
باباجی — جنوری 30، 2013 12:53 شام
خوش آمدید :)
شمشاد — جنوری 30، 2013 3:38 شام
بالکل بالکل شمشاد چاچو اور بابا جانی کو پتا چل گیا ہے کہ مجھے فی میل اراکین کے آنے کی بہت خوشی ہوتی اس لئے کہ ہماری پارٹی بڑھ رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب اردو محفل پر خواتین کی تعداد بھی مرد حضرات کی تعداد کے برابر ہوگی :)
یعنی کہ تم کچھ خواتین کو محفل سے رخصت کر کے تعداد برابر کرنا چاہتی ہو، جبکہ ان کی تعداد پہلے ہی حضرات کی تعداد سے زیادہ ہے۔
شیزان — جنوری 30، 2013 3:40 شام
خوش آمدید
انیس الرحمن — جنوری 30، 2013 7:16 شام
KwULv.png
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 8:57 شام
خوش آمدید ماہا صاحبہ
shukriya waris bhai...
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 9:01 شام
خوش آمدید ماہا اور فکر نہ کریں شمشاد سمیت سب کو خوشی ہو گی۔ :)
بھائی ایسے لکھیں = b+h+a+u+i
shukriya mohib bhai...yea to pata hai sb ko khushi ho ge sb ny itny achy se welcome b to kya hay lakin yea b+h+a+u+i kya hai?
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 9:04 شام
خوش آمدید ماہا محفل میں۔ ناعمہ عزیز کو ہر خاتون رکن کے درج ہونے سے خوشی ہوتی ہے۔
بہتر ہے کہ یہاں موجود اردو اڈیٹر ہی استعمال کریں، عربی کی بورڈ کے کچھ حروف یہاں ڈفالٹ جمیل نستعلیق فانٹ میں درست نہیں آتے۔ اس لئے اس کی بجائے انگریزی کی بورڈ ہی استعمال کریں، اور اردو کے لئے اسی کا صوتی کی بورڈ استعمال کریں۔ اگر کچھ مشکل ہو رہی ہو تو بتائیں۔
shukria bhai...hmm mere pass sirf arbic language hai yea eng hay urdu nae hai isi lye urdu main type krny main masla hai mera khyal hay k roman urdu b chal jaye ge..
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 9:05 شام
shukria faisal bhai
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 9:06 شام
اس کو آنے تو دیں، پھر پتہ بھی چل جائے گا۔
آجکل لگتا ہے امتحانوں میں مصروف ہے۔
hmmm chalen naima sis ka w8 krty han...
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 9:07 شام
shukria bhai
ماہا عطا — جنوری 31، 2013 9:34 شام
shukria aabi bhai

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/asalam-o-alaikum.59282/page-2