بہت بہت شکریہ
بہت بہت شکریہ
شکریہ بہین
فہد بھائی نہ کرسو
زیک بھائی آپ نے واہ کو کیوں چھوڑ دیا کیا میں وجہ جان سکتی ہوں
نہیں میں کوئی جاب نہیں کرتی
تھینکس
راحیل فاروق بھائی تعارف کا پوسٹ مارٹم
بہت بہت شکریہ میرے قابل احترام بھائی
شکریہ
پی او ایف ہوٹل،شیر شاہ سوری پاک،وغیرہ وغیرہ
نوری رحمان سے شیری رحمان یاد آتی ہیں
تھینک یو اے خان
بہت شکریہ محترمہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا
اچھا، چلو اب تو یہ نام سن لیا ہے نا
جی شکریہ
مقدس آپ میرے لیے بہت ہی مقدس ہو
محترم ہے.
یہ واہ کے کونسے علاقے ہیں؟
پہلی بار یا دوسری بار؟
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/it-s-me.93573/page-2