it,s me

زیک — دسمبر 16، 2016 2:50 شام
کیا شاعری بھی پسند ہے آپکو ؟
یہاں بھی شاعری آ گئی!
Noori-rehman — دسمبر 16، 2016 2:52 شام
اردو محفل میں خوش آمدید !!
امید ہے کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی !
مطالعہ میں آپکو زیادہ دلچسپی کن موضوعات میں ہے؟
کیا شاعری بھی پسند ہے آپکو ؟
جی مجھے شاعری بہت پسند ہے
زیک — دسمبر 16، 2016 2:54 شام
جی مجھے شاعری بہت پسند ہے
غمناک
Noori-rehman — دسمبر 16، 2016 2:54 شام
پہلی بار یا دوسری بار؟
دونوں ؟
اے خان — دسمبر 16، 2016 2:54 شام
پہلی بار یا دوسری بار؟
ہمیں بھی تو پتہ چلےکہ زیک نے کیوں واہ کینٹ چھوڑا. دونوں بار اگر آپ بتانا پسند کریں.
Noori-rehman — دسمبر 16، 2016 2:55 شام
پہلی بار یا دوسری بار؟
دونوں ؟
زیک — دسمبر 16، 2016 2:55 شام

ہمیں بھی تو پتہ چلےکہ زیک نے کیوں واہ کینٹ چھوڑا. دونوں بار اگر آپ بتانا پسند کریں.
پہلی بات تو پانچ سال عمر تھی تو والدین کے ساتھ چل دیئے
Noori-rehman — دسمبر 16، 2016 2:58 شام
پہلی بات تو پانچ سال عمر تھی تو والدین کے ساتھ چل دیئے
اور دوسری بار
زیک — دسمبر 16، 2016 2:59 شام
ابو کی ریٹائرمنٹ پر اپنے گھر منتقل ہوئے
Noori-rehman — دسمبر 16، 2016 3:01 شام
اچھا اچھا
محمد وارث — دسمبر 16، 2016 3:19 شام
یہاں بھی شاعری آ گئی!
"تم کتنے شاعر مارو گے، ہر گھر سے شاعر نکلے گا" :LOL:
اے خان — دسمبر 16، 2016 3:21 شام
"تم کتنے شاعر مارو گے، ہر گھر سے شاعر نکلے گا" :LOL:
شاعر کل بھی زندہ تھا شاعر آج بھی زندہ ہے
محمد وارث — دسمبر 16، 2016 3:23 شام
شاعر کل بھی زندہ تھا شاعر آج بھی زندہ ہے
وزیرِ اعظم شاعرِ بے نظیر :)
حمیرا عدنان — دسمبر 16، 2016 3:27 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہیں
نیرنگ خیال — دسمبر 16، 2016 3:38 شام
خوش عام دید Noori-rehman صاحبہ۔۔۔۔
راحیل فاروق — دسمبر 16، 2016 3:40 شام
:eek: غزالاں؟
Noori-rehman — دسمبر 16، 2016 4:30 شام
؟؟؟
نیرنگ خیال — دسمبر 16، 2016 4:56 شام
Noori-rehman صاحبہ! یار لوگوں کو تو ہماری سنجیدہ باتیں بھی پرمزاح لگتی ہیں۔ لیکن آپ نے بھی ہمارے خوش عام دید کو ہنسی کی نذر کر دیا۔۔۔ یاحیرت۔۔۔ :)
محمد وارث — دسمبر 16، 2016 5:27 شام
Noori-rehman صاحبہ! یار لوگوں کو تو ہماری سنجیدہ باتیں بھی پرمزاح لگتی ہیں۔ لیکن آپ نے بھی ہمارے خوش عام دید کو ہنسی کی نذر کر دیا۔۔۔ یاحیرت۔۔۔ :)
چلیں پھر ایک اور کوشش "خوشامدید" سے بھی کر لیں شاید کچھ فرق پڑ جائے :)
نیرنگ خیال — دسمبر 16، 2016 6:20 شام
چلیں پھر ایک اور کوشش "خوشامدید" سے بھی کر لیں شاید کچھ فرق پڑ جائے :)
خیر ہے وارث بھائی۔۔۔ ہم نے اپنا "عام" نہیں بدلنا۔۔۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/it-s-me.93573/page-3