it,s me

زیک — دسمبر 24، 2016 6:06 شام
چوہدری صاحب مینی مم والے ہیں :tongueout:
یہ کس کی mum کی بات ہو رہی ہے؟
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 24، 2016 6:10 شام
یہ کس کی mum کی بات ہو رہی ہے؟
نا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اردو والی مم ہے۔ انگریزی mum نہیں
خالد محمود چوہدری — دسمبر 24، 2016 6:15 شام
یہ اردو والی مم ہے۔ انگریزی mum نہیں

یہ تو اور زیادہ مشکل نہیں ہو گیا
فہد اشرف — دسمبر 24، 2016 8:22 شام
نا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اردو والی مم ہے۔ انگریزی mum نہیں
عربی میں جانے سے بچائیے گا ورنہ معاملہ زمانہ قبل از مسیح میں پہنچ سکتا ہے
Noori-rehman — دسمبر 28، 2016 4:54 صبح
اے یا اللہ میرے رشتے کی دور جن ہاتھوں میں تھمانی ہے
پہلے ان ہاتھوں کو مضبوط فرما۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Noori-rehman — دسمبر 31، 2016 3:01 شام
تمام والدین اپنے بچوں سے باخبر رہتے ہیں ایک باپ کی حیثیت سے یہ ان کی ذمہ داری اور ان کی محبت کا ثبوت ہے جسے غلط طور پر ان کی سخت گیری قرار دیا جاتا ہے۔
Noori-rehman — دسمبر 31، 2016 3:18 شام
عین مُمکن تھا ۔۔۔۔۔۔۔ کہ میں تُجھ سے مُحبّت کرتا
دیک۔ھ کر تُج۔ھ کو ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ اگ۔ر یاد نہ آتا کوئی
عمر سیف — دسمبر 31، 2016 4:04 شام
خوش آمدید
Noori-rehman — جنوری 11، 2017 3:36 شام
دوستو آپ سب سے دعا کی اپیل ہے ۔ میرے ابو جان ای سی یو میں داخل ہیں دعا کریں اللہ ان کو صحت و تندرستگی عطا فرمائے امین
یوسف سلطان — جنوری 11، 2017 3:40 شام
دوستو آپ سب سے دعا کی اپیل ہے ۔ میرے ابو جان ای سی یو میں داخل ہیں دعا کریں اللہ ان کو صحت و تندرستگی عطا فرمائے امین

اللہ ان کو صحت و تندرستگی عطا فرمائےآمین​
روشن خیال — جنوری 11، 2017 4:32 شام
دوستو آپ سب سے دعا کی اپیل ہے ۔ میرے ابو جان ای سی یو میں داخل ہیں دعا کریں اللہ ان کو صحت و تندرستگی عطا فرمائے امین

wish them good health
خالد محمود چوہدری — جنوری 11، 2017 7:38 شام
اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین​
ادب دوست — جنوری 11، 2017 7:41 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
عثمان — جنوری 11، 2017 8:04 شام
دوستو آپ سب سے دعا کی اپیل ہے ۔ میرے ابو جان ای سی یو میں داخل ہیں دعا کریں اللہ ان کو صحت و تندرستگی عطا فرمائے امین
اللہ تعالیٰ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین!
محمدظہیر — جنوری 13، 2017 10:12 صبح
محفل میں خوش آمدید
دوستو آپ سب سے دعا کی اپیل ہے ۔ میرے ابو جان ای سی یو میں داخل ہیں دعا کریں اللہ ان کو صحت و تندرستگی عطا فرمائے امین
اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو صحت تندرستی عطا فرمائے
سید شہزاد ناصر — جنوری 13، 2017 10:19 صبح
اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو صحت تندرستی عطا فرمائے​
محمد فہد — جنوری 13، 2017 2:54 شام
آمین ثمہ آمین یارب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/it-s-me.93573/page-8