سید لبید غزنوی — دسمبر 22، 2016 5:15 صبح
اس وقت پوری دنیا میں برائی کا پڑلہ بھاری ہے اس لیئے جناب
پلڑا۔۔۔۔
سید لبید غزنوی — دسمبر 22، 2016 5:20 صبح
جسے دیکھو سمارٹ فون سے جُڑا ہوا ہے۔ کوئی فون سمارٹ نہیں ہوتا ، فون استعمال کرنے والا سمارٹ ہوتا ہے۔
بہت خوب ۔۔۔۔عام آدمی کی سمجھ سے باہر ہوتا ہے ۔۔۔بس اتنا پتہ کہ یہاں سے کال سننی ہے اور یہاں سے بند۔۔۔اب ہمارے بابا کو ہی لیں ۔۔۔اچھے خاصے پڑھے لکھے مگر فون نہیں چلا سکتے ۔۔۔۔ہم جاتے ہیں تو انہیں آنےوالے میسج پڑھ کر سناتے ہیں۔۔۔
Noori-rehman — دسمبر 22، 2016 5:24 صبح
بہت خوب ۔۔۔۔عام آدمی کی سمجھ سے باہر ہوتا ہے ۔۔۔بس اتنا پتہ کہ یہاں سے کال سننی ہے اور یہاں سے بند۔۔۔اب ہمارے بابا کو ہی لیں ۔۔۔اچھے خاصے پڑھے لکھے مگر فون نہیں چلا سکتے ۔۔۔۔ہم جاتے ہیں تو انہیں آنےوالے میسج پڑھ کر سناتے ہیں۔۔۔
میں نے کئی ایسے بابےبھی دیکھے ہیں جو سمارٹ فون سے ایسے جڑے ہوئے ہیں جیسے سمارٹ فون کے علاوہ ان کا کوئی ہو ہی نہیں۔۔
Noori-rehman — دسمبر 22، 2016 5:26 صبح
چُپ غلط فیصلہ کرا دے گی ۔۔
بولیے ! ورنہ مسئلہ ہوگا ۔۔
سید لبید غزنوی — دسمبر 22، 2016 6:08 صبح
میں نے کئی ایسے بابےبھی دیکھے ہیں جو سمارٹ فون سے ایسے جڑے ہوئے ہیں جیسے سمارٹ فون کے علاوہ ان کا کوئی ہو ہی نہیں۔۔
حیرت انگیز کی ریٹنگ کیسے دوں۔۔
عجیب مجھے تو ایسا کوئی بابا نہیں ملا۔۔۔
رومانہ چوہدری — دسمبر 22، 2016 7:13 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
میرا تعلق پاکستان کے پیارے سے شہر واہ کینٹ سے ہے
پاکستان کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ صحیح معنوں میں صاف ستھرا اور تعلیم یافتہ لوگوں کا شہرہے۔
چند بار جانے کا اتفاق ہوا ہے

Noori-rehman — دسمبر 22، 2016 9:14 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
پاکستان کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ صحیح معنوں میں صاف ستھرا اور تعلیم یافتہ لوگوں کا شہرہے۔
چند بار جانے کا اتفاق ہوا ہے
کیا تمھارے رشتہ دار ہوتے ہیں واہ کینٹ میں
رومانہ چوہدری — دسمبر 22، 2016 9:20 صبح
کیا تمھارے رشتہ دار ہوتے ہیں واہ کینٹ میں
کبھی ہوتے تھے۔
Noori-rehman — دسمبر 22، 2016 9:21 صبح
رومانہ چوہدری — دسمبر 22، 2016 9:25 صبح
نہیں ہیں

Noori-rehman — دسمبر 22، 2016 9:30 صبح
نہیں ہیں
اچھا جی
خالد محمود چوہدری — دسمبر 22، 2016 5:49 شام
دنیا میں جتنے بھی اچھے لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی غلطی مان کر فوراََ معافی مانگ لیتے ہیں!
ہمارے لئے ہمارے والدین انتہائی قابل احترام ہوتے ہیں اور ہمارے لئے رول ماڈل ہونے کی حد تک "اچھے" ہوتے ہیں کیا ہمیں یہ توقع رکھنی چاہئے کہ وہ اپنی غلطی مان کر ہم سے معافی مانگیں۔ (میرے خیال میں ہمیں والدین یا بڑے بزرگوں میں غلطیاں تلاش نہیں چاہیئں)
Noori-rehman — دسمبر 24، 2016 5:48 شام
اگر مردوں کو "عورت "پہ کچھ لکھنے کو کہا جائے تو میکسی مم مرد عورتوں کی بڑایاں لکھتے ہیں وجہ کیا ہے آپ کے جواب کی منتظر ہوں
خالد محمود چوہدری — دسمبر 24، 2016 5:51 شام
سید فصیح احمد — دسمبر 24، 2016 5:52 شام
محفل پر خوش آمدید عزیزہ نوری رحمان!
سید فصیح احمد — دسمبر 24، 2016 5:53 شام
اگر مردوں کو "عورت "پہ کچھ لکھنے کو کہا جائے تو میکسی مم مرد عورتوں کی بڑائیاں لکھتے ہیں وجہ کیا ہے آپ کے جواب کی منتظر ہوں
معذرت خواہ ہوں، آپ نے میکسی اور مم علیحدہ لکھے تو میں تو ایک لحظہ کے لیئے درزی کی دکان میں جا گھسا تھا!

ابو ہاشم — دسمبر 24، 2016 5:53 شام
اور عورتیں مردوں کےبارے میں کیا لکھتی ہیں؟
Noori-rehman — دسمبر 24، 2016 5:54 شام
Noori-rehman — دسمبر 24، 2016 5:58 شام
اور عورتیں مردوں کےبارے میں کیا لکھتی ہیں؟
اس کے بارے میں ہم بعد میں تفصیل سے بات کریں گے پہلے میرے سوال کا جواب تو مل جائے
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 24، 2016 6:02 شام
اگر مردوں کو "عورت "پہ کچھ لکھنے کو کہا جائے تو میکسی مم مرد عورتوں کی بڑایاں لکھتے ہیں وجہ کیا ہے آپ کے جواب کی منتظر ہوں
اس کے بارے میں ہم بعد میں تفصیل سے بات کریں گے پہلے میرے سوال کا جواب تو مل جائے
چوہدری صاحب مینی مم والے ہیں