گل زیب انجم — جولائی 7، 2015 8:11 صبح
سچی بات ہے ، میں بالکل کچھ نہیں سمجھا ۔
آئی او ڈیکس ایک بام ہوتی ہے جو تهکن کی صورت میں لوگ استعمال کرتے ہیں اس کا کہا تھا ساتھ لے جانا
گل زیب انجم — جولائی 7، 2015 8:16 صبح
زندگی :-
دو دن کی زندگی ہے
اسے دو ہی
اصولوں پر گزارو
ملو تو پهول بن کر
بکهرو تو خوشبو بن کر
گل زیب انجم — جولائی 7، 2015 8:20 صبح
غلط لوگ :-
ہماری زندگی میں آنے والے غلط لوگ ہی
دراصل
ہمیں صحیح معنوں میں
زندگی کا
مطلب سکهاتے ہیں.
تلمیذ — جولائی 7، 2015 8:32 صبح
آئی او ڈیکس ایک بام ہوتی ہے جو تهکن کی صورت میں لوگ استعمال کرتے ہیں اس کا کہا تھا ساتھ لے جانا
آئیو ڈیکس جس کو آپ نے i duxلکھا تھا کا تو مجھے علم ہے ، لیکن اس کا تعلق ان تعریفی کلمات کے ساتھ کیا ہے جو میں نے آپ کے سنہرے اصول کے لئے لکھے تھے، یہ نہیں سمجھ بایا۔
گل زیب انجم — جولائی 7، 2015 1:09 شام
آئیو ڈیکس جس کو آپ نے i duxلکھا تھا کا تو مجھے علم ہے ، لیکن اس کا تعلق ان تعریفی کلمات کے ساتھ کیا ہے جو میں نے آپ کے سنہرے اصول کے لئے لکھے تھے، یہ نہیں سمجھ بایا۔
جی برادرم
اس کا کلمات سے نہیں آپ سے گہرا تعلق ہے اس لئے لکھ دی تهی ۔
گل زیب انجم — جولائی 7، 2015 1:12 شام
جی برادرم
اس کا کلمات سے نہیں آپ سے گہرا تعلق ہے اس لئے لکھ دی تهی ۔
واہ واہ سبحان اللہ کے لیے آپ کا شکریہ بجا لاتا ہوں
تلمیذ — جولائی 7، 2015 1:25 شام
جی برادرم
اس کا کلمات سے نہیں آپ سے گہرا تعلق ہے اس لئے لکھ دی تهی ۔
آئیو ڈیکس اور یہ فقیر؟ میں اب بھی جان نہیں پایا۔
خیر چھوڑیں، بات کو لمبا کیا کرنا!
گل زیب انجم — جولائی 9، 2015 7:38 صبح
آئیو ڈیکس اور یہ فقیر؟ میں اب بھی جان نہیں پایا۔
خیر چھوڑیں، بات کو لمبا کیا کرنا!
جی جی اسی وجہ سے آئیو ڈیکس کے مشورے سے نوازا تها
گل زیب انجم — جولائی 9، 2015 10:46 صبح
کیا خوب کہنا ہے
کہ
جیو تو ایسے جیو
کہ
کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے
تم پر نہیں
اور کوئی روئے
تو تمہارے لیے روئے
تمہاری وجہ سے نہیں.
سارہ جی تحریر کو پسندیدہ قرار دینے پر شکریہ
گل زیب انجم — جولائی 11، 2015 8:02 صبح
وقت :-
بیشک
مشکل وقت بتا کر
نہیں آتا
مگر
سکها کر اور سمجها
کر
بہت کچھ
جاتا ہے.
گل زیب انجم — جولائی 18، 2015 1:11 شام
شروعات :-
پهول جب شاخ سے ٹوٹ جاتا ہے
تو اس کی
زندگی
ختم ہو جاتی ہے
مگر
جب بندہ دنیا کے ہاتھوں
ٹوٹتا ہے
تب اس کی
رب
سے جڑ جانے کی
شروعات
ہوتی ہے ۔
bilal260 — جولائی 24، 2015 8:21 صبح
شام کو i dux ساتھ لے جانا
یاد سے
جن بزرگوار کو آپ سے مشورہ دے رہے تھے وہ تو اب ہماری دعائیں چاہتے ہیں وہ انتقال کر چکے ہیں۔
تلمیز صاحب وفات پا چکے ہیں۔
گل زیب انجم — جولائی 24، 2015 12:30 شام
جن بزرگوار کو آپ سے مشورہ دے رہے تھے وہ تو اب ہماری دعائیں چاہتے ہیں وہ انتقال کر چکے ہیں۔
تلمیز صاحب وفات پا چکے ہیں۔
ویری سڈ
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے ساتھ اپنے فضل کا معاملہ فرمائے. بیشک مرحوم محفل میں اور عام زندگی میں ایک خاص مقام رکهتے تهے ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے شاید صدیوں ہی بهر پائے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو کروٹ کروٹ راحت عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے بیشک اللہ ہی دکهوں کا بہتر مداوا کرنے والا ہے.
گل زیب انجم — جولائی 29، 2015 9:45 صبح
رشتے :-
رشتے خراب ہونے یا ٹوٹنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ
لوگ جهکنا پسند نہیں کرتے
لوگ رشتہ توڑنا تو گوارہ کر لیتے ہیں
لیکن رشتہ بچانے کی خاطر
انا ختم نہیں کر سکتے۔
گل زیب انجم — جولائی 29، 2015 10:33 صبح
تصویر :-
کوئی کیمرہ انسان کی اتنی اچھی تصویر پیش نہیں کر سکتا
جتنی اچھی اور واضع تصویر گفتگو پیش کر دیتی ہے.
bilal260 — جولائی 30، 2015 8:31 شام
اچھا تو گفتگو کیمرہ ہے جس سے تصویر کھینچتے ہیں۔اچھا۔۔۔
گل زیب انجم — اگست 1، 2015 9:27 صبح
اچھا تو گفتگو کیمرہ ہے جس سے تصویر کھینچتے ہیں۔اچھا۔۔۔
Ji han ap ayina be keh sakty hain
bilal260 — اگست 1، 2015 11:37 صبح
فر میں شپ ہی کر یاتا ہوں۔
نہ میں وللودا اور نہ وتہ لدے دا۔
عادل نذیر — اگست 1، 2015 1:45 شام
بہت اچھے
bilal260 — اگست 1، 2015 4:08 شام
فر میں شپ ہی کر یاتا ہوں۔
نہ میں وللودا اور نہ وتہ لدے دا۔
پھر میں چپ ہی کر جاتا ہوں۔
نہ میں بولو گا اور نہ ہی پتہ چلے گا کہ یہ کیسا آدمی ہے۔