گل زیب انجم — اکتوبر 24، 2015 9:47 صبح
تسکین :-
نماز کی ساری تسکیں
سجدے میں ہے
اگر سجدہ نہ ہوتا
تو
تسکین کیسے حاصل ہوتی ۔
گل زیب انجم — اکتوبر 24، 2015 9:53 صبح
نماز :-
یوں تو نماز اور
ماں گود میں سکون کے لحاظ سے
بہت مماثلت ہے
فرق ہے تو صرف اتنا
کہ
ماں کی گود میٹهی نیند
سلا
دیتی ہے
اور نماز
اللہ
سے
ملا دیتی ہے
bilal260 — اکتوبر 25، 2015 1:50 شام
میرے والد محترم نے مجھ سے کہا لکھو اس میسج کو اس کو فیس بک پر شیئر کرنا ہے۔
تو میں نے آپ کا میسج پہلے یہاں لکھا اور پھر اس کو آپ کی فیس بک ٹائم لائن پر دے دیاہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی میں
صرف ایک حج کیا۔
چار بار عمرہ کیا۔
آپ نے53 سال مکہ
اور 10 سال مدینہ میں گزارے۔
آپ کے 3 بیٹےاور 4بیٹیاں تھیں۔
بیٹے قاسم ،ابراہیم ،طاہر،
اوربیٹیاں زینب،رقیہ،ام کلثوم ،فاطمہ ہیں۔
آپ کا دانت مبارک جنگ احد میں شہید ہوا۔
آپ جب بیمار ہوئے توآپ کے مصلے پر ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہا نے 17نمازیں پڑھائیں۔
آپ جب اس دنیا سے گئے تو آپ کو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا نے غسل دیا۔
آپ کی تدفین کے لئےحضرت ابو طلہ رضی اللہ تعالی عنہا نے لحد مبارک کھودی۔
ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر یہ میسج شیئر کر دیں اور لائک بھی کریں جزاک اللہ خیر۔
x boy — اکتوبر 25، 2015 4:03 شام

جزاک اللہ
گل زیب انجم — اکتوبر 26، 2015 5:00 صبح
دل و دماغ :-
دل و دماغ میں
یہی فرق ہوتا ہے کہ
دل دیکھ کر فیصلے
کرتا ہے اور
دماغ سوچ کر :-
بلال بھائی شکریہ
گل زیب انجم — اکتوبر 31، 2015 7:36 صبح
میرے والد محترم نے مجھ سے کہا لکھو اس میسج کو اس کو فیس بک پر شیئر کرنا ہے۔
تو میں نے آپ کا میسج پہلے یہاں لکھا اور پھر اس کو آپ کی فیس بک ٹائم لائن پر دے دیاہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی میں
صرف ایک حج کیا۔
چار بار عمرہ کیا۔
آپ نے53 سال مکہ
اور 10 سال مدینہ میں گزارے۔
آپ کے 3 بیٹےاور 4بیٹیاں تھیں۔
بیٹے قاسم ،ابراہیم ،طاہر،
اوربیٹیاں زینب،رقیہ،ام کلثوم ،فاطمہ ہیں۔
آپ کا دانت مبارک جنگ احد میں شہید ہوا۔
آپ جب بیمار ہوئے توآپ کے مصلے پر ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہا نے 17نمازیں پڑھائیں۔
آپ جب اس دنیا سے گئے تو آپ کو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا نے غسل دیا۔
آپ کی تدفین کے لئےحضرت ابو طلہ رضی اللہ تعالی عنہا نے لحد مبارک کھودی۔
ایک دفعہ درود شریف پڑھ کر یہ میسج شیئر کر دیں اور لائک بھی کریں جزاک اللہ خیر۔
ماشاءاللہ اچهی شیئرنگ ہے
x boy — اکتوبر 31، 2015 7:45 صبح
ماشاء اللہ آپکی تصویر بڑی اچھی لگ رہی ہے سیلفی تو نہیں ہوگا،، ضرور کسی اچھے تجربہ کار نے کھینچی ہوگی۔۔
گل زیب انجم — نومبر 1، 2015 11:41 صبح
ماشاء اللہ آپکی تصویر بڑی اچھی لگ رہی ہے سیلفی تو نہیں ہوگا،، ضرور کسی اچھے تجربہ کار نے کھینچی ہوگی۔۔
شکریہ آپ کا اور شکر ہے اللہ پاک کا
جی سیلفی نہیں
گل زیب انجم — نومبر 1، 2015 11:46 صبح
محبت :-
لفظ محبت کے اتنے
حروف نہیں
جتنے اس کے روپ ہیں ۔
ادب دوست — نومبر 1، 2015 11:57 صبح
دیواروں اور وعدوں میں اصل مطلوب مظبوطی ہے. کیونکہ دیواروں کے ٹوٹنے سے پتھر ٹوٹتے ہیں اور وعدوں کے ٹوٹنے سے دل ٹوٹتے ہیں
(ٹیسٹ فیز)
گل زیب انجم — نومبر 1، 2015 11:57 صبح
گمنام قاتل :-
عمر حیات کی
نصف سنچری
میں جتنا بھی سنا
بس اتنا ہی سنا
اسے محبت نے مارا
یہ محبت میں جان کی بازی ہار گیا
لیکن محبت پهر بهی
ایسا قاتل ہے
جس کو ہر کوئی ہنس کر
گلے لگا لیتا ہے
کوئی کیس نہیں
کوئی مقدمہ نہیں
گل زیب انجم — نومبر 1، 2015 12:01 شام
دیواروں اور وعدوں میں اصل مطلوب مظبوطی ہے. کیونکہ دیواروں کے ٹوٹنے سے پتھر ٹوٹتے ہیں اور وعدوں کے ٹوٹنے سے دل ٹوٹتے ہیں
(ٹیسٹ فیز)
بہت خوب فرمایا
بس کسر مضبوطی کی ہے
گل زیب انجم — جنوری 24، 2016 1:43 شام
یقین :-
ایک نفرت ہی تو ہے
جسے دنیا چند لمحوں
میں جان لیتی ہے
ورنہ
چاہت کا یقین دلانے
میں تو
زندگی
بیت جاتی ہے.
گل زیب انجم — جنوری 24، 2016 1:52 شام
نفرت
و
محبت :-
دیکها جائے تو
جان دونوں ہی لے لیتی ہیں
لیکن
محبت والے
اقرار کر
لیتے ہیں
جب کہ
نفرت والے
ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں.