سنگت خیال...........از فلک شیر

فلک شیر — دسمبر 2، 2013 5:47 صبح
سنگت خیال
بہار آوے
رُکھ پُنگرے
پُھل کِھڑے
گُڑھکن پھوٹاں
کنبن چھمکاں
نال ادا دے
ڈاہناں اُتے
مارن ہانگرے
ویکھ کے وا نوں
اِک رُکھ دے اِک لکھ پَتر
اِکو پیو دے سارے پُتر
پت جھڑ آوے
بُلہاں اُتے
موت دی سُرخی
ناگاں وانگوں
شُوکے وا
رُکھ دے اُتے اِکو پَتر
کلا پیو تے کلا پُتر
پاندے جپھیاں
اِک دوجے نوں
نالے دَسن
اپنی سدھر
ہوون جیویں
سکے مِتر
فلک شیر​
نیرنگ خیال — دسمبر 2، 2013 6:14 صبح
کلا پیو تے کلا پُتر
پاندے جپھیاں
اِک دوجے نوں
نالے دَسن
اپنی سدھر
ہوون جیویں
سکے مِتر
واہ واہ۔۔۔ بوت ای ودیا۔۔۔۔ زبردست سرکارو۔۔۔۔
محمداحمد — دسمبر 2، 2013 6:28 صبح
اردو میں تعریف کردوں کیا۔۔۔۔؟
ویسے سچ پوچھیے تو کچھ سمجھ نہیں آیا۔ لیکن فلک شیر بھائی نے لکھی ہے تو یقیناً خوب ہی ہوگی۔ (y)
نیرنگ خیال — دسمبر 2، 2013 6:30 صبح
اردو میں تعریف کردوں کیا۔۔۔ ۔؟
ویسے سچ پوچھیے تو کچھ سمجھ نہیں آیا۔ لیکن فلک شیر بھائی نے لکھی ہے تو یقیناً خوب ہی ہوگی۔ (y)
فلک شیر بھائی نے یہ نظم جنگل میں بیٹھ کر لکھی ہے۔۔۔۔ :)
شمشاد — دسمبر 2، 2013 6:35 صبح
واہ واہ
اتنی مختصر اور بامعنی
بہت ودیا
داد قبول فرماؤ۔
شمشاد — دسمبر 2، 2013 6:36 صبح
اردو میں تعریف کردوں کیا۔۔۔ ۔؟
ویسے سچ پوچھیے تو کچھ سمجھ نہیں آیا۔ لیکن فلک شیر بھائی نے لکھی ہے تو یقیناً خوب ہی ہوگی۔ (y)
کیوں سمجھ میں نہیں آیا۔ یہ بہار اور خزاں کا بیان ہے۔ اور کیا ہی زبردست بیان ہے۔
محمداحمد — دسمبر 2، 2013 6:37 صبح
فلک شیر بھائی نے یہ نظم جنگل میں بیٹھ کر لکھی ہے۔۔۔ ۔ :)

آپ اُنہیں کہاں سے چھپ کر دیکھ رہے تھے؟ :)
محمداحمد — دسمبر 2، 2013 6:38 صبح
کیوں سمجھ میں نہیں آیا۔ یہ بہار اور خزاں کا بیان ہے۔ اور کیا ہی زبردست بیان ہے۔

اچھا۔۔۔۔!
ترجمے کا نام لو تو نیرنگ خیال بھائی لاگ آؤٹ ہو جاتے ہیں۔ :D:p
نیرنگ خیال — دسمبر 2، 2013 6:41 صبح
آپ اُنہیں کہاں سے چھپ کر دیکھ رہے تھے؟ :)
نہیں میں نے بیان سے اندازہ لگایا۔۔۔۔ جب کوئی بندہ عرصہ تک خانہ بدوش کی زندگی گزارے تو مظاہر کا یوں مشاہدہ کرتا ہے۔۔۔ :D
اچھا۔۔۔ ۔!
ترجمے کا نام لو تو نیرنگ خیال بھائی لاگ آؤٹ ہو جاتے ہیں۔ :D:p
میں تو لاگ آؤٹ نہیں ہوا۔۔۔ پر اگر میں نے ترجمہ کیا تو چیمہ صاحب نے مجھے واجب القتل قرار دے دینا ہے۔۔۔ :p
فلک شیر — دسمبر 2، 2013 6:53 صبح
کلا پیو تے کلا پُتر
پاندے جپھیاں
اِک دوجے نوں
نالے دَسن
اپنی سدھر
ہوون جیویں
سکے مِتر
واہ واہ۔۔۔ بوت ای ودیا۔۔۔ ۔ زبردست سرکارو۔۔۔ ۔
جنااااااب
:)
فلک شیر — دسمبر 2، 2013 6:55 صبح
اردو میں تعریف کردوں کیا۔۔۔ ۔؟
ویسے سچ پوچھیے تو کچھ سمجھ نہیں آیا۔ لیکن فلک شیر بھائی نے لکھی ہے تو یقیناً خوب ہی ہوگی۔ (y)
یہ تو آپ کا حسن ظن ہے نا احمد بھائی!!
ویسے آپ کو پنجابی سکھانے کے لیے قبلہ نین صاحب سے باقاعدہ درخواست کی جا سکتی ہے۔
:)
فلک شیر — دسمبر 2، 2013 6:56 صبح
فلک شیر بھائی نے یہ نظم جنگل میں بیٹھ کر لکھی ہے۔۔۔ ۔ :)
جنگل کی وضاحت کی جائے.......آج کل کئی طرح کے جنگل اِن ہیں :)
فلک شیر — دسمبر 2، 2013 6:56 صبح
واہ واہ
اتنی مختصر اور بامعنی
بہت ودیا
داد قبول فرماؤ۔
تہاڈی محبت اے شمشاد پا جی :)
فلک شیر — دسمبر 2، 2013 6:58 صبح
آپ اُنہیں کہاں سے چھپ کر دیکھ رہے تھے؟ :)
یہ اکثر چھپ چھپا کے ہی دیکھتے رہتے ہیں ............اور پھر فن نجوم میں اپنے درک کے بہانے احباب کو ان کے ماضی کا ھال بتا کر داد وصول کرتے ہیں
:)
فلک شیر — دسمبر 2، 2013 6:59 صبح
نہیں میں نے بیان سے اندازہ لگایا۔۔۔ ۔ جب کوئی بندہ عرصہ تک خانہ بدوش کی زندگی گزارے تو مظاہر کا یوں مشاہدہ کرتا ہے۔۔۔ :D
میں تو لاگ آؤٹ نہیں ہوا۔۔۔ پر اگر میں نے ترجمہ کیا تو چیمہ صاحب نے مجھے واجب القتل قرار دے دینا ہے۔۔۔ :p
:):)
نیرنگ خیال — دسمبر 2، 2013 7:04 صبح
یہ تو آپ کا حسن ظن ہے نا احمد بھائی!!
ویسے آپ کو پنجابی سکھانے کے لیے قبلہ نین صاحب سے باقاعدہ درخواست کی جا سکتی ہے۔
:)
میں تو خود سیکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔ :)
نیرنگ خیال — دسمبر 2، 2013 7:04 صبح
یہ اکثر چھپ چھپا کے ہی دیکھتے رہتے ہیں ............اور پھر فن نجوم میں اپنے درک کے بہانے احباب کو ان کے ماضی کا ھال بتا کر داد وصول کرتے ہیں
:)
نہیں اس دن آپ کو جو حال بتایا تھا۔۔۔۔ وہ واقعی میرے علم نجوم کی کرشمہ سازی تھی۔۔۔ اب آپ میرے ہر گن کو تشکیک کی نظر سے نہ دیکھیں۔۔۔ :D :p
عمر سیف — دسمبر 2، 2013 10:14 صبح
واہ واہ واہ ۔۔ بہت خوب ۔۔
فلک شیر — دسمبر 2، 2013 1:09 شام
واہ واہ واہ ۔۔ بہت خوب ۔۔
جناااااب عمر بھائی :)
قیصرانی — دسمبر 2، 2013 1:16 شام
خوب :)
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%86%DA%AF%D8%AA-%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D8%B2-%D9%81%D9%84%DA%A9-%D8%B4%DB%8C%D8%B1.69803/