فلک شیر — دسمبر 2، 2013 1:36 شام
خوب
شکریہ

فلک شیر — دسمبر 3، 2013 5:08 صبح
میں تو خود سیکھ رہا ہوں۔۔۔ ۔۔
چلیں سیکھ کر پھر تھوڑی سی مجھے اور احمد بھائی کو بھی سکھا دیں

نیرنگ خیال — دسمبر 3، 2013 5:11 صبح
جنگل کی وضاحت کی جائے.......آج کل کئی طرح کے جنگل اِن ہیں
یہ وہ جنگل ہے جس کے ہجوم میں ہر شخص تنہا ہے۔۔۔۔

نیرنگ خیال — دسمبر 3، 2013 5:12 صبح
چلیں سیکھ کر پھر تھوڑی سی مجھے اور احمد بھائی کو بھی سکھا دیں
تلمیذ سر دیکھیں۔۔۔ اساتذہ ہمارا مذاق اڑا رہے ہیں۔۔۔۔

فلک شیر — دسمبر 3، 2013 5:19 صبح
تلمیذ سر دیکھیں۔۔۔ اساتذہ ہمارا مذاق اڑا رہے ہیں۔۔۔ ۔
استغفراللہ۔ اساتذہ ۔۔۔۔مذاق۔۔۔۔
یہ کس طرح کی باتیں چل رئی ہیں قبلہ!!!
نیرنگ خیال — دسمبر 3، 2013 5:30 صبح
استغفراللہ۔ اساتذہ ۔۔۔ ۔مذاق۔۔۔ ۔
یہ کس طرح کی باتیں چل رئی ہیں قبلہ!!!
یہ استاد و شاگرد کی باتیں چل رہی ہیں۔۔۔۔

فلک شیر — دسمبر 3، 2013 3:57 شام
یہ استاد و شاگرد کی باتیں چل رہی ہیں۔۔۔ ۔
یعنی آپ اور احمد بھائی کی؟

زبیر مرزا — دسمبر 3، 2013 5:18 شام
تُسی تے دو رُتاں وچ ساری حیاتی دے بھیت جئے کھول دتے نیں -
بہت ودھیاں جناب
محمد علم اللہ — دسمبر 3، 2013 6:20 شام
اوہ کیا اب کوئی ترجمہ بھی کردے ؟؟؟؟
فلک شیر — دسمبر 4، 2013 2:09 صبح
تُسی تے دو رُتاں وچ ساری حیاتی دے بھیت جئے کھول دتے نیں -
بہت ودھیاں جناب
زبیر بھا جی،آدااب

نیرنگ خیال — دسمبر 4، 2013 5:19 صبح
یعنی آپ اور احمد بھائی کی؟
جی معلم احمد اور تلمیذ ذوالقرنین کے درمیان گفتگو جسے مدرس اعلیٰ فلک شیر چیمہ صاحب کی توجہ بھی حاصل ہے۔۔۔

فلک شیر — دسمبر 4، 2013 9:29 صبح
نیرنگ خیال — دسمبر 4، 2013 9:39 صبح
فلک شیر — دسمبر 4، 2013 10:26 صبح
خالد محمود چوہدری — دسمبر 4، 2013 10:34 صبح
اِک رُکھ دے اِک لکھ پَتر
اِکو پیو دے سارے پُتر
پر ہن وکھو وکھ ہو گئے
کدی لکھ ساں،
ہن ککھ ہو گئے
خالد محمود چوہدری — دسمبر 4، 2013 10:43 صبح
تسں گریٹ او سر جی تحفہ قبول کرو
فلک شیر — دسمبر 4، 2013 12:59 شام
فلک شیر — دسمبر 4، 2013 1:25 شام
اِک رُکھ دے اِک لکھ پَتر
اِکو پیو دے سارے پُتر
محبت لئی شکرگزار آں چوہدری صاحب۔
فلک شیر — دسمبر 4، 2013 4:02 شام
اوہ کیا اب کوئی ترجمہ بھی کردے ؟؟؟؟
اب یہ کام بھی ہمیں خود ہی کرنا پڑے گا علم اللہ بھائی؟

ماہی احمد — دسمبر 4، 2013 4:07 شام
تھوڑی تھوڑی سمجھ آئی اور وہ تو
زبردست
