فلک شیر — دسمبر 4، 2013 4:21 شام
تھوڑی تھوڑی سمجھ آئی اور وہ تو
زبردست
شکریہ تھوڑی تھوڑی سمجھ آنے کے لیے اور شفقت و تحسین کے لیے

مقدس — دسمبر 6، 2013 6:24 شام
صاحبی بھیا
اس کو اردو میں بھی لکھ کر دیں۔۔ مجھے بھی سمجھنا ہے
فلک شیر — دسمبر 6، 2013 6:25 شام
صاحبی بھیا
اس کو اردو میں بھی لکھ کر دیں۔۔ مجھے بھی سمجھنا ہے
میمی آپا

فلک شیر — دسمبر 7، 2013 5:31 صبح
صاحبی بھیا
اس کو اردو میں بھی لکھ کر دیں۔۔ مجھے بھی سمجھنا ہے
حکم کی تعمیل ہو چکی آپااا جان