ثبوت دیئے جا رہا ہوں نا پیرنی شاہنی صاحبہ کو کہ میں کتنا فرمانبردار مرید ہوں

انتہائی غیر متفق

ہا!
نہیں! بلکہ میانوالی کے علاقے میں بولی جانے والی زبان سرائیکی ہونے کی وجہ سے
آپ کا مرید تھوڑی ہوں جناب
ٹھیک لیکن میرے علاقے کے لوگ سرائیکی بالکل نہیں بولتے
کیا میری شامت آنے والی ہے بھیا؟
تمھارا علاقہ کون سا؟ کراچی میں ملیر یا شاہ فیصل کالونی میں ہی پائے جاتے ہیں زیادہ تر پنجابی
ساجد بھائی! شاہ جنات سے کم نہیں۔۔۔ وہ ابھی زادِ راہ دے کر جنات روانہ کر دیں گے تمھاری جانب اور اگر ان سے یہ کارخیر سرانجام نہ دیا گیا تو اپنے نایاب بھائی تو موجود ہی ہیں ایسے معجزات پیش کرنے کو

نہیں ملیر اور شاہ فیصل میں تو میرے دور کے رشتے دار بھی نہیں رہتے
لیکن میں نے کیا کیا ہے بھیا؟

رب راکھا بھرا!
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
بس میں جا رہا ہوں محفل کو چھوڑ کر (روٹی کھانے
)لگتا ہے الٹا جادو الٹا اثر کر گیا ہے ساجد بھائی۔۔۔ آنکھیں گھوم گئی ہیں۔ (
) ہاہاہاہااصل میں میرے علاقے کے بارے میں کچھ معلومات نہیں ہوتیں بہت سے لوگوں کے پاس
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81.15713/page-4