پنجابی ترجمہ

فاتح — دسمبر 6، 2012 8:08 شام
اصل میں میرے علاقے کے بارے میں کچھ معلومات نہیں ہوتیں بہت سے لوگوں کے پاس
اس لیئے میں نے یہ کہا بھیا
لیکن ہمارا تو بچپن، نوجوانی اور جوانی کراچی کی خاک چھانتے ہی گزر گئے۔۔۔ اب بھی اگر ہمیں کراچی کے علاقوں کا علم نہ ہو تو کیا فائدہ :laughing:
قیصرانی — دسمبر 6، 2012 8:29 شام
لیکن ہمارا تو بچپن، نوجوانی اور جوانی کراچی کی خاک چھانتے ہی گزر گئے۔۔۔ اب بھی اگر ہمیں کراچی کے علاقوں کا علم نہ ہو تو کیا فائدہ :laughing:
پھر کچھ ہاتھ لگا؟
تعبیر — دسمبر 6، 2012 11:17 شام
:eek::eek::eek:
اسے کون لے آیا پھر سے یہاں مجھے شرمندہ کرنے کے لیے :embarrassed:
گل میرے نال کرو سرکار!
تہاڈے ایس دھاگے دے پہلے مراسلے لئی تے زبردست دی ریٹنگ وی بوہت گھٹ اے۔
تسی ہر واری ای گواچ جاندے او فیر کیدے نال کراں گلاں
شکریہ جی کافی عرصے بعد تہانوں فورم وچ ویکھ کے بوہت چنگا لگا اور کافی عرصے بعد اے ریٹنگ پا کے وی چنگا لگیا :p
مدیحہ گیلانی — دسمبر 7، 2012 7:26 صبح
کوئی حال نئی جی میری پنجابی دا
اتھے وی لوگ بؤں ہسدے پئے سی:heehee:
عینی آپکی پنجابی کا واقعی ہی کوئی حال نہیں ۔۔انتہائی متفق:battingeyelashes:
مدیحہ گیلانی — دسمبر 7، 2012 7:42 صبح
ڈوہئیں جا تے ہسدے لوگ ساڈی پنجابی سن کے
اور تیسری جگہ ہنسوا کر ہیٹ ٹرک کرنے کا اعزاز بھی آپکے پاس :) ۔۔۔۔:battingeyelashes::heehee:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 8:02 صبح
عینی آپکی پنجابی کا واقعی ہی کوئی حال نہیں ۔۔انتہائی متفق:battingeyelashes:
چلیں اپیا آپ کا متفق ہونا ہی کافی ہے:angel:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 8:07 صبح
عینی آپکی پنجابی کا واقعی ہی کوئی حال نہیں ۔۔انتہائی متفق:battingeyelashes:
ویسے اپیا میرا ایسا کوئی قصور نہیں ہے
گھر میں کبھی امی بابا نے بولی نہیں
اور تو اور دادی اماں بھی اردو میں بات کرتی رہیں
پھر تو ایسا ہی ہونا تھا نا!
مدیحہ گیلانی — دسمبر 7، 2012 8:09 صبح
سرائیکی میں ں اور نڑ کا بہت استعمال ہوتا ہے۔ تاہم اس بارے اصل روشنی پیرنی صاحبہ ہی ڈال سکتی ہیں۔ میری اتنی مجال نہیں کہ ان کے ہوتے ہوئے اپنی رائے پر اصرار کروں :biggrin:
نہیں نہیں آپ اپنی رائے پر ضرور اصرار کیجیئے :battingeyelashes: ۔۔۔اس رائے کی روشنی میں ہم حتمی رائے سے نوازیں گے آپکو :battingeyelashes: :heehee:
عاطف بٹ — دسمبر 7، 2012 8:34 صبح
:eek::eek::eek:
اسے کون لے آیا پھر سے یہاں مجھے شرمندہ کرنے کے لیے :embarrassed:
تسی ہر واری ای گواچ جاندے او فیر کیدے نال کراں گلاں
شکریہ جی کافی عرصے بعد تہانوں فورم وچ ویکھ کے بوہت چنگا لگا اور کافی عرصے بعد اے ریٹنگ پا کے وی چنگا لگیا :p
شرمندگی کیہڑی گل دی اے؟ ایہہ تے بڑا شاندار دھاگہ اے۔
ہن نئیں گواچدا ناں۔ دسیا تے سی پئی میں وی بنگال توں جادو ٹونہ سکھ آیا واں۔
لو جی، ہلاں کل تے گل ہوئی سی ساڈی تے تسی اک دن نوں کافی عرصہ بنا دتا اے۔
قیصرانی — دسمبر 7، 2012 9:14 صبح
نہیں نہیں آپ اپنی رائے پر ضرور اصرار کیجیئے :battingeyelashes: ۔۔۔ اس رائے کی روشنی میں ہم حتمی رائے سے نوازیں گے آپکو :battingeyelashes: :heehee:
جی جی، تاکہ ریکارڈ بھی لگے اور ثبوت بھی رہے :)
شمشاد — دسمبر 7، 2012 10:00 صبح
اک انگریزی نظم baby baby yes mama دا پنجابی ترجمہ تے تُسی کیتا ای نئیں۔
کاکی کاکی
ہاں بے بے
پھک لئی چینی
نہ بےبے
چُھوٹ مار دی
نہ بےبے
لاواں جُتی
نہ بےبے
کھول بُوتھا
ہاہاہاہاہاہا
مدیحہ گیلانی — دسمبر 7، 2012 10:40 صبح
ویسے اپیا میرا ایسا کوئی قصور نہیں ہے
گھر میں کبھی امی بابا نے بولی نہیں
اور تو اور دادی اماں بھی اردو میں بات کرتی رہیں
پھر تو ایسا ہی ہونا تھا نا!
یہ تو بلکل ہمارے والا حال ہوا نا پھر ۔۔ہمارے بابا سائیں سرائیکی اور امی جان پنجابی ہیں ۔۔اور ہم سب بہن بھائی ان دونوں زبانوں کامکسچر :battingeyelashes::heehee:لیکن گھر میں ان دونوں زبانوں کا داخلہ ممنوع تھا امی جان کی وجہ سے کہ امی اور بابا سائیں نے ہمیشہ ہی اردو بولی ہمارے ساتھ ۔۔۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ امی جان کی سختی کی وجہ سے ہماری اردو کا لہجہ بھی الحمداللہ پنجابی و سرائیکی کا غماز نہیں :) مگر اب دونوں زبانیں بول لیتے ہیں ۔۔خاندان کے بزرگوں سے ہم اُن ہی کی زبان میں بات کرتے ہیں اور دعائیں وصولتے ہیں ۔:)
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:08 صبح
یہ تو بلکل ہمارے والا حال ہوا نا پھر ۔۔ہمارے بابا سائیں سرائیکی اور امی جان پنجابی ہیں ۔۔اور ہم سب بہن بھائی ان دونوں زبانوں کامکسچر :battingeyelashes::heehee:لیکن گھر میں ان دونوں زبانوں کا داخلہ ممنوع تھا امی جان کی وجہ سے کہ امی اور بابا سائیں نے ہمیشہ ہی اردو بولی ہمارے ساتھ ۔۔۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ امی جان کی سختی کی وجہ سے ہماری اردو کا لہجہ بھی الحمداللہ پنجابی و سرائیکی کا غماز نہیں :) مگر اب دونوں زبانیں بول لیتے ہیں ۔۔خاندان کے بزرگوں سے ہم اُن ہی کی زبان میں بات کرتے ہیں اور دعائیں وصولتے ہیں ۔:)
کچھ ایسا ہی ہم سب کے ساتھ ہوا
کہ دادا ابا نے پابندی لگائی کہ جب کراچی میں رہتے ہیں تو پنجابی بولنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔انہیں بھی یہی گمان تھا کہ لہجہ خراب ہوگا۔۔۔اردو ٹھیک نہیں رہے گی۔۔۔اس لیئے اب ایک تو آتی نہیں کیونکہ جو ہمارے بزرگ ہیں
وہ بھی سب اردو میں ہی بات کرتے ہیں۔۔۔اب کوئی پنجابی ماننے کو تیار نہیں ہوتا لہجے کی وجہ سے۔۔۔:happy:
مقدس — دسمبر 7، 2012 11:22 صبح
عینی آپکی پنجابی کا واقعی ہی کوئی حال نہیں ۔۔انتہائی متفق:battingeyelashes:

:rollingonthefloor:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:23 صبح
اچھاااااا صبر کرو تم کیوں ہنس رہی ہو:heehee:
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:27 صبح
:embarrassed:
مدیحہ گیلانی — دسمبر 7، 2012 11:29 صبح
اوئے گندی بچی :) ہنسنا منع ہے :bighug:
مدیحہ گیلانی — دسمبر 7، 2012 11:31 صبح
ارے عینی ہم تو مذاق کر رہے ہیں بیٹا :) اچھا چلو ا ب نہیں کرتے ۔:)
مقدس — دسمبر 7، 2012 11:33 صبح
اچھاااااا صبر کرو تم کیوں ہنس رہی ہو:heehee:
مجھے تو مزہ آ رہا ہے ناں
قرۃالعین اعوان — دسمبر 7، 2012 11:34 صبح
ارے عینی ہم تو مذاق کر رہے ہیں بیٹا :) اچھا چلو ا ب نہیں کرتے ۔:)
نہیں اپیا میں تو مقدس سے کہہ رہی تھی آپ کچھ بھی کہیئے کوئی مسئلہ نہیں:happy:
اور مقدس سے بھی میں مذاق کر رہی تھی :happy:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81.15713/page-5