خوب لکھا ہے حمیرا داد قبول کیجے۔
شکریہ عندلیب اپیا
شکریہ عندلیب اپیا
وہی تو میں بھی سوچوں خلیل انکل کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ٹیگ تو فاتح بھائی کو کرنا چاہیے تو چلو اب کر دیتی ہوں فاتح بھائی ٹیگ

یار تم دبنگ قسم کی لڑکی ہو کسی کو خاطر میں نہیں لاتی
کس سے ڈرتی ہو یہ بتا دوعارف، آپ کے علم میں نہیں کہ حمیرا بذات خود ایک عدد انتہائی ذاتی ڈاکٹر کی مالکہ ہیں
آنکھوں کے ڈاکٹر؟
ہون آرام اے
اب یہ تو ان کی مالکہ ہی بتا سکتی ہیں

یہ کوئی ٹوئن کا چکر لگتا ہے جیسے مقناطیسی پولز ہوتے ہیں اور مختلف چارج پر کھینچتے یا دھکیلتے ہیں۔
شاعروں سے تو ویسے بھی نہیں ڈرنا چاہیے۔۔۔ ان کو ڈانٹنے کے لیے آمد کا انتظار کرنا پڑتا ہے

اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا

ارے تو غیر متفق ہونے کا مطلب متفق ہونا ہے ان کی ڈکشنری میں
