قصور وار میں بھی نہیں

مقدس — فروری 17، 2016 6:13 شام
اب ایسی بھی بات نہیں
:rollingonthefloor:
بات تو ایسی ہی ہے بھیا جی :rollingonthefloor:
arifkarim — فروری 17، 2016 6:13 شام
اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا :rollingonthefloor:
فاتح بھائی بھی اللہ بخشے کمپیوٹر امراض کے ڈاکٹر ہیں۔
حمیرا عدنان — فروری 17، 2016 6:13 شام
بہت عمدہ کاوش ہے حمیرا :)
شکریہ لاریب
arifkarim — فروری 17، 2016 6:15 شام
ویسے واقعی لڑکیاں روتی ہوئی ہمیں بھی اچھی نہیں لگتیں
بیویوں کے بارہ میں کیا خیال ہے؟ ;)
حمیرا عدنان — فروری 17، 2016 6:15 شام
اب یہ تو ان کی مالکہ ہی بتا سکتی ہیں :laughing:
وہ چائلڈ سپیشلسٹ ہیں
arifkarim — فروری 17، 2016 6:15 شام
وہ چائلڈ سپیشلسٹ ہیں
جی بالکل۔ البتہ اپنے چائلڈ کی اسپیشلسٹ تو آپ ہی ہیں۔
فاتح — فروری 17، 2016 6:16 شام
بات تو ایسی ہی ہے بھیا جی :rollingonthefloor:
میں نہیں بول رہا۔۔۔ ویسے بھی میں اب حمیرا کی نثری پڑھنے لگا ہوں۔ :rollingonthefloor:
حمیرا عدنان — فروری 17، 2016 6:17 شام
جی بالکل۔ اپنے چائلڈ کے اسپیشلسٹ۔
کبھی آیان کو بخار وغیرہ ہو تو مجھے سے کھری کھری سنتے ہیں :rollingonthefloor:
arifkarim — فروری 17، 2016 6:18 شام
کبھی آیان کو بخار وغیرہ ہو تو مجھے سے کھری کھری سنتے ہیں :rollingonthefloor:
سوری وہ پوسٹ غلط پوسٹ ہو گئی تھی۔ دوبارہ چیک کریں :)
فاتح — فروری 17، 2016 6:18 شام
سلگتی سانسوں کے ساتھ
تمہاری یادوں کے ساتھ
ہاتھوں کی لکیروں کو تکتی ہوں
ڈھونڈتی ہوں تمہیں
اک آس ہے
اک پیاس ہے
زخموں کا احساس ہے
کسی ناکردہ گناہ کی پاداش میں سزا
جدائی کیوں
الزامِ بے وفائی کیوں
معصوم اگر تم ہو تو
قصور وار میں بھی نہیں
پھر بھی
لرزتے ہاتھ
کپکپاتی آواز دعا گو ہے
تم جہاں رہو خوش رہو
شاد رہو
آباد رہو
آمین ثم آمین۔۔۔
آخر میں یہی یعنی "آمین" ہی کہنا تھا نا؟:rollingonthefloor:
مقدس — فروری 17، 2016 6:18 شام
میں نہیں بول رہا۔۔۔ ویسے بھی میں اب حمیرا کی نثری پڑھنے لگا ہوں۔ :rollingonthefloor:
بولنے کو بچا ہی کچھ نہیں بھیا جانی۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اسی لیے تو میں کہتی ہوں کہ یو آر دا بیسٹ
arifkarim — فروری 17، 2016 6:19 شام
بولنے کو بچا ہی کچھ نہیں بھیا جانی۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اسی لیے تو میں کہتی ہوں کہ یو آر دا بیسٹ
غیر متفق کی ریٹنگ کا انتظار کریں :)
مقدس — فروری 17، 2016 6:20 شام
غیر متفق کی ریٹنگ کا انتظار کریں :)
اس پر نہیں ملنی۔۔ ہوپ فلی :rollingonthefloor:
حمیرا عدنان — فروری 17، 2016 6:20 شام
آمین ثم آمین۔۔۔
آخر میں یہی یعنی "آمین" ہی کہنا تھا نا؟:rollingonthefloor:
جی جی ساتھ میں جزاک اللہ خیرا بھی کہنا ہے :rollingonthefloor:
arifkarim — فروری 17، 2016 6:21 شام
اس پر نہیں ملنی۔۔ ہوپ فلی :rollingonthefloor:
آپکی جگہ مجھے مل گئی :mad3:
حمیرا عدنان — فروری 17، 2016 6:21 شام
غیر متفق کی ریٹنگ کا انتظار کریں :)
اب آپ کہ تسلی بھی ہو گی ہے:rollingonthefloor:
محمد خلیل الرحمٰن — فروری 17، 2016 6:21 شام
بیویوں کے بارہ میں کیا خیال ہے؟ ;)

ہاہا۔ لیکن جواب تو وہ دیں جو اپنی بیویوں کو رُلاتے ہیں۔ بیٹیوں والوں کی سوچ اور ہوتی ہے۔
مقدس — فروری 17، 2016 6:22 شام
آپکی جگہ مجھے مل گئی :mad3:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: خیر ہے۔۔ آپ کو بھی میری طرح عادت ہے کراسز لینے کی :rollingonthefloor:
arifkarim — فروری 17، 2016 6:23 شام
اب آپ کہ تسلی بھی ہو گی ہے:rollingonthefloor:
یہ غیر متفق کی ریٹنگ کسی ٹوین کوڈ کی شکل میں ملتی ہے۔ میں بس اس کوڈ کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن کامیابی نہیں ملی۔
مقدس — فروری 17، 2016 6:23 شام
ہاہا۔ لیکن جواب تو وہ دیں جو اپنی بیویوں کو رُلاتے ہیں۔ بیٹیوں والوں کی سوچ اور ہوتی ہے۔
سووو ٹروووو

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B5%D9%88%D8%B1-%D9%88%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA.88045/page-4