مرزا صاحب! میں انتظار کروں گا انشاء اللہ.....

مرزا صاحب! میں انتظار کروں گا انشاء اللہ.....

ناعمہ عزیز ....بہت خوش رہیے۔
عاطف بٹ صاحب! آپ کی محبت کے لیے شکر گزار ہوں......آپ جیسے دوستوں کے درمیان وقت گزرنے کا واقع پتا نہیں چلتا.... .
بہت نوازش۔
سبحان اللہ....زہے نصیب....انتظار رہے گا....
محترم الف عین صاحب! آپ جیسے بزرگ تو "او لڑکے" کہہ کر بھی پکاریں، تو سعادت ہے.....اتنے ناموں سے آپ نے خوش آمدید کہہ دیا....سوچتا ہوں اظہار تشکر کیسے کروں......تہہ دل سے ممنون ہوں
شکرگزار ہوں......
غ۔ن۔غ صاحبہ.....تہہ دل سے شکر گزار ہوں....
@محمدوارث بھائی....بہت ممنون ہوں....
حسان خان جی......آپ کی نوازش.....
سیدہ شگفتہ آپا......بہت شکرگزار ہوں.....