جی ہاں پر یہ گُل اصلی ہے سو فی صدی

جی ہاں پر یہ گُل اصلی ہے سو فی صدی

شکریہ جناب !
وعلیکم السلام ! پر ہمارے پیچھے تو کوئی نہیں یہ آپ نے آنٹی کس کو کہا ؟
ماہ جبین آپ فاتح کی باتوں میں ہرگز نہ آئیے گا
جی محترم ! اور ہمیں یہی پیارے ساتھی گھسیٹ لائے ہیں ! نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن
ارے آپا! ہمیں بچپن سے ہی میتھس سے چڑ ہے لہٰذا یہ ڈیوائڈ والے کام ہم نہیں کرتے۔۔۔
پھر تو بہت "ضربیں" لگتی ہوں گی؟

یعنی جتنا مجھے شاعری سے لگاؤ ہے، اتنا ہی لگاؤ آپ کو میتھ سے

ہم نے اس اجازت کی "کاپی"کر لی ہے اپنے واسطے
کبھی کسی اور کے اسلحے کے لائسنس (اجازت نامے) کی کاپی اپنے لیے کروا کے اسلحہ لے کر مت گھومنا اس خیال سے کہ "کاپی" موجود ہے۔
میرے جیسے معصوم کا اسلحے سے کیا تعلق
یہ آپ کا ذاتی دھاگہ ہے، اسلئے آپ سے ہی مخاتب ہوں۔
شکریہ بلال ، اور یہ آپا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57125/page-4