سب نے آپا کہا تو میں نے سوچا کہ میں بھی آپا کہہ لیتا ہوں۔
میں نے صحیح کہا نا انیس الرحمن انکل اور مقدس آپا
حبیبی حیّیٰ حّییٰ ،حبیبی حیّیٰ حّییٰ ،اللہ کسی کو آپا نہ کرے بھیا
آف کورس
چاہیں تو باجی بھی کہہ لیں انہیں گر اعتراض نہ ہو۔۔۔
اس وقت ہنسنے کو دل نہیں کر رہا کیا؟
نوازش بابا جی ! کوئی تعویز ہو اس ردِ بلا کا
غریبی میں نام پیدا کرنا بہت مشکل ہے جی کوئی ہور سا تعویز ہو تو بتائیں ؛)
ہنسنا ایسا کام ہے دل کرے نا کرے کر لینا چاہیئے پیسے نہیں خرچتے
حق ھا
میرے جتنا تو شاید کوئی کرتا ہو یہ کام ۔۔ ہی ہی ہی

یہ شعر تو خود نسخہ کیمیا ہے جی
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.57125/page-5