ہماری طرف سے خوش آمدید ا
اچھا تو پھر اس کا مطلب ہے کےآپ مجھ سے سات سال بڑی ہیں

اچھا تو پھر اس کا مطلب ہے کےآپ مجھ سے سات سال بڑی ہیں




ایک شہر میں رہنے والے پڑوسی ہوتے ہیں میرے خیال کے مطابق-
زبیر بھائی انہیں بھی اپنے چائے والے دھاگے میں لے جائیں
ویسے اس دھاگے کو آپ بھی بناسکتی ہیں میراکوئی کاپی رائٹ نہیں
ارے نہیں آپ چائے پلانے کا کام زیادہ اچھے سے کر لیتے ہیں،
کیا سناوُں ؟آپ پوچھیں کیا پوچھنا چاہیں گی؟وقت اچھا گزر رہا ہے جو وقت گزر جاےُ اس پہ اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
بہت شکریہ۔
بہت شکریہ جی۔
اچھا جی۔پھر تو آپ بہہہہہہہہت چھوٹی ہیں
میرا خیال ہے بھائی تمام مرد حضرات ویسے ہی شاپنگ کے قصّوں کو بہت دردناکی سے بیان کرتے ہیں۔
1۔میرے خیال میں دونوںکا باہمی صلاح اور مشورہ گھر کے بجٹ اور نظام کو چلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔کس ایک کی مکمل اجارہ داری نہیں ہونی چاہیے ۔
شکریہ۔
یہ بات بھی ٹھیک ہے کہ شاپنگ اکثر مردوں کے لیے دردناک ہی ہوتی ہے۔
میں سوالات کی صورت میں سنا دیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.60133/page-5