السلام علیکم

شمشاد — مارچ 3، 2013 5:56 شام
یہ بات بھی ٹھیک ہے کہ شاپنگ اکثر مردوں کے لیے دردناک ہی ہوتی ہے۔

ایک دفعہ جہانزیب محب سے ملنے ان کے دفتر گئے۔ ابھی محب نے ان کے لیے چائے منگوائی ہی تھی کہ بارش شروع ہو گئ۔ جہانزیب بڑے مضطرب سے نظر آئے۔ محب کے کچھ پلے نہ پڑا کہ بارش شروع ہونے سے جہانزیب اتنے پریشان کیوں ہو رہے ہیں۔بالآخر محب نے پوچھ ہی لیا۔ جہانزیب صاحب کہنے لگے کہ آپ کی بھابھی صدر گئی ہوئی ہے اور بارش شروع ہو گئی ہے۔
"تو اس میں اتنا پریشان ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ وہ کوئی بچی تو نہیں ہیں کہ بارش میں بھیگ جائیں گی۔ بارش سے بچنے کے لیے کسی نہ کسی شاپنگ مول میں چلی جائیں گی۔" محب نے اپنی رائے دی۔
"یہی تو پریشانی کی بات ہے۔" جہانزیب نے جیب پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا۔
سفینہ پرویز — مارچ 4، 2013 8:58 شام
محفل اردو پر دلی خوش آمدید محترم بہنا بٹیا
سدا خوش و شادوآباد ہنستی مسکراتی رہیں آمین
بہت بہت شکر یہ بھائی۔
سفینہ پرویز — مارچ 4، 2013 9:08 شام
میں سوالات کی صورت میں سنا دیتی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شاعری سے کس حد تک دلچسپی ہے؟
کوئی پسندیدہ شعر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپ کو کونسا شعر اکثر سننےکو ملتا ہے ؟
شاعری سے دلچسپی تھوڑی بہت ہے۔اچھے شعر پسند ضرور آتے ہیں لیکن یاد بہت کم رہتے شاید اس کی وجہ شاعری میں تھوڑی بہت دلچسپی ہے۔
سفینہ پرویز — مارچ 4، 2013 9:15 شام
اشفاق صاحب کی زاویہ 1 اور 2 یہاں محفل پر باقاعدہ ٹائپ ہوئی پڑی ہیں۔
بانو قدسیہ کی بھی ایک دو کتابیں ٹائپ ہوئی ہیں محفل پر۔
عمیرہ احمد کے ناولوں سے کچھ اقتباسات موجود ہیں محفل پر۔
واصف علی واصف کی کچھ باتیں بھی ہیں شاید محفل پر۔
اس طرح سے آپ کے چاروں مصنفین کی چند تحریریں محفل پر موجود ہیں۔
اکنامکس میں سے کونسا مضمون زیادہ پسند ہے آپ کو یا کس ذیلی مضمون پر زیادہ توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہیں۔
کیا اپ نے رچرڈ وولف کو سنا یا پڑھا ہے۔
اشفاق احمد کی زاویہ تو میرے پاس بھی موجود ہے۔عمیرہ احمد کے بھی کافی ناول موجود ہیں۔اکنامکس میں مجھے میکرو اکنامکس زیادہ پسند ہے۔
مقدس — مارچ 4، 2013 9:37 شام
اوئی میں نے ابھی دیکھا کہ میں نے تو ویلکم بھی نہیں کیا
شوری آپیا
ویلکم ٹو محفل
شمشاد — مارچ 4، 2013 9:42 شام
اوئی میں نے ابھی دیکھا کہ میں نے تو ویلکم بھی نہیں کیا
شوری آپیا
ویلکم ٹو محفل
دیر سے خوش آمدید کہنے پر تمہیں جرمانہ کیا جاتا ہے۔
سب کو آئس کریم کھلاؤ اور خود دودھ کا بڑا سا گلاس پیؤ۔
مقدس — مارچ 4، 2013 9:44 شام
دیر سے خوش آمدید کہنے پر تمہیں جرمانہ کیا جاتا ہے۔
سب کو آئس کریم کھلاؤ اور خود دودھ کا بڑا سا گلاس پیؤ۔
آئسکریم تو کھلا دوں گی بھیا پر دودھ نہیں ناں
محمد علم اللہ — مارچ 4، 2013 9:57 شام
اہلا و سہلا و مرحبا
تعبیر — مارچ 4، 2013 10:35 شام
مجھے آج ہی مقدس اور مہ جبین نے بتایا کہ آپ جہانزیب کی مسز ہیں :)
میری طرف سے ڈھیررررررررررررررر سارا خوش آمدید سفینہ
بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ جہانزیب نے ہم سب کے بارے میں کچھ نا کچھ تو بتایا ہی ہو گا آپ کو
اور جہانزیب کو میرا سلام کہیے گا :)
سفینہ پرویز — مارچ 5، 2013 3:13 صبح
اوئی میں نے ابھی دیکھا کہ میں نے تو ویلکم بھی نہیں کیا
شوری آپیا
ویلکم ٹو محفل
چلیں دیر آید درست آید کے مصداق آپ کا بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کے لیے۔
سفینہ پرویز — مارچ 5، 2013 3:22 صبح
مجھے آج ہی مقدس اور مہ جبین نے بتایا کہ آپ جہانزیب کی مسز ہیں :)
میری طرف سے ڈھیررررررررررررررر سارا خوش آمدید سفینہ
بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ جہانزیب نے ہم سب کے بارے میں کچھ نا کچھ تو بتایا ہی ہو گا آپ کو
اور جہانزیب کو میرا سلام کہیے گا :)
میری طرف سے بھی ڈھیرررررررررررررر سارا شکریہ۔ہاں جی انہوں نے مجھے بہت سے ممبران کے بارے میں بتایا ہے لیکن کئی نئے آنے والوں کو وہ خود بھی نہیں جانتے اور آپ کے بارے میں تو کہا بھی تھا کہ آپ کو اپنے بارے میں بتاوُں لیکن میں نے سوچا آپ میرے تعارف سے جان ہی گئی ہوں گی۔
سفینہ پرویز — مارچ 5، 2013 3:26 صبح
دیر سے خوش آمدید کہنے پر تمہیں جرمانہ کیا جاتا ہے۔
سب کو آئس کریم کھلاؤ اور خود دودھ کا بڑا سا گلاس پیؤ۔
مجھے دیر سے خوش آمدید کہا ہے اس لیے مجھے سب سے زیادہ کھلانی چاہیے ویسے بھی مجھے آئسکریم بہت پسند ہے۔
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 5:34 صبح
ویلکم سفینہ آپی :)
سفینہ پرویز — مارچ 5، 2013 5:54 شام
شکریہ عینی۔
محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 5:57 شام
اوئی میں نے ابھی دیکھا کہ میں نے تو ویلکم بھی نہیں کیا
شوری آپیا
ویلکم ٹو محفل
تین سال چھوٹی اپیا:eek::eek:
سفینہ پرویز — مارچ 5، 2013 6:01 شام
تین سال چھوٹی اپیا:eek::eek:
کوئی بات نہیں بھائی بنانے دیں۔ویسے میں نے آپ کو بڑا بھائی ہی بنایا ہے
محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 6:04 شام
کوئی بات نہیں بھائی بنانے دیں۔ویسے میں نے آپ کو بڑا بھائی ہی بنایا ہے
ہائیں:eek::eek:
تو کیا آپ سچ مچ میں مجھ سے عمر میں چھوٹی نہیں ہیں:confused::confused:
مقدس — مارچ 5، 2013 6:21 شام
تین سال چھوٹی اپیا:eek::eek:
سب بھابھی کہہ رہے ہیں تو میں نے اپیا کہہ دیا :rollingonthefloor:
ویسے ایج کی تو میرے کو خبر ہی نہیں
لولززز
محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 6:36 شام
ویسے سفینہ بھابی+لٹل سسٹر:):):) میرا خیال ہے کہ آپ اس وقت محفل کی واحد خاتون ہیں جنہوں نے اپنی تصویر لگا رکھی ہے(y)(y)
سفینہ پرویز — مارچ 6، 2013 4:22 صبح
سب بھابھی کہہ رہے ہیں تو میں نے اپیا کہہ دیا :rollingonthefloor:
ویسے ایج کی تو میرے کو خبر ہی نہیں
لولززز
مجھے بھابھی ،اپیا کچھ بھی کہہ لیں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ویسے میں 24 سال کی ہوں۔پتہ نہیں اب آپ مجھ سے بڑی ہیں یا چھوٹی ِ؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%A9%D9%85.60133/page-6