تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

محسن وقار علی — فروری 16، 2013 12:47 شام
آیا مزا ۔۔کہا جو ہے چینج ر دیں اس لائن کے بچے کو :atwitsend:
تمہیں اپنی عینک کا نمبر بڑھانے کی ضرورت ہے:nerd:
اتنا بڑا لائن تمہیں "بچہ" نظر آرہا ہے:eek:
عینی شاہ — فروری 16، 2013 12:49 شام
میں نے تو تمہارا ہی حکم مانا ہے:unsure:یہ دیکھو تم نے کہا تھا کہ "ڈی پی" چینج کر لوں۔میں نے کر لیا:)
میں نے کہا تھا لائن نہیں لگانا نا :atwitsend:
عینی شاہ — فروری 16، 2013 12:50 شام
تمہیں اپنی عینک کا نمبر بڑھانے کی ضرورت ہے:nerd:
اتنا بڑا لائن تمہیں "بچہ" نظر آرہا ہے:eek:
مجھے کوئی عینک نی لگی وی میں کوئی آپا جانی تھوڑا ہوں :p
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 12:52 شام
مجھے کوئی عینک نی لگی وی میں کوئی آپا جانی تھوڑا ہوں :p
عینک نہیں لگی تو بالغ ببر شیر "بچہ" کیوں نظر آ رہا ہےo_O
عینی شاہ — فروری 16، 2013 12:54 شام
عینک نہیں لگی تو بالغ ببر شیر "بچہ" کیوں نظر آ رہا ہےo_O
:atwitsend::cry2:
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 12:59 شام
چلو اب رونا بند کر دو:bighug:
کر لیا چینج لائن کو:)
عینی شاہ — فروری 16، 2013 1:09 شام
چلو اب رونا بند کر دو:bighug:
کر لیا چینج لائن کو:)
:eek::eek:اس ڈی پی کو کرنٹ لگا وا ہے کیا ؟:atwitsend:
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 1:12 شام
:eek::eek:اس ڈی پی کو کرنٹ لگا وا ہے کیا ؟:atwitsend:
یہ "آپٹیمس پرائم" ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Optimus_Prime
تعبیر — فروری 16، 2013 9:10 شام
وعلیکم خوش آمدید تعبیر ادی
بہت ساری پوسٹز ایسی تھیں کہ دل کرتا تھا کہ انہیں کم از کم دو تین ریٹنگ دوں۔
نیرنگ خیال بھائی کی "حکایات نیرنگ"۔ان کی وہ "عرق انفعال" والی تحریر
مقدس آپی کی وہ "نئے سال" والی تحریر جو انہوں نے اپنے بابا پر لکھی تھی۔
مانو بچے کی "بے پرکیاں"۔
یہ تو وہ ہیں جو فوری طور پر یاد آ رہی ہیں۔
زبردست :applause:
واقعی یہ سب پوسٹس ایسی ہیں کہ انہیں بار بار ریٹنگ دی جائے
محمداحمد — مارچ 1، 2013 1:35 شام
ایسا لگتا ہے کہ ہم نے آپ کو باقاعدہ ویل کم نہیں کیا۔
:welcome:
:welcome:
جیتے رہیے۔ :)
نوشاب — مارچ 28، 2013 8:06 شام
۔۔۔۔۔۔
نوشاب — مارچ 28، 2013 8:07 شام
post: 1214388" نے کہا:
چلو اب رونا بند کر دو:bighug:
کر لیا چینج لائن کو:)
شمشاد — مارچ 28، 2013 8:52 شام
ایسا لگتا ہے کہ ہم نے آپ کو باقاعدہ ویل کم نہیں کیا۔
:welcome:
:welcome:
جیتے رہیے۔ :)
لا حول ولا قوۃ
میں نے بھی ابھی تک باقاعدہ خوش آمدید نہیں کہا۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محسن وقار علی — مارچ 29، 2013 7:23 صبح
لا حول ولا قوۃ
میں نے بھی ابھی تک باقاعدہ خوش آمدید نہیں کہا۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ شمشاد بھائی:love:
محسن وقار علی — مارچ 29، 2013 7:25 صبح
ایسا لگتا ہے کہ ہم نے آپ کو باقاعدہ ویل کم نہیں کیا۔
:welcome:
:welcome:
جیتے رہیے۔ :)
شکریہ احمد بھائی:bighug:
محسن وقار علی — مارچ 29، 2013 7:26 صبح
یہ کیسا "ویلکم" ہے بھئیo_O
بھلکڑ — مئی 24، 2013 3:54 شام
ارے بابائے ریٹنگ :cool3: کے تعارف کا دھاگہ اور صرف چار صفحے:yell: اپنا ٹیگ نامہ لگاؤ تاکہ یہاں کچھ رونق بڑھائیں:blush3: دو اڑھائی گھنٹے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:devil3:
باقی کچھ لوگوں کو میں ٹیگ کر دیتا ہوں شمشاد بھائی نایاب بھائی عینی شاہ محمد بلال اعظم نیرنگ خیال مقدس آپی اینڈ ادرز
محسن وقار علی — مئی 24، 2013 3:59 شام
ارے بابائے ریٹنگ :cool3: کے تعارف کا دھاگہ اور صرف چار صفحے:yell: اپنا ٹیگ نامہ لگاؤ تاکہ یہاں کچھ رونق بڑھائیں:blush3: دو اڑھائی گھنٹے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:devil3:
باقی کچھ لوگوں کو میں ٹیگ کر دیتا ہوں شمشاد بھائی نایاب بھائی عینی شاہ محمد بلال اعظم نیرنگ خیال مقدس آپی اینڈ ادرز
ٹیگ نامہ لگا تو دوں لیکن پھر لوگ کہیں گے کہ میں "زبردستی" ان سے "ویلکم" مانگ رہا ہوں:ROFLMAO:
بھلکڑ — مئی 24، 2013 4:25 شام
ٹیگ نامہ لگا تو دوں لیکن پھر لوگ کہیں گے کہ میں "زبردستی" ان سے "ویلکم" مانگ رہا ہوں:ROFLMAO:
ارے لوگوں کی ایسی کی تیسی جب میں تمہیں کہہ رہا ہوں بھائی تو لگا دو کیوں کہ بڑے غلط بھی کہیں ماننا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
محسن وقار علی — مئی 24، 2013 4:30 شام
ارے بابائے ریٹنگ :cool3: کے تعارف کا دھاگہ اور صرف چار صفحے:yell: اپنا ٹیگ نامہ لگاؤ تاکہ یہاں کچھ رونق بڑھائیں:blush3: دو اڑھائی گھنٹے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:devil3:
باقی کچھ لوگوں کو میں ٹیگ کر دیتا ہوں شمشاد بھائی نایاب بھائی عینی شاہ محمد بلال اعظم نیرنگ خیال مقدس آپی اینڈ ادرز
ارے لوگوں کی ایسی کی تیسی جب میں تمہیں کہہ رہا ہوں بھائی تو لگا دو کیوں کہ بڑے غلط بھی کہیں ماننا چاہیئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :eek:
چلو تمہارے کہنے پر لگا رہا ہوں۔اب خوش:battingeyelashes:
ٹیگ نامہ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%B1%DB%8C%D9%B9%D9%86%DA%AF-%DA%A9%D8%A7.58070/page-4