شب کے جاگے ہوئے

مریم افتخار — مئی 20، 2025 4:04 شام
مردوں پر زبر ہے یا پیش😂
اعراب کی خیر ہے، بس دو کوایک ہی دفعہ لکھئیے گا!
یاز — مئی 20، 2025 4:04 شام
ہم نے جلدی میں زائد از واجبات کو زائد ازدواجات پڑھ کر ایک بار پھر ثبوت دے دیا کہ ہمیں چوٹ بظاہر تو سر پر لگی ہے مگر اثرات دماغ تک بھی پہنچے ہیں۔
بہترین !!!
بھئی اس مراسلے کے بعد تو ہم بھی کہنا چاہیں گے کہ
تم جیت گئے، ہم ہارے
ہم ہارے اور تم جیتے
بول کفارہ، وغیرہ
بالفاظِ دیگر۔۔۔ اس کے بعد تمام شعراء نے اپنے پھاڑ ڈالے، وغیرہ وغیرہ
۔۔۔
اللہ کرے زورِ "الم غلم" اور زیادہ
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:09 شام
اعراب کی خیر ہے، بس دو کوایک ہی دفعہ لکھئیے گا!
افسوس کہ ہاتھ رکے گا نہیں 😃
زیک — مئی 20، 2025 4:09 شام
اعراب کی خیر ہے، بس دو کوایک ہی دفعہ لکھئیے گا!
میری پسندیدہ ریٹنگ کو پرمزاح سمجھا جائے
یاز — مئی 20، 2025 4:09 شام
مردوں پر زبر ہے یا پیش😂

اعراب کی خیر ہے، بس دو کوایک ہی دفعہ لکھئیے گا!
بھئی آج خیریت تو ہے نا۔
دونوں نیک دل بیبیاں بھرپور فارم میں ہیں۔
ترکی بہ ترکی فقرہ چست کرنے کی ایسی rally کم کم ہی دیکھی ہو گی۔
زیک — مئی 20، 2025 4:09 شام
مردوں پر زبر ہے یا پیش😂
زبر کے ساتھ 4 اور پیش کے ساتھ 72
مریم افتخار — مئی 20، 2025 4:11 شام
زبر کے ساتھ 4 اور پیش کے ساتھ 72
دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی!
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:11 شام
یہ لو بھئی ۔۔۔۔ ایک اور بہن ہمارے مدِ مقابل آ گئیں
کنستر کھل گئے جے۔ تیلی لیاؤ
یاز — مئی 20، 2025 4:11 شام
زبر کے ساتھ 4 اور پیش کے ساتھ 72
آپ بھی!!!!!
مریم افتخار — مئی 20، 2025 4:12 شام
Et- tu, Brute?
مریم افتخار — مئی 20، 2025 4:12 شام
کنستر کھل گئے جے۔ تیلی لیاؤ
ایک اور ایک گیارہ!
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:13 شام
زبر کے ساتھ 4 اور پیش کے ساتھ 72
آپ نے تو 72 نکاتی پٹی پروگرام پیش کر دیا۔
پر سانوں کی تے تہانوں کی
یاز — مئی 20، 2025 4:13 شام
دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی!
لو کر لو گل۔
یہاں گیس نہیں آ رہی۔ وہاں آگ لگی ہے اور دو دو جوانب
یاز — مئی 20، 2025 4:13 شام
نو دو بھی تو گیارہ
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:15 شام
بہترین !!!
بھئی اس مراسلے کے بعد تو ہم بھی کہنا چاہیں گے کہ
تم جیت گئے، ہم ہارے
ہم ہارے اور تم جیتے
بول کفارہ، وغیرہ
بالفاظِ دیگر۔۔۔ اس کے بعد تمام شعراء نے اپنے پھاڑ ڈالے، وغیرہ وغیرہ
۔۔۔
اللہ کرے زورِ "الم غلم" اور زیادہ
میدان میں اترنے سے پہلے مات۔۔۔
سیاست سیکھ لی آپ نے😃
مریم افتخار — مئی 20، 2025 4:16 شام
ہوگئے جی، ہوگئے!
(پنڈی والوں کی تعارفی لڑی کو لائلپوری ٹچ دینے کے 72 گھنٹے بعد)
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:16 شام
اس طرح تو سات اور چار بھی گیارہ ہوتے ہیں اور آٹھ اورتین بھی۔
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:17 شام
ہوگئے جی، ہوگئے!
(پنڈی والوں کی تعارفی لڑی کو لائلپوری ٹچ دینے کے 72 گھنٹے بعد)
ہماری تعارفی لڑی تک بھی اپنے قدم مبارک لے جائیے۔
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:20 شام
بھئی آج خیریت تو ہے نا۔
دونوں نیک دل بیبیاں بھرپور فارم میں ہیں۔
ترکی بہ ترکی فقرہ چست کرنے کی ایسی rally کم کم ہی دیکھی ہو گی۔
فارم میں ہیں یونی فارم میں نہیں۔ ورنہ اس ریلی کے سامنے کنٹینر ۔۔۔۔۔
یاز — مئی 20، 2025 4:21 شام
فانتَ منہم یا بروتس

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%D8%A7%DA%AF%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92.11351/page-8