شمشاد — جون 14، 2010 1:57 شام
بی بی لگے ہاتھوں اپنا تعارف بھی کروا دیں کہ آپ کون ہیں، تا کہ آپ کو بھی خوش آمدید کہہ سکیں۔
عائشہ عزیز — جون 14، 2010 2:48 شام
معاف کیجئے گا۔ میں نے خوش آمدید کہنے میں بیت تاخیر کی۔ بہر حال
محفل میں " پہ خیر راغلے"
کوئی بات نہیں۔۔
آپکے خوش آمدید کہنے کا انداز اچھا لگا۔ویسے یہ کس زبان میں ہے۔۔
عائشہ عزیز — جون 14، 2010 2:50 شام
بی بی لگے ہاتھوں اپنا تعارف بھی کروا دیں کہ آپ کون ہیں، تا کہ آپ کو بھی خوش آمدید کہہ سکیں۔
کس کی بات کر رہے ہیں؟
شمشاد — جون 14، 2010 5:30 شام
یہ جو جیہ بی بی تمہیں خوش آمدید کہہ رہی تھی، اس کو کہہ رہا تھا۔
جیہ — جون 15، 2010 7:53 صبح
بی بی لگے ہاتھوں اپنا تعارف بھی کروا دیں کہ آپ کون ہیں، تا کہ آپ کو بھی خوش آمدید کہہ سکیں۔
بقول غالب
تو مجھے بھول گیا ہو تو پتا بتلا دوں؟
کبھی فتراک میں تیرے کوئی نخچیر بھی تھا
جیہ — جون 15، 2010 7:55 صبح
کوئی بات نہیں۔۔
آپکے خوش آمدید کہنے کا انداز اچھا لگا۔ویسے یہ کس زبان میں ہے۔۔
شکریہ عائشہ! بھی پشتون ہو تو پشتو میں خوش آمدید کہا

عائشہ عزیز — جون 15، 2010 11:02 صبح
جیہ کچھ اپنے بارے میں بتائیں کیا کرتیں ہیں۔۔
شمشاد — جون 15، 2010 11:24 صبح
بقول غالب
تو مجھے بھول گیا ہو تو پتا بتلا دوں؟
کبھی فتراک میں تیرے کوئی نخچیر بھی تھا
ہم میں سے کوئی بھی تمہیں نہیں بھولا، تم ہی اردو محفل کو بھولتی جا رہی ہو۔
شمشاد — جون 15، 2010 11:26 صبح
جیہ کچھ اپنے بارے میں بتائیں کیا کرتیں ہیں۔۔
یہ مرزا غالب کی بھتیجی ہے اور میری بہن ہے لیکن آجکل اس کے مزاج بگڑے ہوئے ہیں۔
جیہ — جون 15، 2010 11:47 صبح
ہم میں سے کوئی بھی تمہیں نہیں بھولا، تم ہی اردو محفل کو بھولتی جا رہی ہو۔
خدا وہ دن نہ لائے
جیہ — جون 15، 2010 11:55 صبح
جیہ کچھ اپنے بارے میں بتائیں کیا کرتیں ہیں۔۔
آپ جان گئیں ہیں نا تو اب یہ پوسٹ حذف کر رہی ہوں
شمشاد — جون 15، 2010 3:38 شام
توبہ اللہ میری، کتنا بولتی ہے یہ۔ جب بولنے پر آ جائے تو چپ ہونا مشکل ہے۔
ناعمہ عزیز — جون 16، 2010 8:16 صبح
آپ کا چپ ہو نا؟؟؟
ہاں واقع یہ تو ہے

عین عین — جون 16، 2010 8:51 صبح
ابھی تو آپ کا واسطہ عزیز امین نہیں پڑا۔
ارے جس کا واسطہ ناعمہ عزیز سے پڑ چکا ہو اس کے سامنے اب کوئی عزیز کیا جمے گا۔

شمشاد — جون 16، 2010 9:39 صبح
آپ کا چپ ہو نا؟؟؟
ہاں واقع یہ تو ہے
میرا چُپ ہونا نہیں، تمہارے چُپ ہونے کی بات کر رہا ہوں۔
ناعمہ عزیز — جون 16، 2010 2:43 شام
میں تو چپ ہوں

ناعمہ عزیز — جون 16، 2010 2:44 شام
ارے جس کا واسطہ ناعمہ عزیز سے پڑ چکا ہو اس کے سامنے اب کوئی عزیز کیا جمے گا۔
ہممممم یہ تو ہےبھیا

شمشاد — جون 16، 2010 2:45 شام
چُپ ہونے پر یہ حال ہے تو بولنے پر کیا حال ہو گا؟
ناعمہ عزیز — جون 16، 2010 5:42 شام
پھر تو آپکا ریکارڈ یہاں سے توڑ کر ہی دم لوں نگی

شمشاد — جون 16، 2010 6:42 شام
اللہ کرئے زور ٹائپنگ اور زیادہ۔ مجھے بہت خوشی ہو گی۔
ویسے یہ دھاگہ عائشہ کے تعارف کا ہے۔ گڑیا کے تعارف کا نہیں۔
ہاں یاد آیا میری بڑی بیٹی کا نِک بھی گڑیا ہی ہے۔