کہاں سمجھا۔۔۔ وہ تو روفی بھیا کو پکا کر رہے۔
پکا کر رہے کو پکا رہے مت سمجھئے گا۔
کہاں سمجھا۔۔۔ وہ تو روفی بھیا کو پکا کر رہے۔
کیوں نہیں سنی جاتی۔ ذرا بھیج کر دیکھئے تو کسی خود کش حملے میں آپ کے سارے وسوسے دور کر دیں گے۔
ابھی آ کر بتاتی ہیں آپا آپ کو انڈونیشی زبان میں۔
نہیں محسوس ہو رہا ہے کہ آپ محترم محمد عبدالرؤوف صاحب کو پکا کر ہی رہیں گی۔
اللہ خیر کرے آنٹی کو کچھ نہ ہو جائے ۔۔۔ 😉😄
روفی بھیا کیا رائے ہے اب آپ کی۔
آنٹی گُلِ یاسمیں 🤣🤣🤣🤣
دعا ہمارے حق میں کرنی ہے عامر بھیا۔
ہاں عامر بھائی، آنٹی کے لیے آنٹا ڈھونڈنا ہے۔
ہماری آنٹی کے حق میں دعا کی ہے۔
اگر انھیں کچھ ہو جاتا ہے تو مقدمہ آپ پر ہو گا اس لیے ہم نے جڑ ہی کے حق میں دعا کر دی ۔۔۔ 😄😃
نہیں نہیں ۔۔۔ ایسی بات نہیں۔ کچھ نہیں ڈھونڈنا۔ بس دعا کرنی ہے۔
آنٹے سے کچھ نہیں ہونے والا
انھیں کچھ نہیں ہو گا سوا غصہ آنے کے ۔۔ ا
کوئی کسے دے کم نئیں آؤندا عامر بھائیا۔
چلیں
ہمارے خلاف جا رہی ہیں آپ کی دعائیں عامر بھائی۔