کسے دا نی کوئی اتھے یار سارے چھوٹے نے
یہی کہنا چاہتی ہیں۔۔۔ 😊
کسے دا نی کوئی اتھے یار سارے چھوٹے نے
اس پہ غمناک ریٹنگ کیوں؟ کیا حواب نہیں ہو گا اس سوال کا آپ کے پاس؟
یوں تو نہ کہیے ہم نے تو آپ کا اسم مبارک تک نہیں لیا۔۔۔ 😊
فی الحال تو صرف عامر بھیا کو بولا۔
آپ نے کیا پورا شہر تباہ کرنا ہے؟
اور جو آنٹی کی قریبی بلاؤں والی بات کی۔۔۔ وہ اشارہ کس کی طرف ہے عامر بھیا۔
نہیں ذخیرہ کر کے رکھنی ہیں ۔ تا کہ کسی تخریب کار کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔
شہر کو تباہ کرنے کے لیے تو محترمہ بذات خود کافی است
آپ کو لگتا ہے کہ آپ بلائوں میں سے ہیں؟ 😄😃
گل بہن! انہیں بھی پتا چلا گیا ہے کیا ؟
ایمانداری سے بتائیے گا کہ کسی ایک کو بھی دیکھا ہے ہمارے حق میں بولتے؟ سبھی بس وار کرنا ہی جانتے۔ اور مل کر محاذ بنا لیتے ہیں
میری مسکیننی بہن
انکار کرنے کی صورت میں خلفیہ بیان تو نہ لیا جائے گا؟
وہی تو۔۔۔۔
ہمیں کیا معلوم۔۔۔عامر بھیا کے آتے ہی آپ سب نے جو ہمیں دہشت گرد ثابت کرنے کی کوشش کی ، مبارک ہو کامیابی حاصل ہوئی۔
زمزمہ کی طرح؟
گُلِ یاسمیں سے تو ایک شہد کی مکھی نہیں ماری جاتی
نا۔۔۔ ہم کسی کے قدموں کے نشانوں پر نہیں چلتے ۔
کیوں نہیں ماری جاتی۔ مار سکتے ہیں ۔ اب ڈنک مار کر تو دیکھیں۔
یعنی ہسپتال کو کال کر دی جائے کہ آپ کے لئے تیار رہیں؟