ابھی سے؟
نہیں نوبت آئے گی ان شاء اللہ۔
ابھی سے؟
روفی بھیا کو پتا ہے کرنا کیا ہے۔۔۔
کیا کرنا ہے بھلا ؟
اور درزنی گزرتے ہوئے زمانہ کی بات؟؟؟
نہیں۔ وہ تو محاورے والے تارے ٹانکنے کی بات ہو رہی تھی نا کسی کے آنچل میں۔
ان سے اردو سیکھنے کا مطلب جو انڈونیشین زبان سیکھی اس سےبھی ہاتھ پاؤں دھو بیٹھیں گے!!!
سلامی دیتے وقت توپیں کے نشانہ پر وڈی آپا کو بھی رکھ سکتے ہیں...
کیوں بھلا؟ کیا مسئلہ درپیش ہے ہماری اردو کو۔
اور کچھ نہیں رہا ہمارے پاس سیکھنے کو!!!
ہم کب سے اتنے غیر ضروری ہو گئے کہ یوں توپوں کے آگے رکھ دیا جائے۔ امن کی فاختہ کے ساتھ ایسا سلوک۔۔۔ دہائی ہے دہائی
پہلے بھی شاید مکھیاں اپنا اپنا زہر ری فِل کرانے آئی تھیں۔
تو ہم بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ اور کچھ نہیں رہا آپ کے پاس سیکھنے کو تو پنجابی سیکھ لیں وقت ضائع نہیں کرتے۔
کوئی جانے نہ جانے آپ اچھے سے جانتے ہیں کہ مکھیوں کو گل سے کیا کام تھا۔
Ada alasan yang baik untuk bersyukur.
نہیں صد ہزار توپوں کے گولے ان کا اچار ڈالیں گے...



ہائے ہائے سید کو خان بنادیا...


