یہ ہماری منجھلی سےقبلی والی بیگم کا نام ہے!!!
یہ ہماری منجھلی سےقبلی والی بیگم کا نام ہے!!!
پکا تو دیا ہے بے چارے روفی بھیا کو...
اللّٰہ اللّٰہ کریں، میں اپنی بہن کے خلاف باتیں نہیں سکتا۔
بس روفی بھیا کے حد ادب نے اس وقت خاموش کروا دیا تھا ورنہ قسم سے یہی لکھنا تھا
آپ کو بہن کی یاد آئی اور ہمیں بینگنوں کی۔ سالن بنائیں یا پکوڑے۔۔۔ یا پھر یونہی تھالی میں پڑے رہنے دیں
حدِّ ادب

ترتیب کیسے یاد رہتی ہے آپ کو؟ کچھ عرصے بعد سب ایک جیسی نہیں لگنے لگتیں کیا؟
ہم نے کیا کر دیا بھائی۔
یہ تھالی کے ہیں یا باسکٹ کے؟
سید عمران سے بات کر رہی ہو بھئی شہنشاہ اکبر سے تو نہیں۔
تھالی کے
ہم نے اگر روانی میں کہہ دیا ہاں تو بھی ہماری خیر نہیں۔
یعنی عقل کا کہیں کوئی دخل نہیں۔ کہیں روانی ہے تو کہیں نادانی۔
وہ بھی گول مٹول ڈش اینٹینا جیسا!!!
عقل ہوتی تو آج عقلمند نہ کہلوا رہے ہوتے۔
بلائیں خود دعاؤں کے سامنے آجائیں تو دعائیں مخالف تو ہوں گی!!!
یعنی کہ دق زدہ آپ نے خود ہی ریجیکٹ کر دیا۔
بلائیں کیا اپنی سبز بھوتنی کو۔۔۔