عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

سید عمران — اکتوبر 9، 2023 4:21 شام
سید عمران سے بات کر رہی ہو بھئی شہنشاہ اکبر سے تو نہیں۔
اسے ہی کہتے ہیں اوور ایکٹنگ!!!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 4:22 شام
بلائیں خود دعاؤں کے سامنے آجائیں تو دعائیں مخالف تو ہوں گی!!!
نہیں ایسا نہیں ہوتا۔ اگر بلائیں سامنے آ جائیں تو دعائیں ساری ان ہی کی ہوجاتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 4:23 شام
اسے ہی کہتے ہیں اوور ایکٹنگ!!!
ہمیں تو سیما آپا کا چنے کا پیڑ یاد آیا۔
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 4:24 شام
یعنی کہ دق زدہ آپ نے خود ہی ریجیکٹ کر دیا۔
دل خوش ہو گیا ہمارا کہ ایویں وقت ضائع ہونے سے بچا۔
ہلکے پھلکے دق زدہ کی ریجیکشن کے بعد ہے نئی فخریہ پیشکش...
بھاری بھرکم روڈ رولر!!!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 4:24 شام
اسے ہی کہتے ہیں اوور ایکٹنگ!!!
کہتے رہیں۔ سانوں کی۔
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 4:25 شام
ہم سچ میں بتا دیں کہ آج ہم سے کیسی عقل سرزد ہوئی آنٹی والے معاملے میں۔ :cry:
ہمیں کچھ نہیں سننا!!!
:notlistening::notlistening::notlistening:
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 4:26 شام
ہلکے پھلکے دق زدہ کی ریجیکشن کے بعد ہے نئی فخریہ پیشکش...
بھاری بھرکم روڈ رولر!!!
قبول کروا کر دکھائیں یہ فخریہ پیشکش تو دو بار قبول کر لیں۔
کیونکہ جب تک تیسری بار نہ قبول کہا، روڈ رولر نے نارے مارے روڈ پہ ہی رول ہوتے رہنا۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 4:28 شام
ہمیں کچھ نہیں سننا!!!
:notlistening::notlistening::notlistening:
بس رات تک یونہی کانوں میں انگلیاں دئیے رکھیں۔ ہم روفی بھیا کو بتا کر آتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 4:29 شام
ہلکے پھلکے دق زدہ کی ریجیکشن کے بعد ہے نئی فخریہ پیشکش...
بھاری بھرکم روڈ رولر!!!
ایسے نہ کہا کریں نا۔۔۔ کسی وقت کی کہی بات قبول ہو گئی تو ایک پاؤں پہ کھڑے گزر جانی گل بیچاری کی۔
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 9، 2023 4:32 شام
عقل ہوتی تو آج عقلمند نہ کہلوا رہے ہوتے۔
ویسے سچی سچی بتائیے گا کیا آپ کو خوشی حاصل ہو گی جو ہم سچ میں بتا دیں کہ آج ہم سے کیسی عقل سرزد ہوئی آنٹی والے معاملے میں۔ :cry:
بتاؤ۔۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 4:45 شام
یہاں نہیں وہاں آ کر بتاتے ہیں بھائی۔ پہلے ہی ہماری کم عقلی کا ڈھنڈورا پھرتا رہتا ہے۔ اس کے بعد تو مہر بھی لگ جانی ہے۔
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 5:08 شام
یہاں نہیں وہاں آ کر بتاتے ہیں بھائی۔ پہلے ہی ہماری کم عقلی کا ڈھنڈورا پھرتا رہتا ہے۔ اس کے بعد تو مہر بھی لگ جانی ہے۔
یعنی کردی ناں پھر ایسی ویسی کوئی بات!!!
:noxxx: :noxxx: :noxxx:
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:09 شام
یہاں نہیں وہاں آ کر بتاتے ہیں بھائی۔ پہلے ہی ہماری کم عقلی کا ڈھنڈورا پھرتا رہتا ہے۔ اس کے بعد تو مہر بھی لگ جانی ہے۔
روفی بھیا ۔۔۔ کیسی رہی ہماری داستان غم ۔
دعا کیجئے گا بہت۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:11 شام
یعنی کردی ناں پھر ایسی ویسی کوئی بات!!!
:noxxx: :noxxx: :noxxx:
کیا واقعی دیواروں کے کان ہوتے ہیں۔ ابھی تو ہم نے بس روفی بھیا کو بتایا۔ یہاں تک کہ آنٹی کو بھی نہیں معلوم کہ ہم نے ان کی لٹیا بلکہ کٹیا ہی ڈبو دی۔
آپ کو معلوم پڑ گیا؟
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 9، 2023 5:27 شام
یعنی کردی ناں پھر ایسی ویسی کوئی بات!!!
:noxxx: :noxxx: :noxxx:
"ایسی ویسی" سے بہت آگے کی بات ہے۔
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 9، 2023 5:28 شام
کیا واقعی دیواروں کے کان ہوتے ہیں۔ ابھی تو ہم نے بس روفی بھیا کو بتایا۔ یہاں تک کہ آنٹی کو بھی نہیں معلوم کہ ہم نے ان کی لٹیا بلکہ کٹیا ہی ڈبو دی۔
آپ کو معلوم پڑ گیا؟
عمران بھائی کو پتا نہیں ہے۔ اب یہاں بھی کہانی سنا نہ بیٹھنا۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:31 شام
عمران بھائی کو پتا نہیں ہے۔ اب یہاں بھی کہانی سنا نہ بیٹھنا۔
پھر انھیں کیسے پتہ کہ کچھ ایسی ویسی بات کر دی ہم نے۔ دل سے دعا کرنے اور ہمیں بے عقل نہ سمجھنے کا وعدہ کریں تو خلاصہ بتانے میں کوئی حرج نہیں۔ مگر آپ ہی کو زحمت کرنی یو گی۔ ہم سے اب دہرایا نہ جائے گا :rolleyes: :cry:
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 9، 2023 5:48 شام
پھر انھیں کیسے پتہ کہ کچھ ایسی ویسی بات کر دی ہم نے۔ دل سے دعا کرنے اور ہمیں بے عقل نہ سمجھنے کا وعدہ کریں تو خلاصہ بتانے میں کوئی حرج نہیں۔ مگر آپ ہی کو زحمت کرنی یو گی۔ ہم سے اب دہرایا نہ جائے گا :rolleyes: :cry:
وہ تو کہانی سنے بغیر "ایسی ویسی بات" سے اپنا مطمع نظر بیان کر چکے
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 9، 2023 5:54 شام
وہ تو کہانی سنے بغیر "ایسی ویسی بات" سے اپنا مطمع نظر بیان کر چکے
کیا مطلب روفی بھیا۔۔۔۔ مگر آپ کو تو معلوم نا کہ کیسی بات ہے۔ ہماری ذہانت کو چار چاند لگاتی ہوئی۔ نہ کہ ایسی یا ویسی۔
غلطیاں تو بندہ بشر ہی کرتا ہے۔ ہم نے بھی سیکھ لیا ہے کہ ایک نام کے دو لوگ کبھی ایڈ نہ کریں گے اپنے پاس وہ بھی آنٹی بنٹی کی وجہ سے۔
سید عمران — اکتوبر 9، 2023 6:24 شام
وہ تو کہانی سنے بغیر "ایسی ویسی بات" سے اپنا مطمع نظر بیان کر چکے
یہ روز کوئی نہ کوئی ایسی ویسی بات کردیتی ہیں...
اب تو کان پک گئے ہیں ایسی ویسی باتیں سن سن کے...
آنکھیں پتھرا گئی ہیں ایسی ویسی باتوں کے کارنامے دیکھ دیکھ کے...
دماغ سن ہوگیا ہے ایسی ویسی باتوں سے متعلق سوچ سوچ کے!!!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1-%DA%AF%D9%88%D9%84%DA%91%D9%88%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.119968/page-21