عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 10:51 صبح
آپ سے کس نے کہہ دیا کہ نہیں بڑھتا؟؟؟
مذاق میں لکھا۔ بڑھتا ہے۔ بالکل بڑھتا ہے۔ :cool:
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 10:54 صبح
آج اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ بھی دیکھ لیا!!!
دھیرے دھیرے بول کوئی سن نہ لے :rollingonthefloor: :ROFLMAO:
ابھی کچھ دیر پہلے ہی تو ہمارے اس بیان کو سیاسی قرار دیا گیا ہے۔ رہی سہی کسر آپ پوری کیے دے رہے۔ جیل ہو جانی میکوں۔ فیر سناٹا چھا جانا محفل تے۔
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 10:55 صبح
مذاق میں لکھا۔ بڑھتا ہے۔ بالکل بڑھتا ہے۔ :cool:
کم از کم تین مثالیں دے کر اپنی بات واضح کریں...
آخری مثال میں چراغ دین کا نام آنا ضروری ہے!!!
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 10، 2023 10:55 صبح
تمہارے سوا ناجائز تعلق؟؟؟
بولے تو...
:nailbiting::nailbiting::nailbiting:
میں کچھ کہتے کہتے رک گیا اور آپ نے ۔۔۔۔🙂
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 10:58 صبح
ہر ایک کے سمجھنے کی بات بھی نہیں ہے!!!
قصور استاد کا ہوا نا پھر کہ شاگرد کو سمجھانے کا طریقہ نہ آیا
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 10:59 صبح
سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے، مری نظر میں وہ نا سمجھ ہے
اسی لیے تو کہتے ہیں کہ
سمجھ سمجھ کر سمجھ سمجھنا بھی اک سمجھ ہے
پر سانوں کی۔ ہور کم بہتیرے۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 11:00 صبح
کہنے کو تو کوئی بھی کہہ سکتا ہے...
گل یاسمین کا چراغ ہوا...
لیکن کوئی کہے گا نہیں!!!
کیونکہ اپنی تے دہشت ای بڑی اے۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 11:03 صبح
کم از کم تین مثالیں دے کر اپنی بات واضح کریں...
آخری مثال میں چراغ دین کا نام آنا ضروری ہے!!!
چراغ دین کیوں آنے لگا ہماری مثال میں :mad:
ہم نہیں دے رہے تین مثالیں۔ بلکہ ایک بھی نہ دیں گے۔ حالانکہ 777 مثالیں ہیں۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 11:05 صبح
میں کچھ کہتے کہتے رک گیا اور آپ نے ۔۔۔۔🙂
لگتا ہے روفی بھیا کہ آج آپ کی بولتی بند ہونے کا دن ہے۔
ہمارے معصوم طوطے بھی آپ کو یاد کر رہے ہیں۔ :ROFLMAO:
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 11:12 صبح
میں کچھ کہتے کہتے رک گیا اور آپ نے ۔۔۔۔🙂
کہا تو ہم نے بھی کچھ نہیں...
ہیں ناں؟؟ ؟
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 11:14 صبح
چراغ دین کیوں آنے لگا ہماری مثال میں :mad:
ہم نہیں دے رہے تین مثالیں۔ بلکہ ایک بھی نہ دیں گے۔ حالانکہ 777 مثالیں ہیں۔
ایک بھی پلے نہیں ہے...
ہے تو دے کر دکھائیں...
ورنہ میدان چھوڑ کر بھاگ جائیں!!!
سیما علی — اکتوبر 10، 2023 11:14 صبح
آج کل ریسٹ پر ہیں یا سکول جانا ہوتا ہے؟
بھیا اس ہفتے تو نہیں گئے اسکول ۔ان شاء اللہ اگلے ہفتے سے۔۔۔
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 11:15 صبح
قصور استاد کا ہوا نا پھر کہ شاگرد کو سمجھانے کا طریقہ نہ آیا
استاد کو چند گر اپنے ہاتھ میں رکھنے چاہئیں!!!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 11:18 صبح
استاد کو چند گر اپنے ہاتھ میں رکھنے چاہئیں!!!
تبھی تو شاگرد سیکھتے نہیں
حالانکہ سارے گر سکھا دینے چاہئیں شاگردوں کو تا کہ وہ استادوں کے استاد بن جائیں
سید عاطف علی — اکتوبر 10، 2023 11:20 صبح
تبھی تو شاگرد سیکھتے نہیں
حالانکہ سارے گر سکھا دینے چاہئیں شاگردوں کو تا کہ وہ استادوں کے استاد بن جائیں
استاد کو چند گر اپنے ہاتھ میں رکھنے چاہئیں!!!
آج کل کے شاگرد سب کچھ انٹرنیٹ سے سیکھ لیتے ہین۔
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 11:22 صبح
چراغ دین کیوں آنے لگا ہماری مثال میں :mad:
آپ نے ڈالنا شروع کیا چراغ دین کا نام اپنی مثال میں...
ہم تو واقف تک نہ تھے چراغ دین کے نام سے...
آج کل لوگ باہر سے کتنے سادہ نظر آتے ہیں اور اندر ہی اندر کیا کیا گل کھلاتے ہیں!!!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 11:23 صبح
ایک بھی پلے نہیں ہے...
ہے تو دے کر دکھائیں...
ورنہ میدان چھوڑ کر بھاگ جائیں!!!
بھاگیں کیوں ہم میدان چھوڑ کر۔۔۔
ایک نہیں 777 ہیں پلو میں۔ ابھی آنچل جھٹکیں تو ڈھیر لگ جانا مثالوں کا۔ مگر اتنی دیر میں سیمنٹ سوکھ جانا۔ ہم کام مکا کر آتے ہیں تب تک آپ اپنی ذہانت آزمائیے۔
آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب
ایک
دو
تین
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 11:23 صبح
آج کل کے شاگرد سب کچھ انٹرنیٹ سے سیکھ لیتے ہین۔
بلکہ ضرورت سے زیادہ سیکھ لیتے ہیں...
مگر عملی تجربہ پھر بھی نہیں سیکھ سکتے!!!
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 11:24 صبح
اتنی دیر میں سیمنٹ سوکھ جانا۔
دماغ کا؟؟؟
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 11:24 صبح
آج کل کے شاگرد سب کچھ انٹرنیٹ سے سیکھ لیتے ہین۔
مگر انٹرنیٹ کا بطور استاد احترام کوئی نہیں کرتا۔ اور جو ادتاد سکھائے ، وہ بے مثال ہوتا ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1-%DA%AF%D9%88%D9%84%DA%91%D9%88%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.119968/page-27