عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 11:25 صبح
آپ نے ڈالنا شروع کیا چراغ دین کا نام اپنی مثال میں...
ہم تو واقف تک نہ تھے چراغ دین کے نام سے...
آج کل لوگ باہر سے کتنے سادہ نظر آتے ہیں اور اندر ہی اندر کیا کیا گل کھلاتے ہیں!!!
چراغ کی مثال آپ ہی نے دی تھی نا
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 11:26 صبح
ہاں ہاں ہاں
اب خوش؟
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 11:31 صبح
ہاں ہاں ہاں
اب خوش؟
بہہہہت!!!
:party::party::party:
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 11:33 صبح
چراغ کی مثال آپ ہی نے دی تھی نا
چراغ اور چراغ دین میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا یاسمین گل اور عجب گل میں!!!
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 11:53 صبح
چراغ اور چراغ دین میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا یاسمین گل اور عجب گل میں!!!
وہی نا۔۔۔
جب آپ سمجھتے ہیں کہ اتناااااااااا فاصلہ ہے عجب گل اور اس کی باجی گل میں تو ایسے ہی چراغ دین کا نام لکھنے سے الفاظ میں مٹی کے تیل کی بو گھس جاتی ہے
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 11:54 صبح
جب اچھے سے خوش ہو لیں تو بتائیے گا تا کہ اس کے بعد ہم بھی خوش ہو لیں۔ :rolleyes:
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 12:21 شام
سیما آپا کو منانا بہت مشکل ہے اب۔
ارے ہم سے کونسی خطا سرزد ہو گئی
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 12:50 شام
نہیں نہیں ہم ناراض نہیں ہوتے ۔۔کل سے ڈاکٹروں کی پیشی میں تھی ۔۔پچھلے دنوں کے آفٹر ایفکیٹس بھگت رہیے ہیں ۔۔آرتھوپیڈک ڈاکٹر سے ٹائم لیا تھا تو بس خاصا وقت لگ گیا وہاں ۔۔۔
او ۔۔ الحمد اللہ رب العالمين والصلاة والسلام على سيد ولد أدم والخاتم النبيين والشهداء والصالحين امابعد فأعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم ربنا ولاتحملنا مالا طاقة ربنا اشفني من لدنك وارحمني انت مولنا اغثني اغثني اغثني يا إلهي انك علي كل شيء قدير.
آنی کی تو حال خستہ حالاں دانی
احوال دل شکستہ بالاں دانی
درخوانمت از سینہ سوزاں شنوی
وردم نزنم زباں لالاں دانی
آمین۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 12:52 شام
اللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں آمین۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 1:02 شام
مگر انٹرنیٹ کا بطور استاد احترام کوئی نہیں کرتا۔ اور جو ادتاد سکھائے ، وہ بے مثال ہوتا ہے۔
غالبا منور رانا کا شعر ہے کہ
خود سے چل کر نہیں یہ طرز سخن آیا ہے
پاؤں دابے ہیں بزرگوں کے تو فن آیا ہے
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 1:06 شام
ارے ہم سے کونسی خطا سرزد ہو گئی
آپ ہی نے تو پوچھا تھا جہ ہمشیرہ سیما صاحبہ ناراض تو نہیں ہو گئیں۔
توبہ ہے کتنا دماغ کھپانا پڑتا ہے سمجھانے کے لیے :mad:
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 1:06 شام
یہ کوئی نئا منصب ہے استاد کے بعد؟ 🤔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 1:07 شام
غالبا منور رانا کا شعر ہے کہ
خود سے چل کر نہیں یہ طرز سخن آیا ہے
پاؤں دابے ہیں بزرگوں کے تو فن آیا ہے
وہی تو۔۔۔ اور اب انٹر نیٹ کو نہ بزرگ کہہ سکتے ہیں نا اس کے پاؤں داب سکتے ہیں۔ تو استاد ہی استاد ہوتا ہے نا۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 1:08 شام
آپ ہی نے تو پوچھا تھا جہ ہمشیرہ سیما صاحبہ ناراض تو نہیں ہو گئیں۔
توبہ ہے کتنا دماغ کھپانا پڑتا ہے سمجھانے کے لیے :mad:
آپ نے سرگوشی کرنی نہیں سکھائی ہم نے تو سنا تھا کہ خواتین ماہر ہیں اس میں
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 1:10 شام
وہی تو۔۔۔ اور اب انٹر نیٹ کو نہ بزرگ کہہ سکتے ہیں نا اس کے پاؤں داب سکتے ہیں۔ تو استاد ہی استاد ہوتا ہے نا۔
یہی بات ہے کہ محترم اساتذہ اکرام کا رتبہ باپ کے قائم مقام ہے
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 1:10 شام
یہ کوئی نئا منصب ہے استاد کے بعد؟ 🤔
ہاں نیا منصب ہے جو ہم نے آج ہی پیش کیا ہے۔ استادوں کے استاد کو اوتاد کہا جائے گا۔
سمجھ گئے عامر بھائی یا پھر سے سمجھائیں
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 1:10 شام
آپ نے سرگوشی کرنی نہیں سکھائی ہم نے تو سنا تھا کہ خواتین ماہر ہیں اس میں
کرنے میں ماہر ہیں سکھانے میں نہیں۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 1:11 شام
یہی بات ہے کہ محترم اساتذہ اکرام کا رتبہ باپ کے قائم مقام ہے
شکر ہے پورے دن میں کسی ایک نے تو ہماری بات سمجھی۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 1:12 شام
ایک دفعہ استاد صاحبان کے مقام و مرتبہ پر گفتگو کررہا تھا کہ ایک بچے نے سوال کر دیا کہ اگر استاد روحانی باپ ہے تو ہم استانی کو باجی کیوں کہتے ہیں روحانی ماں کیوں نہیں؟
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 1:14 شام
ہاں نیا منصب ہے جو ہم نے آج ہی پیش کیا ہے۔ استادوں کے استاد کو اوتاد کہا جائے گا۔
سمجھ گئے عامر بھائی یا پھر سے سمجھائیں
سر تسلیم خم ہے بارگاہ قید کن عظیم میں۔۔۔🙃🙂

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1-%DA%AF%D9%88%D9%84%DA%91%D9%88%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.119968/page-28