عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 1:30 شام
سر تسلیم خم ہے بارگاہ قید کن عظیم میں۔۔۔🙃🙂
ہماری تلوار پیش کی جائے۔ کسی ایک کے کاندھے سے تو بوجھ ہلکا کریں۔
عامر بھیا کہا سنا معاف کرنا۔ اور اگر تلوار کی دھار کند ہوئی تو بھی اف نہ کیجئیے گا۔ ہم کوشش کریں گے کہ ایک ہی وار کارگر ہو۔
خوش؟؟؟
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 1:31 شام
ہماری تلوار پیش کی جائے۔ کسی ایک کے کاندھے سے تو بوجھ ہلکا کریں۔
عامر بھیا کہا سنا معاف کرنا۔ اور اگر تلوار کی دھار کند ہوئی تو بھی اف نہ کیجئیے گا۔ ہم کوشش کریں گے کہ ایک ہی وار کارگر ہو۔
خوش؟؟؟
لگتا ہے کہ اماں حلیمہ سیدھی کائی قبیلے سے آ کر ہمارے دماغ پہ چڑھ گئی ہیں۔
ارتغرل کہاں رہ گئے۔۔۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 1:32 شام
ہماری تلوار پیش کی جائے۔ کسی ایک کے کاندھے سے تو بوجھ ہلکا کریں۔
عامر بھیا کہا سنا معاف کرنا۔ اور اگر تلوار کی دھار کند ہوئی تو بھی اف نہ کیجئیے گا۔ ہم کوشش کریں گے کہ ایک ہی وار کارگر ہو۔
خوش؟؟؟
نے شود نصیب دشمن کہ شود ہلاک تیغت
سر دوستاں سلامت کے تو خنجر آزامائی
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 10، 2023 1:41 شام
آپ نے سرگوشی کرنی نہیں سکھائی ہم نے تو سنا تھا کہ خواتین ماہر ہیں اس میں
سرگوشی کرنا انہیں نہیں آتا، یہ صرف طبلِ جنگ بجانا جانتی ہیں
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 10، 2023 1:43 شام
لگتا ہے کہ اماں حلیمہ سیدھی کائی قبیلے سے آ کر ہمارے دماغ پہ چڑھ گئی ہیں۔
وہ حائمہ خاتون تھیں۔ حلیمہ ارطغرل کی بیگم تھیں۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 1:45 شام
سرگوشی کرنا انہیں نہیں آتا، یہ صرف طبلِ جنگ بجانا جانتی ہیں
یہی بات۔۔۔
ہم جو کہتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پہ کہتے ہیں۔
یہ الگ بات کہ اس کے بعد یا تو ہمیں حد ادب کہہ دیا جاتا ہے یا پھر۔۔۔۔ ہاں روفی بھیا ہی کہتے ہیں نا۔ کوئی اور کہہ کر تو دیکھے۔
آج تو روفی بھیا نے ہمارے بے زبان طوطوں کو بھی جھٹ سے با تمیز کہہ دیا۔ :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 10، 2023 1:46 شام
وہ حائمہ خاتون تھیں۔ حلیمہ ارطغرل کی بیگم تھیں۔
ہم نے عثمان کے حوالے سے حلیمہ خاتون کو اماں حلیمہ بولا۔ اور ارطغرل کو ارطغرل۔ ورنہ ارطغرل بیٹا نہ بولتے۔
روفی بھیا آپ بھی نا سادے ہی ہیں ہماری طرح۔
عامر گولڑوی — اکتوبر 10، 2023 2:06 شام
رہنمائی فرمائیں اردو محفل کی موبائیل ایپ کے متعلق۔۔۔
شکریہ۔۔
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 10، 2023 2:10 شام
رہنمائی فرمائیں اردو محفل کی موبائیل ایپ کے متعلق۔۔۔
شکریہ۔۔
اس کی کوئی موبائل ایپ نہیں ہے۔ یاد پڑتا ہے کہ کسی دوست نے شاید کبھی بنائی تھی لیکن اس کا کیا بنا کچھ علم نہیں۔۔۔۔
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 7:17 شام
او ۔۔ الحمد اللہ رب العالمين والصلاة والسلام على سيد ولد أدم والخاتم النبيين والشهداء والصالحين امابعد فأعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم ربنا ولاتحملنا مالا طاقة ربنا اشفني من لدنك وارحمني انت مولنا اغثني اغثني اغثني يا إلهي انك علي كل شيء قدير.
آنی کی تو حال خستہ حالاں دانی
احوال دل شکستہ بالاں دانی
درخوانمت از سینہ سوزاں شنوی
وردم نزنم زباں لالاں دانی
آمین۔
چلیں سیما صاحبہ کو رسم عقیقہ بہت بہت مبارک ہو!!!
سید عمران — اکتوبر 10، 2023 7:18 شام
یہ کوئی نئا منصب ہے استاد کے بعد؟ 🤔
یہ استادوں کا مٹی پلید منصب ہے!!!
سید عمران — اکتوبر 11، 2023 2:24 صبح
ہماری تلوار پیش کی جائے۔
وہی گتّے والی جس پر کے ٹو سگریٹ کی پنّی چپکائی گئی ہے؟؟؟
عامر گولڑوی — اکتوبر 11، 2023 2:27 صبح
وہی گتّے والی جس پر کے ٹو سگریٹ کی پنّی چپکائی گئی ہے؟؟؟
اپ چاہتے ہیں کہ واقعی ہم اپنے اس آدھ کٹے سر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں۔
سید عمران — اکتوبر 11، 2023 2:36 صبح
اپ چاہتے ہیں کہ واقعی ہم اپنے اس آدھ کٹے سر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں۔
باقی کا کٹا ہوا سر کہاں رکھا ہے؟؟ ؟
عامر گولڑوی — اکتوبر 11، 2023 2:44 صبح
باقی کا کٹا ہوا سر کہاں رکھا ہے؟؟ ؟
تیغ و شمشیر کی دھار سے دور۔ 🙃😊
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 11، 2023 5:16 صبح
یہ استادوں کا مٹی پلید منصب ہے!!!
اللہ معاف کرے۔۔ استادوں کا درجہ بہت بلند۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 11، 2023 5:19 صبح
وہی گتّے والی جس پر کے ٹو سگریٹ کی پنّی چپکائی گئی ہے؟؟؟
کے ٹو کی نہیں، گولڈ لیف کی۔
گتے کی تو ہلکی سی ہوتی ہے۔ اس سے سر تھوڑی کٹتے۔ اصلی والی لائیے۔
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 11، 2023 5:22 صبح
اپ چاہتے ہیں کہ واقعی ہم اپنے اس آدھ کٹے سر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں۔
عامر بھیا سر کٹے گا تو گردن دھونی پڑے گی نہ کہ ہاتھ۔
اگر ہاتھوں کا بوجھ بھی نہیں سہارا جا رہا تو پہلے انھی کا کام تمام کر دیں کیا؟
پھر بتائیے گا کہ ہاتھوں سے ہاتھ دھو بیٹھنا کیسا لگتا ہے
محمد عبدالرؤوف — اکتوبر 11، 2023 5:23 صبح
عامر بھیا سر کٹے گا تو گردن دھونی پڑے گی نہ کہ ہاتھ۔
اگر ہاتھوں کا بوجھ بھی نہیں سہارا جا رہا تو پہلے انھی کا کام تمام کر دیں کیا؟
پھر بتائیے گا کہ ہاتھوں سے ہاتھ دھو بیٹھنا کیسا لگتا ہے
چنگیز خان بن گئی ہو کیا؟
گُلِ یاسمیں — اکتوبر 11، 2023 5:24 صبح
باقی کا کٹا ہوا سر کہاں رکھا ہے؟؟ ؟
ڈونیٹ کر دیا کسی اور کا آدھا کٹا سر مکمل کرنے کے لیے۔
آپ بھی کتنے بھولے ہیں نا۔ دیا ہو گا کسی نیم حکیم کو کسی تجربے کی بھینٹ چڑھانے کو۔
پر سانوں کی۔ تے تہانوں کی۔ جن کا سر وہی جانیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1-%DA%AF%D9%88%D9%84%DA%91%D9%88%DB%8C-%D8%B5%D8%A7%D8%AD%D8%A8-%DA%A9%D8%A7%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.119968/page-29