عزیز امین کا تعارف

عزیزامین — اکتوبر 24، 2015 6:55 صبح
السلام علیکم۔ کچھ مصروفیت کی وجہ سے سائٹ پر کام نہیں کرسکا۔ آج چھٹی ہے۔ کل ان شاءاللہ اس پر کام کروں گا۔
آپ نے تحریر نہیں دینی بلکہ خیال دینا ہے۔ :)
کام کی نوعیت بتانا پسند فرمایں گے؟
نور وجدان — اکتوبر 24، 2015 6:56 صبح
حیرت ہے ایک رائیٹر پوچھ رہی ہیں لکھنا کیا اگر میں نے بتایا تو کاپی پیسٹ نہ ہو گا؟
میں لکھاری نہیں ہو ۔ لکھ لیتی ہوں بس۔ ٹاپک کیا ہے ؟ میں اب کیسے سمجھاؤں آپ کو کہ انسان کسی ٹاپک پر لکھتا ہے تو میں پوچھ رہی ہوں کہ آپ کو ٹاپک معذور افراد ہی ہے نا۔
تجمل حسین — اکتوبر 24، 2015 7:00 صبح
میں لکھاری نہیں ہو ۔ لکھ لیتی ہوں بس۔ ٹاپک کیا ہے ؟ میں اب کیسے سمجھاؤں آپ کو کہ انسان کسی ٹاپک پر لکھتا ہے تو میں پوچھ رہی ہوں کہ آپ کو ٹاپک معذور افراد ہی ہے نا۔
جی بالکل یہی ٹاپک ہے۔
خوش آمدید نور سعدیہ شیخ بہنا!
وی سی ایچ کی جانب سے خوش آمدید۔
نور وجدان — اکتوبر 24، 2015 7:02 صبح
جی بالکل یہی ٹاپک ہے۔
خوش آمدید نور سعدیہ شیخ بہنا!
وی سی ایچ کی جانب سے خوش آمدید۔
چلیں ۔۔ دیتی ہوں خیال و تحریر ۔۔ شکریہ
عزیزامین — اکتوبر 24، 2015 2:16 شام
ویلکم
فیصل عظیم فیصل — اکتوبر 24، 2015 4:02 شام
اررررے دنیا کہاں سے کہاں آگئی ہے۔ عزیز امین کیسے ہو بھئی کیا چل رہا ہے ۔ ارے میاں انٹر ویو کے لیئے خود سی سوا لات گھڑ لو نہیں تو ساڑھے لات گھڑ لو کیونکہ
جو بتانا ہے بتادو ہم بھی جانیں گے بہت
آرزو جوتم کرو گے لوگ مانیں گے بہت
عزیزامین — اکتوبر 24، 2015 4:28 شام
اررررے دنیا کہاں سے کہاں آگئی ہے۔ عزیز امین کیسے ہو بھئی کیا چل رہا ہے ۔ ارے میاں انٹر ویو کے لیئے خود سی سوا لات گھڑ لو نہیں تو ساڑھے لات گھڑ لو کیونکہ
جو بتانا ہے بتادو ہم بھی جانیں گے بہت
آرزو جوتم کرو گے لوگ مانیں گے بہت
میں ٹھیک ہوں آپ سنایں ۔ اگر آپ بہت کچھ جان گئے ہیں تو میں اور کیا بتاوں، ویسے یہ لات کیا ہوتا ہے ھھھا؟
فیصل عظیم فیصل — اکتوبر 24، 2015 4:40 شام
یہ وہی ہوتا ہے کہ اگر سوا ہو تو سوالوں کو جمع کرتا ہے اور اگر حوا ہو تو مجرمان کو
عزیزامین — اکتوبر 24، 2015 4:45 شام
یہ وہی ہوتا ہے کہ اگر سوا ہو تو سوالوں کو جمع کرتا ہے اور اگر حوا ہو تو مجرمان کو
اگر عام فہم زبان میں گفتگو ہو جائے تو بہتر
فیصل عظیم فیصل — اکتوبر 24، 2015 4:50 شام
لو جی عزیز آپ سا فہماں کہاں ملے۔۔۔؟
ہم بات میں چاہت کا مزا دے تو رہے ہیں
عزیزامین — اکتوبر 24، 2015 6:16 شام
لو جی عزیز آپ سا فہماں کہاں ملے۔۔۔؟
ہم بات میں چاہت کا مزا دے تو رہے ہیں
شکریہ
عزیزامین — اکتوبر 24، 2015 6:17 شام
ویسے میں ایک عام فہم والا بندہ ہی ہو آپ کو کوئی غلط فہمی ہوی ہے
عزیزامین — اکتوبر 24، 2015 7:02 شام
اوشو
عزیزامین — اکتوبر 24، 2015 7:39 شام
ایچ اے خان
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 1:09 صبح
محفلین پلیز اب نہ کہنا اب میرے بارے میں آپ نہیں جانتے یا میں نے تعارف نہیں دیا شکریہ
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 1:43 صبح
وہ کیسے کُھولتے ہیں ؟ میرا خیال ہے کُھلا ہوا ہے ۔ وی سی ایچ کی سائیٹ کی وزٹ کی ہے ۔وہ سائیٹ بالکل خالی ہے
میرے خیال سے اس تنقید کے بجائے اس کام کو اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہوئے مل کر اس پیج کو بھرنا چاہیے اپنی تحریروں اور ویڈیوز سے بحثیت انسان یہ ہم سب کے لیے غور طلب ہے کہ یہ پیج خالی کیوں ہے ایں اس میں دھنک رنگ بھریں اس میں اپنے تجربات کے تحریروں کے اور ویڈیوز
x boy — اکتوبر 25، 2015 5:24 صبح
کرلوگل
تجمل حسین — اکتوبر 25، 2015 6:23 صبح
تو پھر کریں نا ’’گل‘‘۔ دو لفظ کہہ کر پیچھے کیوں ہٹ گئے۔ :)
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 7:25 شام
@کنعان
عزیزامین — اکتوبر 25، 2015 8:36 شام
کعنان

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.85284/page-4