ہمارا بھی یہی کہنا ہے کہ انٹرویو سے متعلقہ بات چیت بھی اسی انٹرویو کی لڑی میں ہی کی جانی چاہئے۔
ہمارا بھی یہی کہنا ہے کہ انٹرویو سے متعلقہ بات چیت بھی اسی انٹرویو کی لڑی میں ہی کی جانی چاہئے۔
کر لیجیے.
افطار کے بعد پڑھیے گا۔
آپکی!
لیکن میں نے تو سحری کے بعد پڑھا تھا
محفل کی یہ سالگرہ یادگار رہے گی ان شاءاللہ
اتنی لمبی فہرست بنا لی کہ کسی کو ٹیگ بھی نہیں پہنچے ہوں گے
اگر ٹیگ نہیں ملا تو میرے لیے افسوس کی بات ہے، کافی وقت طلب کرکے ٹیگ کیا تھا
ٹیگ سپیمنگ کی روک تھام کے لئے ایک خاص تعداد سے زیادہ ٹیگ کریں تو اس کی اطلاع نہیں ملتی
اور وہ خاص تعداد کیا ہے؟
تیرہ کے ہندسے کی بات ہی کچھ اور ہے بقول فریڈی
برصغیر میں بھی

کسی لڑی سے اقتباسات اٹھا کر کسی اور جگہ پوسٹ کرنا اور پھر اس پر مراسلہ لکھنا بذات خود ایک عجیب وغریب سا کام ہے۔ اس پر طرہ یہ کہ بیک وقت تین چار احباب کی ملتی جلتی لڑیاں بھی کھلی ہوئی ہوں۔ لکھنے والا خود چکرایا ہوتا ہے کہ اے کے مراسلے کے جواب کے اوپر کہیں بی کا سوال تو نہیں لگ گیا۔
اب انکار تو نہیں کر سکتا لیکن مجھے یاد پڑتا ہے کہ میرا انٹرویو ایک مرتبہ ہو چکا ہے۔ اس لیے میں کوالیفائی نہیں کرتا۔
قسطوں میں پڑھ رہے ہیں یا بار بار؟
ربط؟
صحیح یاد نہیں لیکن شاید دس کے آس پاس
واقعی ہو چکا ہے؟ ہمیں نظر کیوں نہیں آیا بھائی