سادہ سا عمل ہے کہ موبائل پہ کسی مراسلے کو ریٹنگ عنایت کر کے کسی بھی اور لنک کو کلک کریں تو نیا پیج کھل جائے گا۔ پھر بیک کا بٹن یا ٹچ پریس کریں تو سابقہ پیج ہی آ جائے گا، جس میں مراسلہ مذکورہ ریٹنگ کے بغیر دکھائی دے گا۔ اب اس کو کوئی اور ریٹنگ دیں تو فوراً دونوں ریٹنگ دکھائی دینے لگیں گی۔
خیال رہے کہ صرف چند ریٹنگ کامبی نیشن ہی ممکن معلوم ہوئے ہیں۔ جیسے پسندیدہ و پرمزاح، پسندیدہ و متفق۔ ان کے علاوہ باقی میں ناکامی ہی ہوئی۔