محفلین کے انٹرویو

جان — جون 4، 2018 9:23 شام
مجھ سے بھی چند ایک بار اسی طریقے سے دا لگا ہے (پنجابی والا)
لیکن یہ ہمیشہ نہیں لگتا!
ہم سے بھی کئی ایک بار قدرتی طور پر دا لگا ہے۔
جان — جون 4، 2018 9:27 شام
ایک بات بتائیے!
ایک سے زیادہ ریٹنگز کیسے دیتے ہیں آپ؟
اس مبینہ "دھاندلی" پہ بھی "سوموٹو" بنتا ہے۔
فہد اشرف — جون 4، 2018 10:09 شام
کیا فارسی میں موش چوہے اور ماؤس دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے؟
حسان خان بھائی سے پوچھتے ہیں
فہد اشرف — جون 4، 2018 10:11 شام
ہو سکتا ہے کہ فون کی کیشے سیٹنگ وغیرہ کا بھی عمل دخل ہو۔ ویسے میں نے لیپ ٹاپ سے بھی ایک دو کامیابی سے یہی عمل دہرایا ہے۔
سلو انٹرنیٹ کنکشن بھی ایک فیکٹر ہے :)
زیک — جون 4، 2018 10:37 شام
سلو انٹرنیٹ کنکشن بھی ایک فیکٹر ہے :)
اس کا مطلب ہے میں اپنے گیگابٹ کنکشن سے نہیں کر سکتا؟
حسان خان — جون 4، 2018 11:05 شام
عام استعمال میں تو شاید دونوں کو موش کہتے ہیں، لیکن علمی مطبوعات میں rat کے لیے موشِ صحرائی رائج ہے۔
ربیع م — جون 4، 2018 11:11 شام
کیا فارسی میں موش چوہے اور ماؤس دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے؟

موشوارہ
عبدالقیوم چوہدری — جون 4، 2018 11:15 شام
پاکستان کے حساب سے تو کافی مہنگا ہے۔
ربیع م — جون 4، 2018 11:16 شام
پاکستان کے حساب سے تو کافی مہنگا ہے۔
آخر مابدولت کے معیار کی چیز ارزاں کیوں ملے؟
محمد تابش صدیقی — جون 4، 2018 11:17 شام
پاکستان کے حساب سے تو کافی مہنگا ہے۔
آپ نے موشوارے کا گوشوارہ بھی بنا لیا۔
سین خے — جون 5، 2018 12:20 صبح
کوئی قدر کم کرنے والا انٹرویو بھی ڈھونڈ کر بتائیں

تیرھویں سالگرہ اور بیس لاکھ مراسلوں کے ٹارگٹ کے ہوتے ہوئے فساد سے بچنا شائد بہتر رہے گا :rolleyes: اس لئے ہم خاموش ہی بھلے :quiet:
زیک — جون 5، 2018 12:21 صبح
تیرھویں سالگرہ اور بیس لاکھ مراسلوں کے ٹارگٹ کے ہوتے ہوئے فساد سے بچنا شائد بہتر رہے گا :rolleyes: اس لئے ہم خاموش ہی بھلے :quiet:
اسی ڈسکشن سے تو مراسلے بڑھیں گے اور ٹارگٹ پورا ہو گا
سین خے — جون 5، 2018 12:24 صبح
اسی ڈسکشن سے تو مراسلے بڑھیں گے اور ٹارگٹ پورا ہو گا

:LOL:
جی ٹارگٹ تو شائد پورا ہو ہی جائے پر میں کہیں باہر کھڑی نہ کر دی جاوَں :cautious:
عبداللہ محمد — جون 5، 2018 12:27 صبح
تو کیا ؟ آپ شین جیم سے آ جانا- :rolleyes:
:LOL:
جی ٹارگٹ تو شائد پورا ہو ہی جائے پر میں کہیں باہر کھڑی نہ کر دی جاوَں :cautious:
زیک — جون 5، 2018 12:32 صبح
:LOL:
جی ٹارگٹ تو شائد پورا ہو ہی جائے پر میں کہیں باہر کھڑی نہ کر دی جاوَں :cautious:
اتنا بھی کیا ڈر!
آپ نے میرا شیطان کی آنت لمبا انٹرویو تو پڑھ رکھا ہو گا۔ وہ بھی قدر کم کرنے میں نہیں آیا؟
سین خے — جون 5، 2018 12:35 صبح
اتنا بھی کیا ڈر!
آپ نے میرا شیطان کی آنت لمبا انٹرویو تو پڑھ رکھا ہو گا۔ وہ بھی قدر کم کرنے میں نہیں آیا؟

جی پڑھا تو ہے پر چھوڑ چھوڑ کر پڑھا تھا :biggrin: جہاں تک قدر کی بات ہے تو جو میرے پرکھنے کے معیار ہیں ان کے حساب سے تو کمی نہیں آئی۔
عبید انصاری — جون 5، 2018 1:00 صبح
انوکھا چوہا معلوم ہوتا ہے جس میں"سری" اور "میوہ" دونوں موجود ہیں۔
سین خے — جون 5، 2018 1:44 صبح
جواب میں تاخیر کے لیے معذرت چاہتا ہوں۔
ان اپروچیبل نہیں ہوں البتہ confrontation سے ممکنہ حد تک بچنے کی کوشش کرتا ہوں۔
جہاں تک فورم کی نظامت میں تبدیلی کا تعلق ہے تو اس کے بارے میں میں پہلے بھی اشارہ کر چکا ہوں کہ ہم بڑے پیمانے پر تبدیلی کا پلان رکھتے ہیں اور اس کے بارے میں جلد ہی پبلک فورم پر مشاورت کا آغاز بھی ہوگا۔

اس مراسلے پر غیر متفق کی ریٹنگ بنتی ہے۔ آپ یا ابن سعید بھائی میں سے کسی ایک کو ضرور محفل کی انتظامیہ میں رہنا چاہئے۔ یا پھر اگر آپ میں سے کسی کا چھوڑنا بہتتتتت ضروری ہے تو کسی اپنے قریبی ساتھی یا محفل کے بانیان یا پھر کسی ایسے سینئر رکن کا انتخاب کیجئے گا جو آپ کے ساتھ شروع سے رہے ہوں اور ان پر آپ کا اعتماد ہو۔ ویسے میرا اپنا خیال یہ ہے کہ کسی بڑی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میں پبلک فورم پر مشاورت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ حضرات کی محفل پر سب سے زیادہ محنت ہے۔ اپنی محنت اٹھا کر برباد کرنے کے لئے کسی کو نہیں دی جاتی ہے۔ یہ ضرور دماغ میں رکھئے گا کہ لوگ اپنی انا کے پیچھے زندگیاں برباد کرنے سے نہیں چوکتے، محفل کیا چیز ہے۔ یہ بہت بڑی بیوقوفی ہوگی!
انتظامیہ کے فیصلوں سے اختلاف ہو سکتا ہے پر میرا اپنا خیال یہ ہے کہ محفل سے مخلص آپ ہی لوگ ہیں۔ آپ انتظامی فیصلوں یا ڈھانچے میں تبدیلی کر سکتے ہیں تو وہ ضرور کیجئے پر بڑی تبدیلیوں پر نظر ثانی کریں۔ اگر کام کا بوجھ بہت زیادہ ہے تو اور مدیران بھی بنائے جا سکتے ہیں۔
عرفان سعید — جون 5، 2018 7:51 صبح
آپ کا کیا خیال ہے کہ اتنی محنت کرنے اور شیروانی بنوانے کے بعد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ایسے ہی بھاگے چلے آئیں گے۔
اس مبارک شیروانی نے تو عرصے بعد ہمیں تک بندی پر اکسا دیا۔
محمد تابش صدیقی — جون 5، 2018 8:42 صبح
کافی سال پہلے کتایبں ناول پڑھا کرتا تھا۔عشق کا عین پڑھا تھا ۔زبردست تھا ۔
پھر ش سے شادی ہو گئی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101603/page-24