محفلین کے انٹرویو

محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 5، 2018 8:53 صبح
پھر ش سے شادی ہو گئی۔
ہاہاہاہاہا۔
آہ بھیا بس کیا بتائیں ۔
عرفان سعید — جون 5، 2018 8:55 صبح
پھر ش سے شادی ہو گئی۔
اب ق سے قینچی تو نہیں چل رہی؟
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 5، 2018 8:56 صبح
اب ق سے قینچی تو نہیں چل رہی؟
بس کبھی کبھی چ سے چپل چل جاتی ہے ۔
اے خان — جون 5، 2018 8:58 صبح
استغفراللہ
یاز — جون 5، 2018 9:17 صبح
پھر ش سے شادی ہو گئی۔
اور ق سے قبول قبول قبول ہو گیا؟
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 5، 2018 9:18 صبح
اور ق سے قبول قبول قبول ہو گیا؟
قبول کرکے پ سے پھس گیا۔
یاز — جون 5، 2018 9:19 صبح
آہ بھیا بس کیا بتائیں ۔
آہ جو دل سے نکلے۔۔۔۔وغیرہ
فہد اشرف — جون 5، 2018 9:20 صبح
قبول کرکے پ سے پھس گیا۔
پھنس میں ن بھی پھنسا ہوا کرتا تھا
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 5، 2018 9:21 صبح
آہ جو دل سے نکلے۔۔۔۔وغیرہ
آہ فغان سے اب کیا حاصل ہے ۔
محمد وارث — جون 5، 2018 9:27 صبح
پھنس میں ن بھی پھنسا ہوا کرتا تھا
وہ ہنس کے نون کی طرح بس "ہس" کے رہ گیا۔ :)
یاز — جون 5، 2018 9:28 صبح
آہ فغان سے اب کیا حاصل ہے ۔
جی جی۔ اب تو ۔۔ مقاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں۔
محمد تابش صدیقی — جون 5، 2018 9:29 صبح
پھنس میں ن بھی پھنسا ہوا کرتا تھا
عدنان بھائی شاید اب پی ٹی آئی میں ہیں، تو ن ہر جگہ سے نکال کر رہیں گے۔
فہد اشرف — جون 5، 2018 9:29 صبح
عدنان بھائی شاید اب پی ٹی آئی میں ہیں، تو ن ہ جگہ سے نکال کر رہیں گے۔
اور آپ ہر سے ر کو کیوں نکال رہے ہیں :ROFLMAO:
محمد تابش صدیقی — جون 5، 2018 9:30 صبح
اور آپ ہر سے ر کو کیوں نکال رہے ہیں :ROFLMAO:
روزہ ہے۔
فہد اشرف — جون 5، 2018 9:31 صبح
پھر تو وزہ ہوگا :LOL:
محمد وارث — جون 5، 2018 9:42 صبح
اور آپ ہر سے ر کو کیوں نکال رہے ہیں :ROFLMAO:
رے سے رفیقِ حیات نے تنگ کیا ہوگا، بدلہ "ہر" سے لے لیا۔ :)
م حمزہ — جون 5، 2018 10:00 صبح
اردو ہندی ایک ہی بات ہے
زمین وآسمان کا فرق ہے۔
یاز — جون 5، 2018 10:02 صبح
الحمدللہ , شریعت کا نفاد ہونا چاہیے مگر موجود دور کے مولوی صاحبان سے کوئی امید نہیں ۔
تنہائی کو ترجی دیتا ہوں اور حالات سے نمٹنے کا لاعمل سوچتا ہوں ۔
سید عمران بھائی! تشریح درکار ہے۔
محمد تابش صدیقی — جون 5، 2018 10:04 صبح
ترجی دیں گے تو لاعمل ہی رہیں گے۔
ترجیح دیں گے، تبھی لائحۂ عمل سوچیں گے۔
سید عمران — جون 5، 2018 2:41 شام
آج شارح بقلم خود حیران و پریشان ہے کہ موصوف مراسلہ نگار روزے کی شدت کے باعث عالم غشی میں کیا کہنے کی کوشش کرنا چاہ رہے ہیں...
جو ہم سمجھے ہیں کہ یہ امت کو پریشانی کے عالم میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا رہنے کی ترغیب دے کر عمل سے روکنا چاہ رہے ہیں!!!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101603/page-25