محفلین کے انٹرویو

زیک — جون 5، 2018 2:54 شام
آج شارح بقلم خود حیران و پریشان ہے کہ موصوف مراسلہ نگار روزے کی شدت کے باعث عالم غشی میں کیا کہنے کی کوشش کرنا چاہ رہے ہیں...
جو ہم سمجھے ہیں کہ یہ امت کو پریشانی کے عالم میں ہاتھ ہر ہاتھ دھرے منتظر فردا کی ترغیب دے کر عمل سے روکنے کی ترغیب دینے کی کوشش کررہے ہیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد تابش صدیقی — جون 22، 2018 9:12 صبح
میرا خیال ہے کہ انٹرویو کے آغاز میں ذاتی اور عمومی دلچسپیوں سے متعلق سوالات ہوں تو زیادہ افراد کو اپیل کرتا ہے، اور انوالومنٹ بڑھتی ہے۔ :)
آغاز ہی ثقیل سوالات سے ہو تو دلچسپی صرف کچھ افراد تک محدود رہ جاتی ہے۔
خیر یہ مجھے محسوس ہوا تو کہہ دیا۔ اسے اعتراض نہ سمجھا جائے۔ اور میرا تجزیہ بالکل غلط بھی ہو سکتا ہے۔ :)
عبدالقیوم چوہدری — جون 22، 2018 9:36 صبح
میرا خیال ہے کہ انٹرویو کے آغاز میں ذاتی اور عمومی دلچسپیوں سے متعلق سوالات ہوں تو زیادہ افراد کو اپیل کرتا ہے، اور انوالومنٹ بڑھتی ہے۔ :)
آغاز ہی ثقیل سوالات سے ہو تو دلچسپی صرف کچھ افراد تک محدود رہ جاتی ہے۔
خیر یہ مجھے محسوس ہوا تو کہہ دیا۔ اسے اعتراض نہ سمجھا جائے۔ اور میرا تجزیہ بالکل غلط بھی ہو سکتا ہے۔ :)
آپ نے میرے خیالات کو بھی زبان عطا کر دی ہے۔ انٹرویو ہلکے پھلکے سوالات سے شروع ہونا چاہییے جن کے سوال اور جواب میرے جیسے عامیوں کو بھی سمجھ آ سکیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 23، 2018 5:39 صبح
سعادت بھائی کے بارے میں بس اتنا علم تھا کہ ان کے اور ہمارے ستارے ملتے جلتے ہیں۔
بہنا آپ تازہ ستاروں کا حال جاننے کے لیے اس لڑی کا دورہ فرمائیں ۔:LOL:
مریم افتخار — جون 25، 2018 9:59 صبح
صائمہ شاہ
اکمل زیدی
محمد احمد
محمد وارث
جاسمن
آپ خواتین و حضرات کے انٹرویو کی اجازت ہے؟ :)
محمد وارث — جون 25، 2018 10:03 صبح
شکریہ مریم صاحبہ یاد آوری کے لیے۔ میں آج کل تھوڑا مصروف ہوں (طویل چھٹیوں کے بعد) سو انشاءاللہ پھر کبھی سہی۔ والسلام۔ :)
لاریب مرزا — جون 25، 2018 10:08 صبح
شکریہ مریم صاحبہ یاد آوری کے لیے۔ میں آج کل تھوڑا مصروف ہوں (طویل چھٹیوں کے بعد) سو انشاءاللہ پھر کبھی سہی۔ والسلام۔ :)
طویل چھٹیاں؟؟
محمد وارث — جون 25، 2018 10:13 صبح
عید کی دس چھٹیاں، میرے لیے وبالِ جان بن گئی ہیں کہ سارا کام اکھٹا ہو گیا ہے اور اب ختم بھی کرنا ہے۔ :)
اکمل زیدی — جون 25، 2018 10:26 صبح
:eek:وارث بھائی یہ آپ کے صحیح کو کیا ہوا۔۔۔۔
محمد تابش صدیقی — جون 25، 2018 10:28 صبح
:eek:وارث بھائی یہ آپ کے صحیح کو کیا ہوا۔۔۔۔
یہاں سہی ہی صحیح ہے
اکمل زیدی — جون 25، 2018 10:32 صبح
سچ سچ بتائیں آپ نے آج میرا جاسمن آپا کو دیا ہوا رپلائی پڑھا ہے نا۔۔؟:unsure: ۔ ۔ ۔
اکمل زیدی — جون 25، 2018 10:33 صبح
یہاں سہی ہی صحیح ہے
۔۔۔۔صحیح۔۔۔متفق۔۔۔اور معذرت۔۔۔۔
اکمل زیدی — جون 25، 2018 10:38 صبح
شکریہ مریم صاحبہ یاد آوری کے لیے۔ میں آج کل تھوڑا مصروف ہوں (طویل چھٹیوں کے بعد) سو انشاءاللہ پھر کبھی سہی۔ والسلام۔ :)
بہت شکریہ آپ کا ناصرف یاد رکھنے کا بلکے اتنے لیجنڈز کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔:worried:
محمدظہیر — جون 25، 2018 10:50 صبح
شکریہ مریم صاحبہ یاد آوری کے لیے۔ میں آج کل تھوڑا مصروف ہوں (طویل چھٹیوں کے بعد) سو انشاءاللہ پھر کبھی سہی۔ والسلام۔ :)
:)
آپ ہی وقت طے کیجیے کہ کب شروع کیا جائے، بہت سے محفلین مشتاق ہیں :)
اکمل زیدی — جون 25، 2018 10:52 صبح
:)
آپ ہی وقت طے کیجیے کہ کب شروع کیا جائے، بہت سے محفلین مشتاق ہیں :)
میں نے تو اس نام کا کوئی نہیں دیکھا۔۔۔اور آپ تو محفلین کی بات کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ :LOL:
محمدظہیر — جون 25، 2018 10:53 صبح
میں نے تو اس نام کا کوئی نہیں دیکھا۔۔۔اور آپ تو محفلین کی بات کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ :LOL:
ثقلین مشتاق ؟ :)
جاسمن — جون 25، 2018 11:52 صبح

مریم!
السلام علیکم۔
میرا نام تو انٹرویو پڑھنے والوں میں رکھو گڑیا!:D
مریم افتخار — جون 26، 2018 5:02 صبح
سچ سچ بتائیں آپ نے آج میرا جاسمن آپا کو دیا ہوا رپلائی پڑھا ہے نا۔۔؟:unsure: ۔ ۔ ۔
کہاں؟ اٹ ڈز نٹ میٹر. ہمیں آپ کا اور سب کا انٹرویو لینا ہی تھا جناب. جب تک یہ سالگرہ ہے تقریبا سبھی ایکٹو محفلین کے انٹرویوز کا پروگرام ہے.
بہت شکریہ آپ کا ناصرف یاد رکھنے کا بلکے اتنے لیجنڈز کے ساتھ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔:worried:
سبھی انسان ہی ہوتے ہیں، لیجنڈز تو ہم خود بناتے ہیں اور آپ بھی تو ہیں.
تو پھر ہم انٹرویو کے لیے ہاں سمجھیں نا؟
:)
اکمل زیدی — جون 26، 2018 6:18 صبح
تو پھر ہم انٹرویو کے لیے ہاں سمجھیں نا؟
:blush3: ۔ ۔ ۔جی۔۔۔
محمد تابش صدیقی — جون 27، 2018 9:27 صبح
ویسے دلچسپ بات یہ ہے کہ کافی متنوع اقسام کے سوالات ہیں۔
کچھ سوال دیکھ کر بندہ سوچتا ہے کہ یہ سوال مجھ سے ہونا چاہیے تھا، اور کچھ سوال دیکھ کر بندہ شکر ادا کرتا ہے کہ میرے سے نہیں پوچھا۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101603/page-26