محفلین کے انٹرویو

فہد اشرف — مئی 27، 2018 8:56 شام
شنید اینکہ کچھ دے دلا کر معاملہ رفع دفع کرایا گیا تھا۔ :) :) :)
گھر سے دینا پڑا تھا یا مالِ غنیمت سے؟
مریم افتخار — مئی 27، 2018 8:57 شام
تب شاید ہم بہت چھوٹے تھے اس لیے ہمیں یہ واقعہ یاد نہیں آ رہا، آپ بتائیں پرنسپل کی سفارش پر ہمیں جانے دیا گیا تھا یا سزا ہوئی تھی؟
آپ کہیں انہیں پرنسپل تو نہیں کہہ رہے؟ کہ یہ بات پرنسپل کے سوا اور کسے معلوم ہوگی!
لاریب مرزا — مئی 27، 2018 9:03 شام
انٹرویو کے لیے مزید کچھ محفلین کے ناموں کی تجویز
الف عین صاحب
نبیل صاحب
ظہیر احمد ظہیر صاحب
فاتح صاحب
عبدالقیوم چوہدری صاحب
جاسمن صاحبہ
نیرنگ خیال صاحب
خلیل الرحمن صاحب
البتہ ہم یہ نہیں جانتے کہ ان میں سے کن کن محفلین کا انٹرویو پہلے ہو چکا ہے۔ :)
مریم افتخار — مئی 27، 2018 9:06 شام
اس سلسلے کا پہلا انٹرویو نبیل بھائی کا ہوگا اور کل رات آٹھ بجے شروع کیا جائے گا۔ :)
ابن سعید — مئی 27، 2018 9:08 شام
گھر سے دینا پڑا تھا یا مالِ غنیمت سے؟
اس کا درست جواب تو پرانے دستاویزات دیکھ کر ہی دیا جا سکتا ہے۔ آپ بے شک منشی کو کچھ دے دلا کر پرانے دستاویزات نکلوا کر معلوم کر لیں۔ :) :) :)
مریم افتخار — مئی 27، 2018 9:21 شام
انٹرویو کے لیے مزید کچھ محفلین کے ناموں کی تجویز
الف عین صاحب
نبیل صاحب
ظہیر احمد ظہیر صاحب
فاتح صاحب
عبدالقیوم چوہدری صاحب
جاسمن صاحبہ
نیرنگ خیال صاحب
خلیل الرحمن صاحب
البتہ ہم یہ نہیں جانتے کہ ان میں سے کن کن محفلین کا انٹرویو پہلے ہو چکا ہے۔ :)
لاریب بہنا! آپ ہماری ٹیم میں شامل ہو جائیے! :)
فاخر رضا — مئی 27، 2018 9:45 شام
میں عنقریب لمبی چھٹی پہ جانے والی ہوں۔۔ اس لیے میری طرف سے پیشگی معزرت۔۔ البتہ جب تک ہوں تب تک ان شاء اللہ اس کارواں کا حصہ رہوں گی۔۔:)
بہت مبارک ہو
زیک — مئی 27، 2018 10:43 شام
کچھ نام جو آپ کے ذہن میں ہوں، شریک کریں۔
تابش
فرقان
نیرنگ
عبدالقیوم
یاز
محمد احمد
لاریب
عثمان — مئی 27، 2018 11:09 شام
فرقان احمد سے انٹرویو کی ابتدا ہونی چاہیے۔ قلیل عرصہ پہلے فعال اور اچانک ہردلعزیز ہونے والے اس رکن کے متعلق ہم بہت کم جانتے ہیں۔ حالانکہ دیگر محفلین کے متعلق یہ خود بہت کچھ جانتے ہیں۔
زیک — مئی 27، 2018 11:14 شام
فرقان احمد سے انٹرویو کی ابتدا ہونی چاہیے۔ قلیل عرصہ پہلے فعال اور اچانک ہردلعزیز ہونے والے اس رکن کے متعلق ہم بہت کم جانتے ہیں۔ حالانکہ دیگر محفلین کے متعلق یہ خود بہت کچھ جانتے ہیں۔
متفق۔
مزید یہ کہ فرقان نے اپنی پروفائل بھی خفیہ رکھی ہوئی ہے لہذا ان کے مراسلے اور لڑیاں ہم نہیں دیکھ سکتے۔ نہ ہی ان سے مکالمہ کر سکتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی — مئی 27، 2018 11:17 شام
متفق۔
مزید یہ کہ فرقان نے اپنی پروفائل بھی خفیہ رکھی ہوئی ہے لہذا ان کے مراسلے اور لڑیاں ہم نہیں دیکھ سکتے۔ نہ ہی ان سے مکالمہ کر سکتے ہیں۔
غالب گمان یہ ہے کہ ان کی اکثر ارسال کردہ لڑیاں آپ کے نظر انداز کردہ زمرہ میں ہوں گی۔ :)
محمدظہیر — مئی 27، 2018 11:19 شام
متفق۔
مزید یہ کہ فرقان نے اپنی پروفائل بھی خفیہ رکھی ہوئی ہے لہذا ان کے مراسلے اور لڑیاں ہم نہیں دیکھ سکتے۔ نہ ہی ان سے مکالمہ کر سکتے ہیں۔
جی میں خود بھی ان کے صفحہ کوائف پر نہیں جا پا رہا.. پتہ نہیں کیوں انہوں نے ایسی سیٹنگ کر رکھی ہے:)
زیک — مئی 27، 2018 11:22 شام
غالب گمان یہ ہے کہ ان کی اکثر ارسال کردہ لڑیاں آپ کے نظر انداز کردہ زمرہ میں ہوں گی۔ :)
یہ تو تبھی پتا چلے گا جب فرقان کی شروع کی گئی لڑیوں کی فہرست دیکھ سکوں گا
ربیع م — مئی 27، 2018 11:43 شام
اس سلسلے کا پہلا انٹرویو نبیل بھائی کا ہوگا اور کل رات آٹھ بجے شروع کیا جائے گا۔ :)
ان شاء اللہ
زیک — مئی 27، 2018 11:56 شام
اس سلسلے کا پہلا انٹرویو نبیل بھائی کا ہوگا اور کل رات آٹھ بجے شروع کیا جائے گا۔ :)
ہوم ورک:
انٹرویو - نبیل صاحب
انٹرویو - انٹرویو وِد نبیل
عثمان — مئی 28، 2018 12:06 صبح
یہ دونوں دھاگے بلکہ تیسرا متوقع دھاگہ بھی ایک ساتھ ضم ہونے چاہیے۔
عثمان — مئی 28، 2018 12:07 صبح
یا آسان الفاظ میں جن محفلین کا انٹرویو کیا جا چکا ہے ان سے نئے سوالات بھی اسی دھاگے میں ہونے چاہیے۔
ہادیہ — مئی 28، 2018 1:03 صبح
کس بات کی؟
:eek::idontknow:
فاخر رضا — مئی 28، 2018 1:34 صبح
بھول گیا کس بات کی
ابن توقیر — مئی 28، 2018 3:25 صبح
یاز جی اور اپنے "ادارہ" جی کو بھی جلد انٹرویو کے لیے قابو کیا جائے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101603/page-4