محفلین کے انٹرویو

نبیل — مئی 28، 2018 4:01 صبح
ایک مرتبہ تعبیر نے بھی انٹرویو کیا تھا لیکن اس کا ربط نہیں مل رہا۔
ابن سعید — مئی 28، 2018 4:17 صبح
ایک مرتبہ تعبیر نے بھی انٹرویو کیا تھا لیکن اس کا ربط نہیں مل رہا۔
کہیں آپ کی مراد ہفت روزہ مہمان والی لڑی سے تو نہیں؟ :) :) :)
فاخر رضا — مئی 28، 2018 5:47 صبح
انٹرویو کی تلاش جاری، وہ شعر یاد آگیا
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
ہادیہ — مئی 28، 2018 7:44 صبح
سفید جھوٹ۔۔:oops::cautious:
فہد اشرف — مئی 28، 2018 8:46 صبح
متفق۔
مزید یہ کہ فرقان نے اپنی پروفائل بھی خفیہ رکھی ہوئی ہے لہذا ان کے مراسلے اور لڑیاں ہم نہیں دیکھ سکتے۔ نہ ہی ان سے مکالمہ کر سکتے ہیں۔
اس کے لیے سلیمانی سرمہ لگانا ہوگا
نبیل — مئی 28، 2018 9:45 صبح

لگتا ہے کہ آپ کے پاس کوئی خاص ہی سرچ انجن کام کر رہا ہے۔ :)
ربط فراہم کرنے کا شکریہ۔ :)
نور وجدان — مئی 28، 2018 2:17 شام
السلام علیکم، اگر تو ٹیم انٹرویو پینل میں گنجائش ہے تو مجھے بھی اس میں شامل کرلیں ... مریم بہنا اچھا سلسلہ شروع کیا ہے.
نور وجدان — مئی 28، 2018 2:24 شام
مجھے تو کہیں ایڈجسٹ کریں چائے ریلو کٹی کے طور پر ہی سہی :unsure:

ریلو کٹی کچھ نیا نیا لگا تو کچھ تعارف ہوجائے
محمدظہیر — مئی 28، 2018 3:25 شام
السلام علیکم، اگر تو ٹیم انٹرویو پینل میں گنجائش ہے تو مجھے بھی اس میں شامل کرلیں ... مریم بہنا اچھا سلسلہ شروع کیا ہے.
مریم افتخار متوجہ ہوں :)
مریم افتخار — مئی 28، 2018 3:32 شام
السلام علیکم، اگر تو ٹیم انٹرویو پینل میں گنجائش ہے تو مجھے بھی اس میں شامل کرلیں ... مریم بہنا اچھا سلسلہ شروع کیا ہے.
وعلیکم السلام! جی ضرور بہنا! ہمیں خوشی ہوگی۔ :)
ابن سعید — مئی 28، 2018 3:45 شام
لگتا ہے کہ آپ کے پاس کوئی خاص ہی سرچ انجن کام کر رہا ہے۔ :)
ربط فراہم کرنے کا شکریہ۔ :)
ڈھونڈا تو خیر ہم نے محفل کے سرچ انجن کی مدد سے تھا، البتہ ہم سند یافتہ پاور سرچر ہیں۔ :) :) :)
vZyZOu4.png
مریم افتخار — مئی 28، 2018 3:57 شام
انٹرویو کرنے کا ایک اہم مقصد یہ بھی ہے کہ محفلین ایک دوسرے کو اچھی طرح سے جان سکیں اور باہمی غلط فہمیاں دور ہوں. انٹرویو سیشن تعلقات بہتر بنانے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے ہے، امید ہے آپ تمام محفلین خلوص نیت سے اس میں شرکت کریں گے اور انٹرویو کے سلسلے کو کامیاب بنائیں گے :)
محمداحمد — مئی 28، 2018 4:26 شام
ہماری درخواست ہے کہ درج ذیل لوگوں کا انٹرویو بھی ضرور کیا جائے۔
- محمد وارث
- فلک شیر
- نیرنگ خیال
- ظہیر احمد ظہیر
- محمد یعقوب آسی
- یاز
- محمد عباد اللہ (ادارہ)
- فرقان احمد
- سید عمران
- حمیرا عدنان
- ہادیہ
اور
- نور سعدیہ۔
زیک — مئی 28، 2018 4:33 شام
محمد عباد اللہ (ادارہ)
ادارے نے آپ کے خلاف ایکشن لے لینا ہے کہ عبداللہ محمد کا کیا حال کیا
محمداحمد — مئی 28، 2018 4:35 شام
ادارے نے آپ کے خلاف ایکشن لے لینا ہے کہ عبداللہ محمد کا کیا حال کیا

ہاہاہاہا
میں لکھتے ہوئے مخمصے کا شکار ہوا تھا۔ اسی لیئے احتیاطاً قوسین میں ادارے کا ذکر ضروری سمجھا۔ :)
نیرنگ خیال — مئی 28، 2018 6:12 شام
مشکل سوال skip کر دوں گا۔
Try (
)
Catch
نیرنگ خیال — مئی 28، 2018 6:15 شام
اب بھی لوگ ہم کو صاحب نظر نہ مانیں تو ایسے کافروں کا کوئی کیا علاج کرے۔
میں بھی اب یہی کہتا ہوں۔ اللہ اللہ
میری تین بیٹیاں ہیں اور ظاہر ہے چھوٹی سب سے لاڈلی ہے۔
اللہ تعالی سب کو اپنے کرم و رحمت کے سایہ تلے رکھے۔ آمین
پھر بہتری کی جدوجہد کرنی چاہیے۔
پہلے پیمانہ چھلک لے۔۔۔
اتنے لاڈ کوئی نہیں اٹھاتا کہ میرا موڈ ٹھیک کرنے کی کوشش کی جائے۔
بیٹیوں کے ہوتے یہ بات ماننا مشکل ہے۔
نیرنگ خیال — مئی 28، 2018 6:16 شام
ہماری درخواست ہے کہ درج ذیل لوگوں کا انٹرویو بھی ضرور کیا جائے۔
- محمد وارث
- فلک شیر
- نیرنگ خیال
- ظہیر احمد ظہیر
- محمد یعقوب آسی
- یاز
- محمد عباد اللہ (ادارہ)
- فرقان احمد
- سید عمران
- حمیرا عدنان
- ہادیہ
اور
- نور سعدیہ۔
میں تو آپ کو دوست سمجھتا رہا ہوں اس مراسلہ پڑھنے سے قبل۔۔۔ اب کیا کہوں۔
نیرنگ خیال — مئی 28، 2018 6:21 شام
انٹرویو کرنے کا ایک اہم مقصد یہ بھی ہے کہ محفلین ایک دوسرے کو اچھی طرح سے جان سکیں اور باہمی غلط فہمیاں دور ہوں.
اس جملے کو یوں ہونا چاہیے تھا کہ
انٹرویو کرنے کا ایک اہم مقصد یہ بھی ہے کہ محفلین ایک دوسرے کو اچھی طرح سے جان سکیں اور باہمی غلط فہمیوں کو سند ملے۔
مریم افتخار — مئی 28، 2018 6:22 شام
آپ کے خیال میں کوئی ایک ایسی بات جو جرمن عوام کو پاکستانی عوام سے سیکھنی چاہیے؟

یہ سوال اس کے برعکس پوچھا جاتا تو جواب دینا آسان ہوتا۔ پاکستانی عوام کو مصائب پر صبر کرنا آتا ہے۔ مغربی دنیا کے لوگوں کو آسائشوں کی عادت ہوتی ہے اور معمولی سی مشکل پر شور مچا دیتے ہیں۔
ویسے آپس کی بات ہے، جرمن عوام کو جلیبیاں، سموسے ، پکوڑے اور حیدرآبادی بریانی بنانی آتی ہیں؟ :battingeyelashes::ohgoon:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101603/page-5