"مصاحبہ" کے سامنے پوری دنیا بےبس ہے۔ یہ ایک عالمگیری مسئلہ ہے۔
"مصاحبہ" کے سامنے پوری دنیا بےبس ہے۔ یہ ایک عالمگیری مسئلہ ہے۔
مجھے اعتراض نہیں۔ بس جوابات تھوڑے سست روی سے آسکتے ہیں
مصاحبہ سے کس کو رستگاری ہے
بالکل بھی نہ نہیں ہے
یہ ہوئی نا پرانے محب والی بات
بالفاظ دیگر۔۔۔۔ محب کی واپسی
اعوان کی واپسی بہتر عنوان رہے گا
میرا تو بہت دل کرتا ہے پرانا محب بننے کو مگر ابھی کوشش شروع ہی کرتا ہوں کہ پکڑ ہو جاتی ہے اور یہ سننے کو ملتا ہے
فلرٹنگ سے تو پرہیز ہی بہتر ہے
ضرور آپ نے انگریزی ترجمے پہ محمول کیا ہو گا، یعنی
محمد علم اللہ بھائی! بڑے دنوں کے بعد آئے ہیں! آپ کے انٹرویو کی اجازت درکار ہے!
کب لیں گے ؟
ابھی تاریخ تو نہیں بتائی جا سکتی لیکن دس یوم کے اندر اندر!
بھائی بھی چھوٹے یا بڑے لوگ ہوتے ہیں؟؟
تیار رہئیے!