مجھے بھی دیکھنی ہے
موج زن
موجِ زن؟؟؟
دونوں صحیح ہیں۔ پرانی ڈکشنری دیکھیں تو موج زن ہی ہوسکتا ہے۔
ہمارا ج کو زیر کرنا بھی ملاحظہ فرمالیں ذرا!!!
تو ہم نے کونسا زبر لکھا تھا؟ ہم نے پڑھنے والے کی فہم و فراست پر اسے چھوڑ دیا تھا۔
جیمِ مکسور کے بعد ایک عدد لفظ 'زن' (عورت) بھی تھا، جس پر غور کیے بنا آپ زَن سے گزر گئے!
جتنا مجھے 'زن' پر غور کرنے کی ضرورت پڑی ہے اتنا تو شاید آپ کو ساری عمر نہ کرنا پڑے۔ خیر یہاں ںایاب صاحب کا انٹرویو چل رہا ہے وہی چلنے دیں۔
بھائی!! میں صرف 'لفظ' زن کی بات کرنے کی کوشش کر رہی تھی....
چنگا پھڑیا جے!!!
تصویر یا مزاحیہ تحریر؟؟؟
ہو سکتا ہے نور بہن جی نے "معجزن" ہی فرمایا ہو۔ معجزے کی تانیث معجزن
واہ !کیا گرامر ہے۔ زبردست سے بھی ایک قدم آگے۔
بے شک بھائی ۔
نوازش اور ذرہ نوازی ہے حضور کی، ورنہ بندہ کس "لائق" ہے۔
بندہ تو بڑا لائق فائق ہے بس یہ عاجزی ہے آپ کی بھیا ۔
ربیع م !