محفلین کے انٹرویو

محمد خرم یاسین — جولائی 30، 2018 2:55 شام
گدھ پاکستان میں بے تحاشا ہوا کرتے تھے ۔اور اب تو ماحول کی خرابی سے بالکل معدو م ہوگئے ہیں سندھ میں ۔
ہم بچپن میں سندھ میں سیکڑوں نہیں ہزاروں کی تعداد میں دیکھتے تھے، انہیں۔
آپ کا مصاحبے میں انتظار کیا جارہا ہے جلدی پہنچیے
سید عاطف علی — جولائی 30، 2018 3:25 شام
آپ کا مصاحبے میں انتظار کیا جارہا ہے جلدی پہنچیے
کہاں پہنچوں خرم بھائی پتہ تو بتاتے جاتے ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 30، 2018 3:38 شام
کہاں پہنچوں خرم بھائی پتہ تو بتاتے جاتے ؟
شایدخرم بھائی نے آپ کو یہاں آنے کا کہا ہے ۔
سید عاطف علی — جولائی 30، 2018 3:48 شام
شایدخرم بھائی نے آپ کو یہاں آنے کا کہا ہے ۔
ضرور حاضر ہوتا ہوں جناب۔من ۔
زیک — جولائی 30، 2018 3:48 شام
آپ کا مصاحبے میں انتظار کیا جارہا ہے جلدی پہنچیے
بندے پکڑ پکڑ کر انٹرویو کر رہے ہیں؟
محمد تابش صدیقی — جولائی 30، 2018 3:49 شام
محمد خرم یاسین بھائی، جن احباب کو بھی انٹرویو کے لیے بلانا مقصود ہو۔ ان کو اس لڑی میں ٹیگ کر کے مدعو کر لیا کریں۔ :)
محمد خرم یاسین — جولائی 30، 2018 3:59 شام
بندے پکڑ پکڑ کر انٹرویو کر رہے ہیں؟
جی ہاں جو بندے تھے انھیں پکڑ لیا :)
محمد خرم یاسین — جولائی 30، 2018 3:59 شام
جی جزاک اللہ۔
محمد خرم یاسین — جولائی 30، 2018 4:00 شام
کہاں پہنچوں خرم بھائی پتہ تو بتاتے جاتے ؟
تیرہویں سالگرہ - محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!
مریم افتخار — جولائی 30، 2018 4:19 شام
جی ہاں جو بندے تھے انھیں پکڑ لیا :)
کل انٹرویو کے اس سلسلے کا آخری دن ہے اور کل ایک اور بانئ محفل یعنی زیک کا بھی انٹرویو ہے اور اسی سے اس سلسلے کی لڑیوں کا اختتام ہوگا. اس لیے یہ جگت کاری گئی! :D
زیک — جولائی 30، 2018 8:42 شام
کل ایک اور بانئ محفل یعنی زیک کا بھی انٹرویو ہے
میں نے تو اپنے انٹرویو میں آج بھی ایک سوال کا جواب دیا ہے
مریم افتخار — جولائی 31، 2018 2:44 صبح
میں نے تو اپنے انٹرویو میں آج بھی ایک سوال کا جواب دیا ہے
یعنی آپ کا انٹرویو اس سلسلے میں شروع کیا جائے یا نہیں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 31، 2018 11:12 صبح
سید عمران بھیا آپ بہت سستی سے جوابات دے رہے ہیں بھئی ،جلدی جلدی جوابات دیں تاکہ ہمارے سوالنامہ کا نمبر بھی آئے ؟
محمد تابش صدیقی — جولائی 31، 2018 11:19 صبح
سید عمران بھیا آپ بہت سستی سے جوابات دے رہے ہیں بھئی ،جلدی جلدی جوابات دیں تاکہ ہمارے سوالنامہ کا نمبر بھی آئے ؟
وہ ہر جواب لکھنے سے پہلے وضو کرتے ہیں۔ وظائف پڑھتے ہیں۔ لاحول وغیرہ پڑھ کر شیطان سے دور رہنے کا عزم کرتے ہیں۔ پھر بسم اللہ پڑھ کر جواب تحریر کرتے ہیں۔ اتنا وقت تو لگے گا۔
عبید انصاری — جولائی 31، 2018 11:21 صبح
وہ ہر جواب لکھنے سے پہلے وضو کرتے ہیں۔ وظائف پڑھتے ہیں۔ لاحول وغیرہ پڑھ کر شیطان سے دور رہنے کا عزم کرتے ہیں۔ پھر بسم اللہ پڑھ کر جواب تحریر کرتے ہیں۔ اتنا وقت تو لگے گا۔
انٹرویو دے رہے ہیں یا بخاری شریف کی شرح لکھ رہے ہیں؟ :)
ربیع م — جولائی 31، 2018 11:26 صبح
انٹرویو دے رہے ہیں یا بخاری شریف کی شرح لکھ رہے ہیں؟ :)
شاید بعدازاں کسی کو مقالات سید عمراں جمع کرنے کا خیال آجائے تو اس نیت سے یہ اچھی تیاری ہے.
عثمان — جولائی 31، 2018 8:54 شام
مصاحبہ کے عنوان سے انٹرویوز عمومی نوعیت کے ہیں یا کسی خاص موضوع پر نشست ہے؟
زیک — جولائی 31، 2018 8:56 شام
یعنی آپ کا انٹرویو اس سلسلے میں شروع کیا جائے یا نہیں؟
ایک ہی سوال تھا آپ کی پٹاری میں؟
مریم افتخار — اگست 1، 2018 12:08 صبح
مصاحبہ کے عنوان سے انٹرویوز عمومی نوعیت کے ہیں یا کسی خاص موضوع پر نشست ہے؟
عمومی نوعیت کے انٹرویوز ہی ہیں. بس ہر میزبان اپنے حساب سے منظم کرتا ہے تو یہ تنوع دیکھنے میں آتا ہے. :)
مریم افتخار — اگست 1، 2018 12:09 صبح
ایک ہی سوال تھا آپ کی پٹاری میں؟
نہیں تو!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101603/page-48