محفلین کے انٹرویو

سید عمران — اگست 1، 2018 6:10 صبح
سید عمران بھیا آپ بہت سستی سے جوابات دے رہے ہیں بھئی ،جلدی جلدی جوابات دیں تاکہ ہمارے سوالنامہ کا نمبر بھی آئے ؟
کل انٹرویو کے اس سلسلے کا آخری دن ہے اور کل ایک اور بانئ محفل یعنی زیک کا بھی انٹرویو ہے اور اسی سے اس سلسلے کی لڑیوں کا اختتام ہوگا. اس لیے یہ جگت کاری گئی! :D
اب تو انٹرویو کا وقت ختم ہوگیا۔۔۔
ہن آرام اے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 1، 2018 6:22 صبح
اب تو انٹرویو کا وقت ختم ہوگیا۔۔۔
ہن آرام اے!!!
اللہ کریم کا بے حد شکر ہے بے حد آرام ہے پر یہ مراسلہ نئے انٹرویو کے حوالے سے مریم افتخار بہن نے دیا تھا اور جو انٹرویو جاری ہیں ان کو تو مکمل کرنا ہے نا !
سید عمران — اگست 1، 2018 6:29 صبح
اللہ کریم کا بے حد شکر ہے بے حد آرام ہے پر یہ مراسلہ نئے انٹرویو کے حوالے سے مریم افتخار بہن نے دیا تھا اور جو انٹرویو جاری ہیں ان کو تو مکمل کرنا ہے نا !
ہم تو خوش ہورہے تھے کہ چلو جان چھوٹی!!!
مریم افتخار — اگست 1، 2018 6:29 صبح
اب تو انٹرویو کا وقت ختم ہوگیا۔۔۔
ہن آرام اے!!!
ارے!!! انٹرویو کا وقت ختم نہیں ہوا. سبھی جوابات لکھیں!! نئی لڑیاں بننے کا سلسلہ ختم ہوا ہے بس.
نبیل — اگست 1، 2018 6:49 صبح
اگر کوئی دوست سالگرہ سے متعلق نیا تھریڈ شروع کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے موجود دھاگوں پر جواب پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان آفیشلی سالگرہ کو جاری رکھا جا سکتا ہے۔ :)
سین خے — اگست 1، 2018 3:29 شام
ہم تو خوش ہورہے تھے کہ چلو جان چھوٹی!!!

کوئی جان نہیں چھوٹی!!!! میرا آنا آجکل بہت کم ہو رہا ہے۔ جیسے ہی فراغت نصیب ہوتی ہے تو حاضر ہوں گی اپنے سوالات لے کر :p
محمد خرم یاسین — اگست 2، 2018 1:22 شام
مصاحبہ کے عنوان سے انٹرویوز عمومی نوعیت کے ہیں یا کسی خاص موضوع پر نشست ہے؟
عمومی نوعیت ہی کے ہیں۔ انٹرویو کا متبادل اردو لفظ مصاحبہ ہے۔
مریم افتخار — مئی 21، 2025 4:35 شام
میرا ایک مہینے سے شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ یہ انٹرویوز کا سلسلہ پھرسے شروع کروں۔ نئی لڑیاں چاہے نہ بھی بنیں مگر پرانی لڑیوں میں نئے سوالات ضرور ہوں! اسی طرح جن محفلین کے انٹرویو رہ گئے تھے وہ بھی ضرور ہوں۔ کچھ محفلین ہمارے لیے بھی نئے ہیں، ان کو بھی جانیں گے۔
اب آپ سوچیں گے کہ اتنے عرصے سے اتنا کچھ سوچ رکھا ہے تو کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ بس دل چاہتا ہے کہ یہ ذرا منظم سا ہو اور اس کے لیے دوبارہ سے کچھ لوگ ہمارے ساتھ ٹیم اپ ہونے پہ وولنٹئیر کریں کیونکہ پہلے والی ٹیم محفل کے جانے سے پہلے جا چکی۔ جیسےمقولہ مشہور ہے کہ موت سے پہلے مر جاو وغیرہ۔ کون کون ہم سے اتفاق کرتا ہے اور وقت نکال پائے گا انٹرویو دینے یا لینے کے لیے؟ :)
زیک — مئی 21، 2025 5:01 شام

میری ریٹنگ کو زبردست سے لے کر ناپسندیدہ تک کچھ بھی سمجھ لیں 😂
عرفان سعید — مئی 21، 2025 5:05 شام
میری ریٹنگ کو زبردست سے لے کر ناپسندیدہ تک کچھ بھی سمجھ لیں 😂
میری ریٹنگ بھی اسی اندازےسے جانچیں
:)
سید عاطف علی — مئی 21، 2025 5:13 شام
میری ریٹنگ کو زبردست سے لے کر ناپسندیدہ تک کچھ بھی سمجھ لیں 😂
میری ریٹنگ بھی اسی اندازےسے جانچیں
:)
یعنی آپ کی ما ر کیٹ یک وقت بیئرش بھی ہے اور بلش بھی۔
زیک — مئی 21، 2025 5:14 شام
یعنی آپ کی ما ر کیٹ یک وقت بیئرش بھی ہے اور بلش بھی۔
آج کل تو ٹرمپ کی بدولت سٹاک مارکیٹ بھی ایسے ہی چل رہی ہے
مریم افتخار — مئی 21، 2025 5:36 شام
میری ریٹنگ کو زبردست سے لے کر ناپسندیدہ تک کچھ بھی سمجھ لیں 😂

میری ریٹنگ بھی اسی اندازےسے جانچیں
:)
ہم نے آپ کی ریٹنگز کو "زبردستی متفق" سمجھ لیا ہے اور آپ کی صف کے ایک اور شہسوار کو بھی ٹیگ کیے دیتے ہیں تاکہ یہ الجھن یہیں سلجھ جائے۔ سیما علی 😅
سیما علی — مئی 21، 2025 5:41 شام
ہم نے آپ کیریٹنگز کو "زبردستی متفق" سمجھ لیا ہے اور آپ کی صف کے ایک اور شہسوار کو بھی ٹیگ کیے دیتے ہیں تاکہ یہ الجھن یہیں سلجھ جائے۔ سیما علی 😅
✅✅✅✅✅🥇🥇🥇🥇🥇🥇❤️❤️❤️❤️❤️
زیک — مئی 21، 2025 8:56 شام
میرا ایک مہینے سے شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ یہ انٹرویوز کا سلسلہ پھرسے شروع کروں۔ نئی لڑیاں چاہے نہ بھی بنیں مگر پرانی لڑیوں میں نئے سوالات ضرور ہوں! اسی طرح جن محفلین کے انٹرویو رہ گئے تھے وہ بھی ضرور ہوں۔ کچھ محفلین ہمارے لیے بھی نئے ہیں، ان کو بھی جانیں گے۔
اب آپ سوچیں گے کہ اتنے عرصے سے اتنا کچھ سوچ رکھا ہے تو کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ بس دل چاہتا ہے کہ یہ ذرا منظم سا ہو اور اس کے لیے دوبارہ سے کچھ لوگ ہمارے ساتھ ٹیم اپ ہونے پہ وولنٹئیر کریں کیونکہ پہلے والی ٹیم محفل کے جانے سے پہلے جا چکی۔ جیسےمقولہ مشہور ہے کہ موت سے پہلے مر جاو وغیرہ۔ کون کون ہم سے اتفاق کرتا ہے اور وقت نکال پائے گا انٹرویو دینے یا لینے کے لیے؟ :)
اگر آپ سیریس ہیں (کب نہیں رہیں) تو ایسے محفلین کا انتخاب کریں جو بخوشی اور فوراً سوالات کے جواب دیں اور انٹرویو ٹیم بھی سوالات interviewee کے مزاج اور دلچسپیوں کے مطابق کرے
یاز — مئی 21، 2025 9:08 شام
آج کل تو ٹرمپ کی بدولت سٹاک مارکیٹ بھی ایسے ہی چل رہی ہے
سٹاک چھوڑیں، کرپٹو میں انویسٹ کریں۔ امید ہے کہ افاقہ ہو گا۔
مریم افتخار — مئی 23، 2025 5:52 صبح
عبداللہ محمد
ظفری
فیصل عظیم فیصل
محمد عبدالرؤوف
الف نظامی
الشفاء
سیما علی
آپ کے انٹرویو کے لیے اجازت درکار ہے۔ اگر پہلے کوئی لڑی بن چکی ہے تو وہ بھی پیسٹ کیجیے گا۔
سید عاطف علی — مئی 23، 2025 6:31 صبح
عبداللہ محمد
ظفری
فیصل عظیم فیصل
محمد عبدالرؤوف
الف نظامی
الشفاء
سیما علی
آپ کے انٹرویو کے لیے اجازت درکار ہے۔ اگر پہلے کوئی لڑی بن چکی ہے تو وہ بھی پیسٹ کیجیے گا۔
یاز کو بھی شامل کیجیے نا ۔ وہ بھی خوب فعال اور ڈائینمک شخصیت ہیں ۔
سید عاطف علی — مئی 23، 2025 6:34 صبح
عبداللہ محمد
ظفری
فیصل عظیم فیصل
محمد عبدالرؤوف
الف نظامی
الشفاء
سیما علی
آپ کے انٹرویو کے لیے اجازت درکار ہے۔ اگر پہلے کوئی لڑی بن چکی ہے تو وہ بھی پیسٹ کیجیے گا۔
یاز کو بھی تو شامل کیجیے نا ۔ وہ بھی خاصےفعال اور ڈائینمک شخصیت والے ہیں ۔
مریم افتخار — مئی 23، 2025 6:35 صبح
یاز کو بھی شامل کیجیے نا ۔ وہ بھی خوب فعال ہیں ۔
یہ پراجیکٹ وہی لیڈ کریں گے ان شاء اللہ۔ جس جس نے ہم سے سوال پوچھنے ہیں (ہمارے انٹرویو تھریڈز میں) جلدی پوچھ لیں پھر ہم لا رہے ہیں سوالوں کا پنڈورا باکس آپ کے شہر میں۔ دیکھتے رہئیے اردو محفل نیوز!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.101603/page-49